#529.01

مصنف : عبد اللہ دانش

مشاہدات : 6545

مقالات دانش جلد دوم

  • صفحات: 454
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20430 (PKR)
(جمعرات 09 مئی 2013ء) ناشر : مرکز الحرمین الاسلامی، فیصل آباد

آج مسلم معاشرہ میں عقیدہ و عمل کی تباہی اور اخلاقی زبوں حالی تمام تر حدود و قیود تجاوز کر رہی ہے۔ ہر طرف بے حیائی، معاصی و منکرات، بے راہ روی، خلفشار اور انارکی عام ہے۔ اسلامی اخلاق و رویے روبہ زوال ہے۔ جبکہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں جا بجا اسلامی اخلاق و آداب اپنانے، اللہ سے ڈرنے اور آخرت کو یاد رکھنے کی نہایت تاکید اور تلقین فرمائی گئی ہے۔ محترم عبداللہ دانش نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر ایسا عظیم فریضہ ادا فرماتے ہوئے معاشرتی اور سماجی برائیوں اور بیماریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ایک جامع، مفید اور اصلاحی بیڑہ اٹھایا ہے۔ ’مقالات دانش‘ عمومی زندگی میں درپیش مشکلات و مسائل اور ان کے حل پر مبنی ایک انتہائی جامع اور خوبصورت کاوش ہے جو عوام و خواص سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ کتاب میں موضوع کی مناسبت سے عربی اشعار کا بڑا جاندار اور برمحل استعمال اور استدلال کیا گیا ہے۔ جو نفس مضمون کو اور بھی چار چاند لگا دیتا ہے۔ اسی لیے عربی اشعار کا حتی الامکان لفظی قید سے بالا تر ہو کر آسان فہم اور سلیس اردو ترجمہ کر دیا گیا ہے۔ ’مقالات دانش‘ کے مطالعہ سے معاشرتی، معاشی، سماجی اور اخلاقی اصلاح کے ساتھ ساتھ اللہ کے سامنے جواب دہی کا احساس اجاگرہوگا اور انسان اپنی دینی، دنیاوی اور اخلاقی اصلاح کے ساتھ ساتھ اخروی زندگی کو کامیاب بنانے کا آرزو مند بھی ہوگا۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ مرکز الحرمین الاسلامی

 

27

طہارت اور پاکیزگی

 

33

نماز سے متعلقہ چند جدید مسائل

 

82

نماز کے متعلق ضروری مسائل

 

101

تراویح کو اتحاد امت کا ذریعہ بنائیں

 

109

شوق عبادت

 

124

حج نبوی وحج بدل

 

130

قربانی

 

173

رئویت ہلال اور اتحاد امت

 

182

شادی اسلام کی نظر میں

 

220

پاکستانی اور مسلم والدین سے گزارش

 

259

مسائل حق مہر

 

269

وفا شعار بیوی

 

287

احکام پیدائش

 

361

بچے کا عقیدہ

 

412

مسلمانوں کی باہمی کشاکش

 

428

حقیقی عالم وہ ہے ،جو گنہگاروں کو رحمت خداوندی سے مایوس نہ کرے

 

435

کرتا ہے امامت کفر یہاں، جب تقویٰ کی محراب تلے

 

440

فہرست نامکمل

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9801
  • اس ہفتے کے قارئین 211161
  • اس ماہ کے قارئین 1219142
  • کل قارئین107885904
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست