#6379

مصنف : ڈاکٹر شاہ فیض الابرار صدیقی

مشاہدات : 5590

آن لائن تجارت تعارف خصائص فقہی احکام

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7105 (PKR)
(بدھ 02 جون 2021ء) ناشر : مرکزالترجمہ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی جامعہ ابی بکر کراچی

شریعت اسلامیہ میں خرید و فروخت کے اصولوں کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ جن کا پاس و لحاظ رکھنا ہر مسلمان کے لیے از بس ضروری ہے۔ عہد موجود میں جہاں بہت سے شعبوں میں جدت آئی ہیں وہیں خرید و فروخت کی بھی نت نئی شکلیں وجود میں آ گئی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’آن لائن تجارت : تعارف، خصائص، فقہی احکام‘ وسیع پیمانے پر پھیل جانے والی آن لائن تجارت کے موضوع پر ہے۔ آن لائن خرید و فروخت اب ہر ایک فرد کی زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ آپ کوئی چیز آرڈر کرتے ہیں اور کچھ ہی عرصے میں وہ چیز آپ کے دروازے پر ہوتی ہے۔ آپ بھاری بھرکم سامان اٹھانے اور بہت سا وقت بچانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ شریعت مطہرہ میں تجارت کے جو احکامات دئیے گئے ہیں وہ انسانوں کے انسانوں کے ساتھ تعامل کو سامنے رکھ کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ آن لائن تجارت ایک مختلف صورت رکھتی ہے۔ ایسے میں جائز و ناجائز ہونے کے اعتبار سے متعدد فقہی سوالات جنم لیتے ہیں۔ اس کتاب میں ایسے بہت سے سوالات و اشکالات کا جواب دیا گیا ہے۔ یہ موضوع بہت وسیع ہے جس کے لیے کئی کتابیں اور مقالہ جات لکھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن مصنف نے اس کتاب میں بنیادی اصولوں کی وضاحت کر دی ہے جس بنیاد پہ آن لائن تجارت کی بہت سی شکلوں کی بآسانی تفہیم ہو سکتی ہے۔(ع۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

17

باب اول تجارت کے اصول و ضوابط

28

اسلام میں تجارت کے اخلاقی اصول و ضوابط

28

تمہید

28

سچائی

30

امانت و دیانت

31

ماں کا عیب نا چھپایا جائے

32

حرام اشیاء کی تجارت بھی حرام ہے

34

خرید و فروخت کے متعلق بنیادی ہدایات

35

فریقین

35

چیز

39

خریدنے سے پہلے بیچنا ممنوع ہے

39

ملکیت سے قبل فروخت کی بعض صورتیں

40

قبضہ سے قبل فروخت نہ کریں

41

قبضہ سے قبل بیع کی ممانعت کا سبب کیا ہے

44

قیمت

47

ایک دام

49

مختلف دام

49

قیمت سے متعلق دینی ہدایات

49

بیع کا تعارف

51

بیع کی اقسام

51

مساومۃ

53

نیلام

53

مرابحۃ

53

تولیۃ

53

وضعیۃ

54

جدید تجارتی معاہدات

55

جدید تجارتی معاہدات کا فقہی حکم

58

فقہی حکم

58

اختلاف کا سبب

59

جمہور فقہاء کے دلائل

59

فقہاء اہل ظاہر کے دلائل

61

وجہ استدلال

63

راجح قول

63

جدید تجارتی معاہدات کے جواز میں حکمت

65

باب دوم آن لائن تجارت ایک تعارف

70

آن لائن تجارت کا پس منظر

70

آن لائن تجارت کا تعارف

71

الیکٹرانک

71

تجارت

72

شرح تعریف

74

آن لائن تجارت کے ارکان

76

آن لائن تجارت کی اقسام

79

معاشی اداروں کے مابین

79

عام صارفین کے ساتھ کاروبار

80

آن لائن تجارت کی شروط

81

عاقدان فریقین

81

اہلیت

81

ولایت یعنی ولی مقرر کرنا

82

رضامندی

82

الفاظ عقد

83

معاہدہ کا علم ہونا

83

قبول کا ایجاب کے ساتھ متصل ہونا

84

محل کی شرط

86

اختلاف کا سبب

88

اختلاف کا نتیجہ

88

دلائل

88

سنت سے استدلال

90

باب سوم آن لائن تجارت کے خصائص نقائص اور مواقع

92

تمہید

92

آن لائن تجارت کے خصائص

92

آن لائن تجارت کے نقائص

96

آن لائن تجارت کے مواقع

98

آن لائن تجارت کی اقسام

100

آن لائن تجارت  بذریعہ گفتگو

101

ٹیلی فون

102

ریڈیو

103

انٹرنیٹ

103

آن لائن تجارت بذریعہ گفتگو

104

ٹیلی فون

105

عصر حاضر میں تکمیل معاہدہ بذریعہ گفتگو کا حکم

107

آن لائن تجارت بذریعہ تحریر

113

آن لائن تجارت بذریعہ تحریر کا مفہوم

114

تحریر کے جدید وسائل

115

ٹیلی گراف

115

ٹیلی ایکس

115

ٹیلی فیکس

115

انٹرنیٹ

116

ورلڈ وائڈ ویب

116

الیکٹرونک میل

116

چیٹ روم

116

آن لائن تجارت بذریعہ تحریری کی صورتیں

118

آن لائن تجارت بذریعہ تحریر کا حکم

121

آن لائن تجارت بذریعہ تحریر کے قواعد و ضوابط

130

مراحل فروخت

135

احتیاطی تدابیر

137

مجلس عقد کی تعریف

138

فریقین کے مابین ہم آہنگی

142

آن لائن تجارت میں خیار عیب

145

معاہدے کی رکاوٹیں

147

باب چہارم آن لائن تجارت معاہدے کی اشکال اور اس پر مرتب ہونے والے اثرات

152

ملکیت کی منتقلی

154

فریقین کے تصرفات کا نافذہونا

155

آن لائن تجارت میں قیمت کی ادائیگی کے طریقے

156

کارڈ

156

کارڈ کی فنی تعریف

157

کارڈ کی اصطلاحی تعریف

158

ڈیبٹ کارڈ

158

کریڈٹ کارڈ

160

قرض

160

وکالت

161

حوالہ

161

وکالت مع کفالت

162

کفالت

163

آن لائن چیک

169

ایزی پیسہ

169

نقد ادائیگی

169

جان بوجھ کر عیب چھپانا

177

سوشل میڈیا اکاؤنٹس

184

بلاگ اور فارمز

184

ابتدائی معلومات کا حصول

186

تجارتی مقابلہ

186

ویب سائٹ کا ایڈریس

187

سوشل میڈیائی تشہیر

187

تشہیر

187

نتائج و خلاصہ

189

تجاویز

195

مصادر و مراجع

196

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45984
  • اس ہفتے کے قارئین 524088
  • اس ماہ کے قارئین 405880
  • کل قارئین107072642
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست