#3916

مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی

مشاہدات : 9239

مباحث فقہیہ، اصول فقہ اور فقہ کے چند اہم مسائل پر اہم معاصر تحقیقی بحثیں

  • صفحات: 654
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16350 (PKR)
(اتوار 31 جولائی 2016ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

جب کوئی معاشرہ مذہب کو اپنے قانون کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم فقہ وجود پذیر ہوتا ہے۔ علم فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین اسلام میں قانون کا ماخذ قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی سنت ہے اس وجہ سے تمام قوانین انہی سے اخذ کیے جاتے ہیں۔ جب قرآن و سنت کی بنیاد پر قانون سازی کا عمل شروع کیا جائے تو اس کے نتیجے میں متعدد سوالات پیدا ہو جاتے ہیں۔قرآن مجید کو کیسے سمجھا جائے؟قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کہاں سے اخذ کی جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ ان سوالوں کا جواب دینے کے لئے جو فن وجود پذیر ہوتا ہے، اسے اصول فقہ کہا جاتا ہے۔اور تمام قدیم مسالک (احناف،شوافع،حنابلہ اور مالکیہ)نے قرآن وسنت سے احکام شرعیہ مستنبط کرنے کے لئے  اپنے اپنے اصول وضع کئے  ہیں۔بعض اصول تو تمام مکاتب فکر میں متفق علیہ ہیں جبکہ بعض میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " مباحث فقہیہ، اصول فقہ اور فقہ کے چند اہم مسائل پر اہم معاصر تحقیقی بحثیں " محترم قاضی مجاہد الاسلام قاسمی صاحب  کی تصنیف ہے، جسےایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ و ہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

لفظ چند

7

تعارف

9

باب اول

 

اصول فقہ

35

کتاب ہدایت کاپہلا صفحہ

35

علم اصول فقہ کی نشو ونما

41

مصادر شرع  اسلامی

69

کتاب اللہ

69

سنت رسول اللہ

71

اجماع

79

قیاس

79

ضمنی ادلہ

80

استحسان

98

استصلاح

98

استصحاب

107

قول صحابی

108

سدذرائع

110

اجتہاد

117

شرعی رخصتیں اوران کاحکم

147

باب دو م

 

اوقاف وعبادات

147

نماز جمعہ کےلیے مصر کی شرط اورموجودعرف حالات

203

وقف فقہ اسلامی میں

230

ویران مقابر ارواوقاف کےاحکام

243

مساجد کےاوپرنیچے مکانوں اوردوکانوں کاتعمیر کامسئلہ

251

باب سوم

 

علائلی زندگی کےشرعی قوانین

 

اسلام کاقانون نفقہ

277

نققہ مطلقہ کامسئلہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

254

اسلام میں عورتوں کے حقوق

274

ہندوستانی مسلمانوں کی سماجی زندگی اوراسلامی فقہ

288

باب چہارم

 

اسلامی عدالتی نظام

 

اسلامی زندگی اورنظام شرعی  کاقیام

403

قضا ارواس کی شرعی بنیاد

421

قضاء علی الغائب

435

تحکیم ثالثی کےاصول

457

ازوادجی الجھنوں کاقرآنی حل

477

باب پنجم

 

ضبط تولیدمسئلہ اورشریعت اسلامی

499

دماغی موت وحیات کانظریہ

513

قتل بدافع شفقت

524

باب ششم

 

معاشی مسائلہ

 

بیع الوفاء

563

بیع حقوق مسئلہ کاتعارف اورچند سوالات

597

قرض دینےوالے چند مالیاتی ادراے غوروزفکر کےپہلو

608

بینک ڈپوزٹ کی شرعی حیثیت

617

سرکاری سودی قرضے

628

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8855
  • اس ہفتے کے قارئین 8855
  • اس ماہ کے قارئین 1682806
  • کل قارئین113290134
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست