#2933

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 6794

جدید اقتصادی مسائل شریعت کی نظر میں

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(ہفتہ 26 ستمبر 2015ء) ناشر : انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز، اسلام آباد

دور جدید کا انسان جن  سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ  نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ایک مادہ پرستی میں جنون  کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی  اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف دنیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ سب سے پہلے دلوں میں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔عصر حاضر میں متعدد ایسے اقتصادی مسائل پیدا ہو چکے ہیں جن کے  بارے میں شرعی راہنمائی کی اشد ضرورت تھی۔ زیر تبصرہ کتاب " جدید اقتصادی مسائل ، شریعت کی نظر میں"عالم اسلام کے جید  علماء اور ماہرین معاشیات کی تحقیقات کا ماحصل ہے جو البرکہ انٹر نیشنل کے زیر اہتمام عالمی سیمینارز میں پیش کیا گیا۔یہ کتاب اپنے موضوع ایک  انتہائی مفید اور شاندار کتاب ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مقالات نگار اور مرتبین وناشرین  کی اس کاوش کو قبول فرمائے  اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

پیش لفظ

 

 

مقدمہ

 

 

باب اول :کرنسی اور کاروباری حصص

 

13

ایسے حصص  کی خریداری جس میں انتظامی امور میں دخل دیئے بغیر

 

 

نفع میں شرکت  ہو۔

 

 

انتظامی امور کنڑول کے ساتھ کمپنی کے حصص کی فروخت

 

 

حصص کی خریداری کی پیشکش

 

 

حصص کی خریداری میں دیگراداروں کمپنیوں سے شراکت؟

 

 

ایسی کمپنیوں کے حصص کی خریداری جوجائز مقاصد کے لیے قائم کی گئی ہومگر کبھی

 

 

کبھی انہیں سودی بنکوں کے ساتھ قرض کے لین دین کا معاملہ کرنا پڑ تا ہو۔

 

 

امتیازی حصص

 

 

کاروباری ٹھیکہ داری کو ضمانت پر قبول کرنے کا جواز

 

 

باب دوم : تجارتی اوراق قبول (Acceptance letters)

 

 

 

تجارتی اوراق کی خرید و فروخت

 

 

تجارتی اوراق قبول کی جدید صورت

 

 

باب سوم: بیع السلم

 

19

وصو ل شدہ قیمت کا کسی خاص بازاری قیمت کے لحاظ سے تعین

 

 

وصو ل شدہ قیمت والی چیز کی قبضہ سے قبل فروخت

 

 

وصول شدہ چیز کے کسی جزق کی قبضہ سے قبل فروخت

 

 

باب چہارم : بیو ع( خریدوفروخت)

 

21

ایسی چیز کی فروخت جو ملکیت میں نہ ہو

 

 

بیع موجل میں مو جو دہ قیمت کا تعین

 

 

ایسی بیع موجل جس میں چیز اور اس کی قیمت ایک ہی وقت میں ادا کرنا طے پائے

 

 

ایک وقت میں خرید وفروخت کے دو معاہدوں کا مطلب ( یاایک بیع میں دو بیع کا مفہوم)

 

 

ریکارڈ حذف کرنا

 

 

ایسی بیو ع جس میں احتیار دیا گیا ہو ۔

 

 

احتما ء یا تعظیہ

 

 

سرکاری ٹینڈر ز کے معاہدے

 

 

ایجنٹ کی اپنے نام پر خریدو فروخت

 

 

باب پنجم : کرایہ داری

 

 

تیار شدہ چیزوں کی خریداری کے بعد ان کو کرایہ پر فروخت کنندہ کے حوالے کردینا

 

 

کسی چیز کو ایک طے شدہ کرایہ پر حاصل کر کے اس سے زیادہ کرایہ پر دینا

 

 

کرا یہ داروں کا ایسا معاہدہ جس میں روزانہ کرایہ میں اضافہ  طے ہو۔

 

 

کرایہ داری میں تیارشدہ چیزوں کی حفاظت  کی ذمہ داری

 

 

باب ششم: انشورنس

 

27

قرض کی ادائیگی میں تاخیر کے خطرے کے بدلے انشورنس

 

 

اسلامی انشورنس کمپنیوں کے ساتھ معاملہ کرنا

 

 

اسلامی انشورنس کمپنیوں کے کاغذات میں ذمہ داری  نہ اٹھانے کی شرط

 

 

باب ہفتم :غیر منقولہ جائیداد پر سرمایہکاری

 

29

البر کو بنک لندن میں غیر منقولہ جائیداد پر سرمایہ کاری کا طریقہ

 

 

رہائشی سر ٹیفیکیٹس

 

 

باب ہشتم: گارنٹی لیٹر

 

33

گارنٹی لیٹر کا معاوضہ

 

 

گارنٹی لیٹر پر آنے والے اخراجات کو مضاربہ کے طور پر لگانا

 

 

گارنٹی لیڑ کی صورت اور اس پر معاوضہ کے حصو ل  کا جواز

 

 

باب  نہم : زکوٰۃ

 

35

رزعی پیداوار پر زکوٰۃ

 

 

چو پائیوں کی زکوٰۃ

 

 

بنک بیلنس پر زکوٰۃ

 

 

زیرنفاذ یا زیر تعمیر پر  و جیکٹس  پر زکوٰۃ

 

 

ایسی چیز ( عمارت) کے کرایہ پر زکوٰۃ جسے بالاخر ملکیت میں تبدیل ہوجانا ہو ۔

 

 

باب دہم : کرنسی پر  معاہدے

 

39

مختلف النوع کرنسیوں کی خریداری کے معاہدوں کے وقت والی قیمت پر معاہد ے

 

 

کرنسی کی فروخت کے معاہدے

 

 

کسی بنک کا مستقبل میں ایسی کرنسی کے بدلے دوسری کرنسی خریدنے کا مستقل

 

 

پروگرام۔

 

 

گیارھوں باب : عقود ( خریدوفروخت ) کے معاہدے

 

41

کیا عقودکی اصل جواز ہے یا حرمت؟

 

 

بارھواں باب: قرض میں تاخیر پر جرمانہ

 

43

ایسا مقروض جو طے شدہ وقت پر ادائیگی نہ کرے

 

 

ٹال مٹول کرنے والا مقروض

 

 

منافع کی اقساط کیاادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے پیدا ہونے والے نقصان کا معاوضہ

 

 

ٹال مٹول کرنے والوں پر جرمانہ

 

 

قرض حسنہ کا معاہدہ اور ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ کا تقاضا

 

 

تیرھواں باب: سودی منا فع جات (Banking Interest)

 

47

سودی اور غیر سودی لین دین

 

 

بنک منافع سے ٹیکس کی ادائیگی

 

 

(کسی بنک کا) کی بجائے منافع یا ( عائد) return کی اصطلاح استعمال کرنا اور

 

 

Interestکی بدولت معاملہ کرنے والوں کی بعض مالی ذمہ داریوں کو کم کرنا

 

 

ڈیلی (Daily)ڈیپازٹس کا متبادل طریقہ

 

 

سودی مالی اداروں میں حصہ داری

 

 

ایسی کمپنی کے ساتھ حصہ داری جو سرمایہ پر معاملہ کرتی ہو

 

 

چو دھواں باب: مضاربہ

 

53

مضاربہ کے اصل زر سے فی نسبت سے ادائیگی

 

 

ایسے عقود مضاربہ و مشارکہ جن میں مضارب کے لیے بنکوں کو اصل زر کی نسبت

 

 

سے طے شدہ ادائیگی لازمی ہو

 

 

رب المال کایہ شرط عائد کرنا کہ وہ صر ف وہی کا م کرے گا جس سے خاص منا فع ملتا ہو

 

 

اس بات پر اتفاق کہ ایک حد سے زیادہ منافع ہو ا تو وہ مضارب کے حصے آئیگا

 

 

مضارب یا شریک سے گارنٹی یا ضمانت طلب کرنا

 

 

مضارب پریہ شرط عائد کرنا کہ وہ صر ف نقد ہی فروخت کرےگا بصورت دیگر وہ

 

 

ضامن ہو گا۔

 

 

اسلا می بنکوں میں مضاربہ پر آنے والے اخراجات

 

 

مضاربہ کے منافع میں دونوں اطراف کے حصو ل کا تعین

 

 

مضاربہ کے مال کی مضارب پر ضمانت

 

 

پندرھواں باب: بیع مرابحہ

 

87

ادھار بیع مرابحہ کے بارے میں پائے جانے والے شبہات

 

 

بیع مرابحہ میں گارنٹی کاحصول

 

 

مرابحہ کے قرض کی کسی دوسری کرنسی میں ادائیگی کے وقت والی قیمت پر ادائیگی ۔

 

 

ایک مقررہ مقدار کی حدود لیاجانے والا منافع

 

 

سولہواں باب: ایجنسی

 

91

ایجنٹ کو نقد فروخت کا پابند کرنا

 

 

ضمیمہ جات:

 

 

ضمیمہ نمبر 1۔ ساتوں البر کو سیمینار کے انعقا د کی جگہ اور تاریخیں

 

63

ضمیمہ نمبر 2۔ علماء اور فتوی کمیٹیوں کے ممبران کے نام

 

65

ضمیمہ نمبر3۔البر کو سیمنار مین شریک ہونے والے ماہرین اقتصادیات کے نام

 

 

67

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22935
  • اس ہفتے کے قارئین 448425
  • اس ماہ کے قارئین 1648910
  • کل قارئین113256238
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست