#1884

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 9596

حدود کی حکمت نفاذ اور تقاضے

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1275 (PKR)
(جمعہ 05 ستمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

حدوداللہ  سےمراد وہ امور ہیں جن کی  اللہ تعالیٰ نے حلت وحرمت بیان کردی ہے  اوراس  بیان کے بعد اللہ کے  احکام اورممانعتوں سے تجاوز درست نہیں ۔   اللہ تعالیٰ کی  قائم کردہ حددو سے  تجاوز کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نے   اپنے  آپ پر ظلم کرنے والا قرار دیا ہے اور ان کے لیے   عذاب مہین کی  وعید  سنائی ہے ۔زیر نظر کتاب ’’حددو کی حکمت  نفاذ اور تقاضے‘‘معروف  مبلغہ ،مصلحہ،مصنفہ اور کالم نگار  محترمہ ام عبد منیب  صاحبہ کی  تصنیف ہے ۔ جس  میں انہوں نے حد کی لغوی واصطلاحی تعریف، قوانین شرعیہ میں حدود کامفہوم، حدود آرڈیننس اور اسلامی جہوریہ پاکستان، حدود آرڈیننس اور خواتین،اسلامی حدودکے نفاذ کی برکات   وغیرہ جیسے موضوعات کو  آسان فہم انداز میں  بیان کیا  ہے ۔۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام  تدریسی  وتصنیفی اور دعوتی  خدمات کو  قبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ  بنائے (آمین)محترمہ ام عبد منیب صاحبہ  محمد مسعود عبدہ  کی  اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل  جامعہ لاہور الاسلامیہ میں عصری  علوم کی تدریس کرتے رہے اور  99۔جے  ماڈل ٹاؤن،لاہور میں  بمع فیملی  مقیم رہے  ۔موصوف کے صاحبزادے  محترم عبد منیب صاحب نے  اپنے  طباعتی ادارے ’’مشربہ علم وحکمت ‘‘  کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی  ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو  قبول فرمائے۔(آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حد لغت میں

 

6

قرآن حکیم میں حدود اللہ کا لفظ

 

8

قوانین شرعیہ میں حدود کا مفہوم

 

12

حدود کے نفاذ کی حکمت

 

14

تعزیر

 

17

حد اور تعزیر میں فرق

 

17

قابل حد جرائم

 

18

نفاذ حدود کے لیے شرائط

 

19

اسلامی حدود کا نفاذ کیوں

 

20

حدود آرڈینینس اور اسلامی جمہوریہ پاکستان

 

22

حدود آرڈیننس اور خواتین

 

35

اسلامی حدود کے نفاذ کی برکات

 

41

امر با لمعروف

 

46

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4348
  • اس ہفتے کے قارئین 162880
  • اس ماہ کے قارئین 1681953
  • کل قارئین115573953
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست