#6187

مصنف : ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری

مشاہدات : 5658

سرمایہ داری کے نقیب

  • صفحات: 695
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27800 (PKR)
(اتوار 27 ستمبر 2020ء) ناشر : لیگسی بک لاہور

سرمایہ دارانہ نظام ایک معاشی و معاشرتی نظام ہے جس میں سرمایہ بطور عاملِ پیدائش نجی شعبہ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ یعنی دوسرے الفاظ میں کرنسی چھاپنے کا اختیار حکومت کی بجائے کسی پرائیوٹ بینک کے اختیار میں ہوتا ہے۔اشتراکی نظام کے برعکس سرمایہ دارانہ نظام میں نجی شعبہ کی ترقی معکوس نہیں ہوتی بلکہ سرمایہ داروں کی ملکیت میں سرمایہ کا ارتکاز ہوتا ہے اور امیر امیر تر ہوتا چلا جاتا ہے۔سرمایہ داری کاغلبہ آج عالمگیر صورت اختیار  کر گیا ہے سرمایہ  دارانہ علمیت نےاسلام کےعلاوہ تمام علمی تہذیوں کو مسخر کرلیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ سرماداری کےنقیب‘‘ وطنِ عزیز پاکستان کے ماہر اقتصادیات جناب ڈاکٹرجاوید اکبر انصاری کی تصنیف ہے۔یہ کتاب  سرمایہ داری  کی تاریخ کےاہم ترین نقیبوں  کی فکر تجزیہ  پیش کرتی ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  سرماداری کے  نقیبوں کو چھےگروہوں میں تقسیم کر کےہر گروہ سے تعلق رکھنے والے اہم مفکرین کو الگ سیکشن میں جمع کردیا  ہے اور ان مفکرین کے خیالات کے تجزیے سے واضح کرنے کی کوشش کی  ہے کہ سرمایہ دارانہ طرز اور نظام ِزندگی  خالصتاً کفر اور اسلامی  انفردایت ، معاشرت اور تحکم کی ضد ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

11

1۔سرمایہ داری کاتعارف

13

سرمایہ داری کی تاریخ

13

سرمایہ داری کی خصوصیات

24

سرمایہ داری کامستقبل

28

سرمایہ داری کے لبرل نقیب

37

2۔جان لاک

38

لاک کی تجربی علمیات

38

لاک کے سیاسی نظریات

41

3۔امانوئل کانٹ

47

رائٹس آف مین یعنی ہیومن رائٹس

49

پراگرس

54

سرمایہ دارانہ قانونی ریاست

55

عالمی سرمایہ دارانہ نظام

57

اخلاقیات اورریاستی تنظیم

59

امریکی دستورکے مصنفین

61

امریکی ریاست فروغ سرمایہ داری کاذریعہ

63

5۔ایڈم اسمتھ اورڈیوڈریکارڈو

72

اکنامکس کی اعتقاداتی بنیادیں

72

سرمایہ دارانہ ریاست اورسرمایہ دارانہ معاشرت

76

سرمایہ دارانہ نظام میں تقسیم دولت

81

سرمایہ دارانہ زرکی تشکیل

85

6۔انگریز اورآسٹرین نیوکلاسیکی معیشت دان

87

نظریہ افادیت

87

مارجنلزم

90

مارجنلست نظریہ قیمت

93

مارجنل ازم کاتصورمعاشرہ

96

7۔ہائیک ،فریڈمین اورنوزیک

100

ریاستی سرمایہ کاری کی تنقید

101

سرمایہ دارانہ زر

106

مانٹر ازم

111

سرمایہ دارانہ ،انفرادی حقوق

115

ضمیمہ:امریکی اوراسرائیلی لوٹ مارسرمایہ دارانہ عدل سے انحراف نہیں

121

8۔مینیجریل ازم

123

دورحاضر کےچند اہم لبرل اکنامک مکاتب فکر

135

9۔محمد علی جناح

152

سرمایہ داری کےاشتراکی نقیب

160

10۔کارل مارکس

161

مارکس کی دنیاوی جنت کی خصوصیات

161

لبرل اوراشتراکی سرمایہ داری کاموازنہ

164

لبرل سرمایہ داری کی مارکسی تنقید

167

11۔لینن

176

لینن کامارکس ازم

176

پرولتاری آمریت میں پارٹی کی مرکزیت

180

سرمایہ دارانہ اشتراکی جدوجہد میں عوام کاکردار

184

سودیت سرمایہ داری

189

ماؤزے تنگ اورڈینگ

198

ماؤکامارکس ازم

200

کمیونسٹ چینی سرمایہ داری 1949ءتا1978ء

207

ڈینگ کامارکس ازم

218

کمیونسٹ سرمایہ داری 1979ءتاحال

227

ضمیمہ:ہندوستانی ماؤازم

247

گرامچی،لوکاکس اورالتھوسر

251

انفرادی شناخت کاتعین

252

معاشرتی تسلط

253

انقلابی حکم عملی

257

دین گارڈپارٹی اورمظلوم طبقے

259

طبقاتی حساسیت کافروغ

263

لبرل اقدارکی پرولتاری تصدیق

271

اشتراکی انفرادیت کاانتشار

275

مسلم نیشنل کمیونزم اورسلطان گیلیو

285

سوشل ازم اورقوم پرستی

285

مسلم نیشنل کمیونزم کاعروج وزوال

290

مسلم قوم پرست کمیونسٹ نظریات

293

ضمیمہ اول:مسلمانوں میں مذہب مخالف پروپیگنڈا کاطریقہ

298

ضمیمہ دوم:لاطینی امریکا

303

کیاوینزویلا میں امریکی دہشت گردی اورتخریب کاری کامیاب ہوگی؟

304

سرمایہ داری کےقوم پرست نقیب

308

15۔نطشے اورہائیڈیگر

309

فرد کی تاریخی شناخت

312

عیسائیت کی تذلیل

315

فوق البشریت

320

امریکا کی نطشین خارجہ پالیسی

328

وجوداورلااہدیت

332

ہائیڈیگر اورنازی ازم

337

16۔لسٹ اورشمٹ

337

قوم سازی کےمعاشی عوامل

337

فاشٹ سرمایہ داری

344

ضمیمہ :اسرائیلی زائن ازم

352

17۔لاطن امریکی ڈپنڈ نسیا

359

مکتب ڈپنڈنسیا

359

لاطینی امریکی پس ماندگی میں یورپ اورامریکا کاکردار

360

قوم پرست حکومتوں کی استعماری اعانت

366

سرمایہ داری کےسوشل ڈیموکریٹ نقیب

373

18۔جان اسٹوارٹ بل اورمیکس ویبر

374

سرمایہ دارانہ عدل کے قیام کی پارلیمانی جدوجہد

376

سرمایہ دارانہ اصلاحات

388

مغرب کازوال

396

کینز اورپوسٹ کینزینز

401

سرمایہ دارانہ بحران

401

سرمایہ دارانہ بحرانوں سے نمٹنے میں سرمایہ دارانہ ریاست کاکردار

405

سوشل ڈیمو کریسی کے معاشی پروگرام کی شکست وریخت

414

سرمایہ داری کاحالیہ بحران اورسوشل ڈیموکریسی

419

20۔جان رالز

432

سرمایہ دارانہ انفرادیت اوراقدار

432

تصورانفرادیت

433

ازلی مقام

437

سرمایہ دارانہ معاشرت

442

حق اورخیر

445

21۔یورگن بابرماس اورپیری بورود

453

ریشنلٹی کی آفاقیت

454

آزادی،سرمایہ داری کےفروغ کی حکمت عملی

461

بابر ماس کی اسلام دشمنی

468

ہیومن رائٹس امپیریل ازم

472

سرمایہ دارانہ نظام کے تضادات

482

22۔اقبال احمد

486

اقبال کی اسلام دشمنی

487

استعمار کاپاکستان

496

استعمار کی خدمت کیسے ہو؟

501

سرمایہ داری کے پوسٹ ماڈرنسٹ نقیب

506

23۔شوپن ہاور،فرائیڈ اورڈیوی

507

تنویری علمیات سے بغاوت

508

ہیومن بینگ کی لازمی ابلیسیت

511

مطلب پرستی بذریعہ جمہوریت

517

24۔مشیل فوکو

526

سرمایہ دارانہ خودشناسی

526

سرمایہ دارانہ علمیت

531

سرمایہ دارانہ تحکیم

532

پوسٹ ماڈرن ازم اورلبرل ازم

537

رچرڈرارٹی چارلس ٹیلر

546

پوسٹ ماڈرسٹ بابعد الطبیعیات

546

پوسٹ ماڈرنسٹوں کی استعماری نوازی

557

امپیریل ازم کی ہیومنسٹ پوسٹ ماڈرن توجیہ

562

جائلس ولیوز

571

ادراک ذات

571

خواہشات نفسانی

573

عورت بنتےرہو،حیوان بنتے رہو

579

سرمایہ داری کا ناگزیربت

585

اثرات

589

27۔اکبرایس احمد

599

اسلام کی پوسٹ ماڈرنسٹ تشریح

600

پوسٹ ماڈرنسٹ اسلام کےغلبہ کی حکم عملی

602

سرمایہ داری کے اسلامی نقیب

615

28۔علامہ علی شریعتی

616

اسلامی سوشل ازم

616

سوشلسٹ ترجمانی کی اعتقادی بنیادیں

618

علامہ شریعتی کا اسلامی خلوص

627

29۔مولانا محمد تقی عثمانی

631

سرمایہ داری کی عیسائی کاری

633

سود کی اسلام کاری کےخلاف علمائے دیوبتد کافتوی

642

سرمایہ داری کے اسلام کاری

647

30۔پروفیسر خورشید مودودی رحمہ اللہ اوراسلامی معیشت دان

653

مولانا مودودی رحمہ اللہ  کی فکر کی اہمیت اوراس کی کم زوریاں

653

سرمایہ داری کی اسلام کاری:اسلامک اکنامکس

658

سرمایہ دارانہ نظام میں جماعت اسلامی کے انضمام کے وکیل پروفیسر خودشید احمد

668

سرمایہ داری کےانہدام کی حکمت عملی

671

سرمایہ داری سے نبردآزمائی کی ضرورت کے احساس کافقدان

672

پاکستانی سرمایہ داری کے خصوصیات

676

انہدام سرمایہ داری کی جدوجہد:چند تجاویز

682

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3114
  • اس ہفتے کے قارئین 161646
  • اس ماہ کے قارئین 1680719
  • کل قارئین115572719
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست