#3684

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 4345

مراۃ النساء ( صادق سیالکوٹی )

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10075 (PKR)
(ہفتہ 21 مئی 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابر رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر تبصرہ کتاب’’مرآۃ النساء‘‘ ارض پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی﷫ کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں میں دور جاہلیت کی عورت کی حالت زار بیان کر کے اسلام میں اس کے اعزاز واکرام اور عزت ورفعت کا منظر دکھایا گیا ہے ۔ اور پھر اسلام کے وہ تقاضے بیان کیے گئے ہیں جو اس نے مسلمان وفا شعار عورت پر عائد کیے ہیں۔ اور جن کا پورا کرنا سکولوں کالجوں کی لڑکیوں اور تمام مسلمان عورتوں پر فرض ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

بوئے پیرہین

17

اسلام نے عورت کو فرش ذلت سے اٹھا کر تخت عزت پر بٹھادیا

22

عورت کی مختلف حیثیتیں

24

عورت

30

دنیا کی بہتر متاع

32

عورت مرد کے لیے نصف دین ہے

33

جوان آدمی کی زندگی

34

نکاح نظر کو ڈھانکتا اور ستر کی حفاظت کرتاہے

35

نکاح اور اس کے متعلقات

36

نکاح عبادت ہے

37

نکاح کس طرح منعقد ہوتاہے

37

عائلی زندگی

38

عورت کے لیے خاوند وین داراور خوش خلق ہو

39

بہت جننے والی عورت کی تعریف

40

صرف ایک یادوبیٹے

41

لوج محفوظ ان کے آگے ہے

41

خاندانی منصوبہ بندی کانتیجہ

42

اولاد کو قتل نہ کرو

42

چین کی آبادی

42

برتھ کنڑول

43

نکاح سے بہت محبت پیدا ہوتی ہے

45

نکاح  بڑی پاکیزگی ہے

46

نیک بیوی سے بہتر کوئی چیز نہیں

47

نیک بیوی کی خوبیاں

47

مردکااجنبیہ عورت کے ساتھ

47

تخلیہ

48

عورت کابھید مرد کے پاس امانت ہے

49

ہیجڑے گھروں میں نہ آنے پائیں

50

جب مرد عورت کو بلائے

51

تم میں بہترین کو ن ہے

52

تین آدمیوں کی نماز قبول نہیں ہوتی

53

عورتوں کے حق میں حسن سلوک کاحکم

54

عورت کو بدراہ کرنے والاشخص

55

بہشتی عورت کی پہچان

56

جس عورت پر خاوند راضی ہو

57

سوکن کو جلانے کے لیے جھوٹ بولنا

57

خاوند عورت سے بغض نہ رکھے

58

میاں بیوی میں خوش طبعی کی مثال

59

حضرت عائشہ کاحضور کے ساتھ دوڑنا

61

خاوند کی اطاعت کاسخت حکم

62

دس عورتوں والاخاوند

62

عورتیں عبادت میں مردوں کے ساتھ شریک ہیں

63

فردوس مکانی ذکورواناث

65

صفات خاصہ کی پہلی قسم

66

صفات خاصہ کی دوسری قسم

66

اسلام اور ایمان میں تفاوت

67

صفات خاصہ کی تیسری قسم

69

صفات خاصہ کی چوتھی قسم

70

صفات  خاصہ کی پانچویں قسم

73

صفات خاصہ کی چھٹی قسم

73

صفات خاصہ کی ساتویں قسم

74

صفات خاصہ کی آٹھویں قسم

75

صفات خاصہ کی نویں قسم

75

صفات خاصہ کی دسویں قسم

77

ذکر الہی جہاد سے افضل ہے

78

اللہ کابندے کے ساتھ ہونا

79

ذکرسے نجات عذاب

80

ذکر سونے چاندی کے خزانوں سے افضل ہے

80

ہرہر مجلس میں ذکر کرو

82

باغ بہشت کے میوے

82

زبان تیری تررہے

83

اللہ کاذکر یہت بڑی چیز ہے

84

اللہ تعالی کے ذکر کابیان

84

عورتوں اور مردوں کے اذکار

89

افضل ذکر

89

آسمانوں اورزمین سے وزن میں بھاری

89

دوسرا ذکر

91

تیسرا ذکر

91

چوتھا ذکر

92

مومن عورت کے منزل چرخ نیلی فام سے پر لے ہے

93

حضرت آسیہ ؓ کاآوازہ حق

93

حضرت مریم عفیفہ

97

نامحرم کو دیکھنا

98

بالغ لڑکی کازبر دستی نکاح کرنا

99

جوان لڑکے کی شادی کردیں

100

بچے کانام رکھنا

101

برے نام بدل دینےچاہیں

101

مخطوطہ کو دیکھنا

105

بڑی برکت ولانکاح

106

عورتوں کے فتنہ سے بچو

106

مردار دنیا

107

نبی اسرائیل میں عورتوں کااول فتنہ

109

بلعم باعور کافتنہ زاحیلہ

110

عورت ستر ہے

112

مردمرد کااورعورت عورت کاستر نہ دیکھے

115

شرم وحیاکی معراج

116

بچوتم ننگاہونےسے اللہ تعالی سے حیاکرو

117

جب کوئی غیر عورت خوش لگے

118

خوشبو لگا کر مردوں کے پاس سے گزرنا

120

خوشبو لگاکر مسجد میں نہ آئیں

121

جوان لڑکی کی شادی کردو

123

شادی پروف بجانے کامسئلہ

126

نبی ﷺ غیب نہیٹ جانتے

128

فحش اور گندے اشعار

131

آلات موسیقی

132

تعزیت میں صبردلانے کادرجہ

132

بچے کےکان میں اذان اور اقامت

133

بچے کی تحنیک       یعنی گھٹی

134

بچے کو دودھ پلانا

134

بچے کاعقیقہ کرنا

135

بچے کاختنہ کرنا

138

ختنہ مسلمان ہونے کی پکی نشانی ہے

139

ختنہ کی نشانی سے ایک آریہ لاجواب ہوگیا

139

کھانا کھانے کاطریقہ

141

دائیں ہاتھ سے کھائیں پئیں

142

بسم اللہ پڑھ کر کھایا کریں

142

ہاتھ دھوکر کھاناکھائیں

143

پلیٹ صاف کریں

144

کھانا جوتی اتار کرکھاؤ

144

چار پایوں کی طرح نہ کھائیں

146

رات کو ہاتھ دھوکر سویاکریں

147

کھانا انتا کھائیں کہ سانس لینے کی گنجائش رہے

147

مومن کم کھاتاہے

148

بہترین لاون نمک ہے

150

برتن صاف کرکے اس کی دعالین

150

کھانا سخت گرم نہ کھائیں

151

حسن اخلاق اور ادب کابیان

152

کلام سے قبل سلام کرے

153

سوار پیدال پر سلام کرے

153

سلام کرنےمیں عارنہ کرین

154

مصافحہ کرنےکااجر

155

قہقیہ نہ لگائیں

155

منہ اور دانت صاف رکھیں

156

جمائی کے وقت ہاتھ منہ پر رکھیں

156

چھینک آئے توالحمد اللہ کہے

157

جو چپ رہاوہ نجات پاگیا

157

گالی گلوچ اور جھوٹ سے بچیں

158

غیر اللہ کی قسم کھانی

159

رسول رحمت بہشت کی ضحانت  دیتے ہیں

160

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10266
  • اس ہفتے کے قارئین 103624
  • اس ماہ کے قارئین 727332
  • کل قارئین112334660
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست