#2094

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 4251

اشیائے ضرورت کا اسلامی معیار

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(پیر 17 نومبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

اسلام کی بنیادی تعلیمات کا مقصد انسان کی دنیوی اور اخروی زندگی کوسکو  ن اور مسرتِ دوام سے  ہمکنار کرنا ہے ۔اسلامی  تعلیمات کے مطابق اشیائے ضرورت صرف اس حد تک  اختیار کرنی چاہییں کہ جہاں پہنچ کر انسان خروی زندگی کی فلاح کے مقصد سے غفلت کاشکار نہ ہو۔جس موڑ پر آکر اشیائے ضرورت انسان کو اپنے پنجے میں جکڑ کر فرائض سے غافل کردیں ان  سے رُک جانا بہتر ہے ۔اشیائے ضرورت کی اہمیت  اگر ہے  تو  اتنی ہی کہ جتنی ہمیں ہمارے  نبی اکر م ﷺ کی حیات طیبہ سے  ملتی ہے  جس کے  نقوش صحابہ کرام  ؓ اجمعین  کے گھروں اوررہن سہن میں ملتے ہیں۔انہی  کی مختصر جھلک  محترمہ ام  عبد منیب صاحبہ نے  کتابچہ  ہذا میں پیش کی ہے۔اس کتاب کے تمام مندرجات کاتعلق حلال وحرام یا جائز وناجائز کے  نقطۂ نظر سے  نہیں بلکہ اسے   دنیاوی ساز وسامان کے بے لگام رجحان کوصحیح رخ دینے  کےلیے  لکھا گیا ہے۔لہذا اسے اسی خیال سے  پڑھا اور سمجھا جائے۔حقیقت یہی  ہے کہ  موت کے بعد ہر انسان نے  اپنےہر لمحے اور ہر چیز کاحساب اللہ رب العزت کے  حضور پیش کرناہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زندگیاں  اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کی  توفیق   عطا فرمائے  اور اس کتابچہ کو عوام الناس کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

 

5

مقصد حیات

 

7

اشیائے ضرورت

 

11

یکساں بنیادی ضروریات

 

13

کسب حلال

 

15

رزاق حقیقی کے لیے اظہار تشکر

 

20

ذاتی ملکیت

 

26

کن اشیائے ملکیت میں کثرت

 

28

کم از کم اشیائے استعمال

 

33

رحمت عالم ﷺ کا گھریلو سامان

 

36

نبی اکرمﷺ کا لباس

 

44

سادگی اور سلیقہ

 

48

اشیائے ضرورت کے اسلامی معیار سے انحراف کے نتائج

 

57

غرور و تکبر

 

59

دنیاوی متاع کی غلامی

 

59

ناجائز آمدنی

 

60

خرچ در خرچ

 

63

صحابہ کرام کی اشیائے ضرورت

 

67

آرائش کے بارے اسلام کا نظریہ

 

76

ایمان کا جمال اور نفاست

 

77

نمائش

 

80

ایک خاتون کا نقطہ نظر

 

89

مطلوبہ معیار کو اپنانے کے لیے

 

92

داعی اور اشیائے ضرورت

 

99

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37293
  • اس ہفتے کے قارئین 277007
  • اس ماہ کے قارئین 1305172
  • کل قارئین96957016

موضوعاتی فہرست