#1746

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

مشاہدات : 8335

مجموعہ رسائل

  • صفحات: 554
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13850 (PKR)
(ہفتہ 12 جولائی 2014ء) ناشر : ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ

شیخ  الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫ کی ذات ِمتنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالمِ اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مولانا مرحوم بيک وقت ايک جيد عالمِ دين مجتہد ، مفسر ،محدث ، مؤرخ ، محقق ، خطيب ، معلم ،متکلم ، نقاد ، دانشور ، مبصر تھے ۔ تمام علوم اسلاميہ پر ان کو يکساں قدرت حاصل تھی ۔ تفسیر قرآن ، حديث ، اسماء الرجال ، تاريخ وسير اور فقہ پر ان کو عبورِ کامل حاصل تھا ۔ حديث اور تعليقات حديث پر ان کا مطالعہ بہت وسيع تھا حديث کے معاملہ ميں معمولی سی مداہنت بھی برداشت نہيں کرتے تھے۔مولانا محمد اسماعيل سلفیايک کامياب مصنف بھی تھے ۔ان کی اکثر تصانيف حديث کی تائيد وحمايت اور نصرت ومدافعت ميں ہيں آپ  نے  دفاع  سنت کابیڑا اٹھایا اور اس کا حق ادا کیا ۔منکرین  حدیث کو آڑے  ہاتھوں لیا تمنا عمادی اور  غلام احمد پرویز کے  کے تشکیکی پروپگنڈا کے ڈھول کاپول  کھولا۔ حدیث کے مقام ومرتبہ کو براہین قاطعہ  سے واضح کیا۔زیرنظر  ’’مجموعہ رسائل‘‘ حضرت  العلام مولانا  محمداسماعیل سلفی﷫ کے  دس مقالات (کیا فقہ حنفی  اسلام  کی  کامل اور صحیح تعبیر ہے، مسئلہ  تقلید  پر  تحقیقی  نظر ،مسئلہ حیات  النبی ﷺ ،زیارت قبور،عصر حاضر میں  خلافت  کا قیام ،اسلامی  نظام حکومت  کے ضرور ی اجزا ء ،اسلامی  نظام  حکومت  کا  مختصر  خاکہ ، زمین  کی ملکیت  اور کاشتکا ر کے حقوق ، صدارت  و امارت ،رسول  اکرم ﷺ کی نماز) پر مشتمل تیسرا مجموعہ ہے  جسے  حافظ شاہد محمود ﷾(مدیر  ام القریٰ پبلی کیشنز،گوجرانوالہ) نے تخریج وتحقیق کے ساتھ شائع کیا ہے ۔اس سے قبل مولانا اسماعیل سلفی  کی اہم  تحریروں او رمضامین کو مقالات حدیث اور نگارشات کے نام  سے  شائع کرچکے  ہیں ۔اوریہ  دونوں مجموعے  کتاب وسنت  ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔اللہ تعالی ان  مقالات  کو  مفید بنائے اور  مولانا سلفی مرحوم  کی  مرقد پر اپنی رحمتوں کانزول  اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرفے چند

 

25

1۔کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے ؟

 

 

کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے ؟

 

38

فروع میں اختلاف کی نوعیت

 

40

تنابذ بالالقاب

 

40

ایک فقیہ محترم کا ارشاد تازہ

 

41

اکثریت کہاں ؟

 

45

فقہ حنفی اور حکومتیں

 

46

متوازن مشورہ

 

47

فقہ ... حکومتوں کے سہارے پر

 

47

مطالبہ کیا ہونا چاہیے ؟

 

51

نصوص قرآن و حدیث کی وسعت

 

51

قدیم فقہ کی بیچارگی

 

53

سرکاری حیثیت اور اس کے اثرات

 

54

امام مالک  کا مثالی طرز عمل

 

54

حکومتوں کا مزاج

 

56

فقہ حنفی کا ایک سرسری جائزہ

56

فقہ حنفی میں استدلالی توازن

 

61

فقہ حنفی میں استدلالی توازن

 

61

حدیث مصراۃ

 

61

پھلوں کا اندازہ

 

63

وتر ایک رکعت

 

63

رفع الیدین

 

64

جمعہ کی فرضیت

 

65

قیام رمضان

 

65

اپنی روایات پر اعتماد

 

66

باہم متصادم فقہی آراء

 

66

شاہ ولی اللہ  کا اصول تحقیق

 

68

2۔ مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر

 

 

تقلید کہاں ؟

 

73

تقلید کی تعریف

 

73

تقلید کا لفظ کب استعمال ہوا ؟

 

75

تحقیق کا فطری ذوق

 

76

اہلحدیث یا مخالفین تقلید

 

76

متقدمین اور علماء کاحال

 

78

تقلید کہاں ؟

 

79

معنی میں لچک

 

80

آسان اور مشکل

 

80

تقلید مطلق اور شخصی

 

83

تقلید مطلق کی مثالیں

 

87

فقیہ اور غیر فقیہ صحابی

 

87

عہد صحابہ میں تقلید شخصی

 

90

پہلی دلیل

 

90

ادباً گزارش

 

92

دوسری دلیل

 

94

تیسری دلیل

 

95

مطلق تقلید کی بندش

 

99

پاکستان میں فواحش

 

103

ایک مضحکہ خیز مثال

 

104

شاہ ولی اللہ صاحب﷫ اور تقلید

 

108

تقلید پر شبہات

 

112

پہلی آیت

 

112

دوسری دلیل

 

115

خطبہ جمعہ

 

116

قیام رمضان

 

116

اقوال ائمہ ... تقلیدکے رد میں

 

117

تقلید میں اعتدال یا جمود؟

 

121

کیا فقہ خود ساختہ قانون ہے ؟

 

121

پہلا مسئلہ

 

122

پہلی حدیث

 

123

دوسری حدیث

 

123

رفع الیدین عند الرکوع

 

124

پہلی حدیث

 

125

دوسری حدیث

 

127

خلاصہ

 

129

جلسہ استراحت

 

130

آخری قعدہ میں تورک

 

132

قراءت فاتحہ خلف الامام

 

133

آخری دو رکعتیں

 

134

زبان سے نیت

 

135

قربانی نماز سے پہلے

 

135

مفقود الخبر کی بیوی

 

136

3۔مسئلہ حیات النبیﷺادلۂ شرعیہ کی روشنی میں

 

 

مسئلہ حیات النبی ﷺ

 

149

اصلاحی تحریکات کا مد و جز

 

150

ہندوستان کی تحریک جدید

 

151

تحریک کا مزاج

 

151

دیوبندی اور اہل حدیث

 

153

شاہ صاحب ﷫ کا مقام

 

157

مسئلہ حیات النبی ﷺ

 

157

تصفیہ کی صورت

 

158

شاہ شہید ﷫

 

158

تیسرا ہنگامہ

 

159

مخالف توحید تحریک کی ناکامی

 

160

محل نزاع

 

162

اہل حدیث اور فقہا

 

162

حیات النبی ﷺکےمتعلق بریلوی عقیدہ

 

163

دیوبندیوں کی بریلوی سے ہم نوائی

 

164

غورو فکر کے لیے چند گزارشات

 

165

انبیاء کی حیات دنیوی اہل بدعت کا مذہب ہے

 

169

کیا موت انبیا کےلیے موجب توہین ہے ؟

 

169

عنوان سے حقیقت نہیں بدلتی

 

171

کراہیۃ الموت

 

171

آنحضرت ﷺ کی دعوت مباہلہ

 

172

خان صاحب کی بریلوی کی طویل ایک ’’آن ‘‘

 

172

حیات شہداء کی تحقیق اور اس کی نوعیت

 

173

رزق سے استدلال بے معنی ہے

 

175

شاہ عبد العزیز کی تحقیق

 

175

علامہ آلوسی حنفی کی تصریحات

 

177

حافظ ابن جریر کی تصریح

 

179

پیش کردہ احادیث پر ایک نظر

 

180

پہلی حدیث

 

181

تحقیق

 

181

حضرت موسیٰ ﷤ کی نماز

 

182

حدیث نمبر 5

 

185

عقیدۂ حیات اور اس کے نتائج

 

189

چھٹی حدیث

 

189

ساتویں حدیث

 

190

حکایات و قصص

 

192

مندرجات رسالہ ’’حیات النبی‘‘ پر ایک سرسری نظر

 

193

حضرت کا ارشاد

 

194

بریلوی علم کا کلام

 

196

اخوان دیوبند!

 

196

چند شبہات کا حل

 

201

’’آب حیات ‘‘

 

202

حیات النبی اور اہل حدیث

 

203

میری گزارشات

 

204

منشی محمد شفیع صاحب کا نظریہ

 

204

منشی صاحب کے دلائل کا تجزیہ

 

208

مسئلہ حیات النبی ﷺ پر ایک سوال اور مدیر ’’تجلی‘‘ دیوبندی کا تحقیقی جواب

213

سوال

 

213

جواب

 

214

رحیق بہترین علمی مجلہ ہے

 

214

ہم مولانا اسماعیل سے متفق ہیں !

 

214

مولانا قاسم ﷫ معصوم نہیں تھے !

 

216

کل کا دیوبند اور آج کا دیوبند

 

217

قبوری ذہن کو ہتھیار

 

218

اہلحدیث پر توہین رسول کا الزام

 

219

مولانا اسماعیل کا درست تجزیہ

 

220

4۔زیارت قبور

 

 

زیارت قبور

 

225

قبر کے متعلق جاہلی اور اسلامی تصورات

 

225

اصحاب کہف

 

226

سابق انبیاء﷤

 

226

قبل اسلام کی رسوم

 

227

آنحضرت ﷺ کے ارشادات

 

228

تواتر

 

229

قبروں کے پاس مسجد

 

231

قبروں پر عرس اور میلے

 

231

بت پرستوں کی زیارت

 

232

اصل مرض

 

233

پختہ قبر

 

235

مسنون زیارت

 

237

مسنون دعا

 

238

قبر پرستی کب شروع ہوئی؟

 

238

چراغ جلانا

 

241

قبر پر پھول چڑھانا

 

241

روضۂ نبویہ علی صاحبھا الف صلوٰۃ و تحیۃ

 

242

زیارت کےآداب

 

245

غلط بیانیاں

 

246

اصحاب بدر کا عرس

 

248

شہدائے احد

 

249

خواب اور کہانیاں

 

250

دانیال کی نعش

 

250

ایک آیت سے استدلال کی حقیقت

 

251

قاضی ثناء اللہ صاحب پانی پتی 

 

253

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10053
  • اس ہفتے کے قارئین 240604
  • اس ماہ کے قارئین 1759677
  • کل قارئین115651677
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست