#2714

مصنف : عبد الرشید انصاری

مشاہدات : 5028

مسائل مقروض

  • صفحات: 63
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1260 (PKR)
(اتوار 05 جولائی 2015ء) ناشر : نا معلوم

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے بنی نوع انسان کی خیر وبھلائی اور رشد وہدایت کے لئے کامل واکمل اور بہترین تعلیمات وہدایات فراہم کی ہیں۔اسلام تمام انسانوں کے حقوق وفرائض کا خیال رکھتا ہے اور کسی کو کسی پر ظلم کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔اگر کوئی شخص کسی سے قرض لیتا ہے تو اسلامی نقطہ نظر سے اس کا فرض بنتا ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اپنا قرض واپس کرے،کیونکہ قرض کا تعلق حقوق العباد سے ہے اور حقوق العباد اس وقت تک اللہ تعالی نے معاف نہیں کرنے جب تک وہ متعلقہ بندہ خود معاف نہ کر دے یا اس کی تلافی نہ کر لی جائے۔نبی کریم ﷺ ایسے شخص کی نماز جنازہ ادا نہیں کرتے تھے جس پر قرض ہوتا تھا۔میت کا قرض ادا کرنا اسے کے ورثاء پر لازم اور واجب ہے،اور وہ قرض وراثت تقسیم کرنے سے پہلے پہلے ہی میت کے ترکہ سے ادا کیا جا ئے گا۔ زیر تبصرہ کتاب" مسائل مقروض" گوجرانوالہ کے رہنے والے محترم مولانا عبد الرشید انصاری صاحب  کی  تصنیف ہے ۔مولف موصوف نے اس کتاب میں متعدد دلائل کے مقروض کے مسائل کو بیان کیا ہے۔کسی مسئلے کے ثبوت کے لئے مولف کا اپنا ہی ایک نرالا انداز ہے کہ وہ ہر مسئلے میں عدالتوں کا سہارا لیتے ہیں،اور بڑے بڑے انعامات کا اعلان کرتے ہیں۔اگرچہ ان کے اس طریقہ کار سے کوئی بھی متفق نہیں ہے لیکن اس کتاب میں انہوں نے مقروض شخص  کے حوالے سے دلائل کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے ،لہذا اسے  فائدے کی غرض سے اسےقارئین کی  خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

بہت سےعلماء اور ان کے متبعن

 

3

نظر ثانی کرنےوالےعلماء

 

4

نوائےوقت کی خبر

 

5

غیرملکی قرضوں کا بوجھ

 

6

روزنامہ جنگ کی خبر

 

7

ضرورت کےوقت قرض لینےاور واپس کرنےکاثبوت

 

7

امین کوامانت وابس کردینی چاہیے

 

8

قرض کی  ادائیگی میں مہلت دی جائے

 

9

درگزر کرو

 

10

جنت کے دروازے پر روک دیئے گئے

 

11

قرض معاف نہیں کیا جاتا

 

12

تیرابھائی قرض کےسبب محبوس ہے

 

13

مقروض کی نماز جنازہ نہیں پڑھی

 

14

مال غبن کرنےوالے کا جنازہ پڑھنے سےانکار

 

15

روح قرض کے سبب معلق رہتیہے

 

16

تو نےقرض کیوں لیاتھا ؟

 

17

اللہ تعالیٰ ظاہر کردے گا سچوں کواورجھوٹوں کو

 

19

کیا تم یہ گمان کیےبیٹھے ہو کہ جنت میں چلے جاؤ گے؟

 

19

اللہ تعالیٰ جداکردےگا پاک کو ناپاک سے

 

20

البتہ آزمائے جاؤگے تم

 

20

قرض کے سبب

 

21

انبیاء کےوارثوں کو چاہیے کہ وہ اپنا جواب دیں

 

21

مالداروں کےمال میں حصہ ہے

 

22

کیا آپ ذمہ دار  ہیں

 

23

جب تک پانچ چیزوں کےبارے میں دریافت نہ کر لیاجائے گا

 

24

جو آنحضرت کی دعوت لے کر اٹھے

 

24

مسلمان ملکوں کی آبادی

 

25

سارے مسلمان شخص واحد کی مانند ہیں

 

26

مقدمہ بازی سےغیر کا مال کھانا حرام ہے

 

27

موصی کی  وصیت کوبدلنے والے گنہگار ہیں

 

28

جوکوئی اللہ کی حدوں سےنکل جاوے

 

28

بچے کاروٹی کپڑا باپ کےذمہ ہے

 

29

اگر باپ یا ماں بڑھاپے کوپہنچے

 

29

اب اس کی ذمہ داری وارثوں پر پڑے گی

 

30

دیت قوم ادا کرے

 

30

قرض اگرخاندان عمر ؓ کےمال سے پورا ہو جائے تو اس سے ادا کر

 

31

مال داروں کےمال میں حصہ ہے

 

31

قیامت والے دن اپنی کنجوسی کی ہوئی چیزوں کوطوق ڈالے جائیں گے

 

32

مگر اس نےحق ادا نہ کیا

 

33

نیک کاموں پر مدد کرنا ضروری ہے

 

34

اگر اس کام کو نہ کرو گے تو زمین میں بڑا فتنہ اور فساد بپا ہو گا

 

35

خداوند تعالیٰ موت سے پہلے اس کو اپنے عذاب میں گرفتار کر دیتا ہے

 

35

سب ایمانداروں پر دین کی اشاعت لازم ہے

 

36

ڈرا لوگوں کو

 

37

پس کیوں نہ نکلے؟

 

38

غافل کردیا تجھ کو کثرت مال نے

 

39

ذاتی مکانات فروخت کرنے کاسبب

 

40

جہاد علمی وقلمی بھی ہو سکتا ہے

 

40

جس شخص نےجہاد نہ کیا

 

41

اگر کسی سے مناظرے کی ضرورت پڑ جائے

 

42

ذاتی مکانات کی فروخت اور ذاتی خرچ

 

43

دعوت دینےوالی ایک جماعت ہونی چاہیے

 

44

میری امت تہتر فرقوں میں منقسم ہو گی

 

45

اگر نہ نکلو گے عذاب کرےگا تم کو

 

46

اللہ تعالیٰ نےموسیٰ کاوعظ نقل فرمایا

 

47

تحیل دار کی اجرت مقرر کی جا سکتی ہے

 

48

اگر تحصیل دارخیانت کی

 

49

تحصیل دار کواس حال میں نہ دیکھوں کہ اس کی گردن پراونٹ ہو

 

50

میں ہرگز ہرگزتجھ سے اسی رسی کو نہ لوں گا

 

51

حرام خور کی دعا کس طرح قبول ہو ؟

 

52

بیت المال سے کھائیں گے

 

53

ذمے دارسےخیانت ہو گئی

 

54

مسلمان کوچاہیے کہ اگر کسی کا حق اس نےضبط کیا ہے تو اس کوواپس کرے

 

55

مدارس دینیہ میں غنی باپ کی اولاد کا مال زکوۃ سےکھانے کا حکم

 

57

غنی باپ کو خرج کرنے کاحکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے

 

58

غنیٰ کی مقدار کیا ہے ؟

 

59

جو لوگ ناحق ظلم سے مال حرام کھاتے ہیں

 

59

بہت سے علماء اور عابدلوگوں کامال ناحق کھا جاتے ہیں

 

60

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29863
  • اس ہفتے کے قارئین 455353
  • اس ماہ کے قارئین 1655838
  • کل قارئین113263166
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست