عصر حاضر کا اگر تجزیاتی مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ تیس سالوں میں دنیا میں جتنی تبدیلیاں رونما ہوئی وہ سابقہ ادوار میں نہ ہوئی اور انہی تبدیلیوں میں سے ایک خوش آئند تبدیلی جو سامنے آئی وہ کویت‘ سعودی عرب‘ متحدہ عرب امارات‘ ملائشیا وغیرہ میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے اُٹھائے گئے مثبت عملی اقدامات ہیں جو بلا شک وشبہ ایک مثبت آغاز قرار دیے جا سکتے ہیں۔ عالم اسلام کو جس طرح عالم کفر کے سودی نظام معیشت نے اپنے تسلط مین لیا ہوا ہے اس کے بعد بجا طور پریہ کہا جا سکتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب میں محقق نے موضوع کی جملہ جزئیات کا احاطہ کرنے کے ساتھ ساتھ عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل اور ان کا حل سوالات وجوابات کی شکل میں دیا ہے جبکہ آغاز میں اقتصاد اور معیشت کی اساسیات‘ آداب اور احکام جامعیت کے ساتھ ذکر کیے ہیں۔ اسمیں چار ابواب ہیں‘ پہلے باب میں اسلام کے نظام اقتصاد کے بنیادی خصائص وضوابط کو‘ دوسرے میں مضاربت تاریخی واخلاقی پس منظر کو‘ تیسرے میں مضاربت‘ تعارف‘ اقسام واحکام کو اور چوتھے میں مضاربت سے متعلق علمائے امت کی جہود مبارکہ کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔اور آخر میں مصادر ومراجع کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ مضاربت میزان شریعت میں ‘‘ ڈاکٹر شاہ فیض الابرار صدیقی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
کلمہ شکر |
2 |
تقریظ الشیخ ضیاءالرحمن المدنی نائب مدیر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ |
11 |
تقریظ ڈاکٹرعبدالحی المدنی پروفیسراین ای ڈی یونیورسٹی کراچی |
13 |
تقریظ:ڈاکٹرمقبول احمدمکی استاذالحدیث جامعہ ابی بکرالاسلامیہ کراچی |
15 |
پیش لفظ |
18 |
باب اول |
|
اسلام کےنظام اقتصادکےبنیادی خصائص وضوابط |
21 |
تمہید |
23 |
مال کاحقیقی مالک اللہ تعالیٰ ہےاورانسان کےپاس بطورامانت ہے |
27 |
کسب معاش ہرانسان کاحق ہے |
27 |
حضول مال کےآداب |
29 |
دولت سےدولت نہیں پیداکی جائےگی |
34 |
فطری نظام معیشت کاقیام |
37 |
حق دارکوحق پہنچانا |
37 |
ارتکازدولت کاخاتمہ |
38 |
صدقہ وخیرات اورانفاق کی ترغیب |
39 |
انفاق فی سبیل اللہ کےفضائل |
42 |
استبدادمال جائزنہیں |
44 |
حلال اورپاک اشیاءکی تجارت جائزہے |
48 |
اسلامی نظام معیشت کی بنیادیں |
52 |
اسلامی اقتصادی نظام کانظری تصور |
56 |
اسلامی اقتصادی نظام کاعملی تصور |
58 |
ملکیت مال اسلام کی روسے |
63 |
ملکیت کی اقسام |
64 |
ملکیت کےاسباب |
64 |
انسان کی بنیادی ضروریات |
72 |
انسانی جان ومال اورعزت وآبرہ کی حفاظت |
78 |
اسلام میں تصورمحنت واجرت |
81 |
محنت کی تعریف |
86 |
آداب واحکام خریدوفروخت |
90 |
بیع کاتعارف |
91 |
بیع اورتجارت کاباہمی فرق |
91 |
خریدوفروخت کی اجازت کامفہوم |
92 |
خریدوفروخت کےمتعلق بنیادی ہدایات |
92 |
فریقین کےلیے ہدایات |
93 |
خریدنےسےپہلےبیچناممنوع ہے |
96 |
قبضہ سےقبل فروخت کی ممانعت |
99 |
باب دوم |
|
مضاربت تاریخی واخلاقی پس منظر |
107 |
مضاربت تاریخی پس منظر |
111 |
قبل ازاسلام شراکت ومضاربت کاعمومی تصور |
111 |
قبل ازاسلام عربوں میں شراکت ومضاربت کاتصور |
113 |
رسول اللہﷺ کےتجارتی اسفار |
121 |
مضاربت کی اہمیت وضرورت اورفوائد |
123 |
مضاربت کااخلاقی پہلو |
126 |
باب سوم |
|
مضاربت تعارف اقسام واحکام |
143 |
مضاربت کی لغوی واصطلاحی تعریف |
145 |
مترادف اصطلاحات |
151 |
مشروعیت مضاربت شرعی دلائل کی روشنی میں |
154 |
ارکان مضاربت |
167 |
مضاربت کی شروط |
172 |
شروط برائےالفاظ عقد |
173 |
معاہدہ کرنےوالوں کےمتعلق شروط |
176 |
معاہدہ کی تعریف |
176 |
غیرمسلم کےساتھ مضاربت |
178 |
مال مضاربت کی شروط |
183 |
سرمایہ کانقدی یاعروض (سامان)متعلق فقہاءکااختلاف |
185 |
سرمایہ کانقدہونا |
192 |
سرمایہ کومضارب کےحوالےکرنا |
195 |
منافع کےمتعلق شروط |
198 |
کیاشریعت نےنفع کی کوئی حدمقررکی ہے؟ |
198 |
شروط منافع |
200 |
منافع کی تقسیم فی صدمیں |
201 |
نفع ونقصان کی تقسیم |
204 |
کام کےمتعلق شروط |
06 |
مضارب کادائرہ کار |
207 |
اقسام مضاربت |
207 |
منافع میں سےکچھ حصہ معین کرنےکےمتعلق شرائط عائدکرنا |
211 |
مال مضاربت کےمتعلق ضمانت کی شروط |
212 |
مضارب کےحقوق |
214 |
مال مضاربت کاتلف ہونا |
216 |
کام سےپہلےکچھ مال کاضائع ہونا |
217 |
کام شروع کرنےکےبعدمال کاتلف ہونا |
218 |
مالک اورعامل کےمابین اختلاف کی صورتیں |
219 |
عموم وخصوص میں رب المال اورمضارب کاختلاف |
219 |
نفع کےمشروط جزوکی مقدارمیں رب المال اورمضارب میں اختلاف |
220 |
راس المال کی صفت میں دونوں کااختلاف |
221 |
راس المال کےتلف ہونےمیں رب المال اورمضارب کااختلاف |
222 |
راس المال کارب المال کوواپس کرنےمیں فریقین کااختلاف |
223 |
مضاربت کافسخ ہونا |
223 |
مضاربت مطلقہ میں تصرفات مضارب |
227 |
مضارب کےتصرفات اخراجات |
227 |
مال مضاربت سےزائدخریدوفروخت کرنا |
233 |
مال مضاربت میں دوسرامال کاملانا |
234 |
مضارب کاادھارخریدوفروخت کرنا |
236 |
مضارب کامال مضاربت کوکسی اورمضاربت پرلگادینا |
238 |
مضاربت مقیدہ میں تصرفات مضارب |
241 |
کسی خاص چیزکی تجارت کی پابندی |
243 |
نقدخریدوفروخت |
244 |
عقدمضاربت میں فریقن کامتعددہونا |
247 |
محنت کشوں کامتعددہونا |
248 |
عقدمضاربت میں عورت کی شراکت |
250 |
مضاربت فاسدہ |
256 |
باب چہارم |
|
مضاربت سےمتعلق علمائےامت کی جہودمبارکہ |
267 |
مضاربت سےمتعلق مستقل تصنیفات بزبان اردو |
269 |
مضاربت سےمتعلق فتاوی جات |
278 |
مشترکہ کاروبارکرنا |
278 |
مضاربت کسےکہتےہیں اورمضاربت کےاصول |
282 |
مضاربت اورمشارکت میں فرق |
283 |
مضاربت میں اخراجات سےمتعلق شرعی رہنمائی |
284 |
مضاربت کی مختلف شکلیں اوران کےاحکام |
286 |
مضاربت کی ایک شکل اوراس کاحکم |
287 |
مجہول طریقےپرمضاربت کامعاملہ |
289 |
مدیون کامال دین سےمضاربت کامسئلہ |
290 |
مضارب پرمخالفت شرط کی ودہ سےضمان کاحکم |
291 |
سودی کاروبارکرنےوالےغیرمسلم کےساتھ پارٹنرشپ |
292 |
مضاربت کمپنی اورشیئرزسےمتعلق شرعی رہنمائی |
294 |
شراکتی کمپنیوں کی شرعی حیثیت |
303 |
اجنبی کمپنیوں کےحصص کی خریداری کاشرعی حکم کیاہے؟ |
306 |
مضاربت میں نفع ونقصان کی بات شرعی رہنمائی |
308 |
بنک اورمضاربت |
331 |
مضاربت فاسدہ |
334 |
اصطلاحات مضاربت |
335 |
اختتامیہ |
334 |
فہرست مراجع ومصادر |
357 |