#939

مصنف : حافظ محمد گوندلوی

مشاہدات : 20843

مقالات محدث گوندلوی ؒ تعالیٰ

  • صفحات: 675
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20250 (PKR)
(ہفتہ 07 اپریل 2012ء) ناشر : ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ

حضرت محدث گوندلوی اپنے وقت کےعظیم محدث، مفسراور فقیہ تھے۔تمام علوم کےبحر زخار اور علوم و فنون پر کامل گرفت رکھتےتھے۔ آپ وسعت علم کے ساتھ عمل و اخلاق اورزہد و تقویٰ کے بھی پیکر تھے۔ شب زندہ داری اور سنن و مستحبات کی پیروی کا ایسا اہتمام کہ اب ایسا اور کوئی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا۔ اسی شخصیت کا مجموعہ مقالات و رسائل اس وقت آپ کے سامنے ہے جو نگارشات محدث گوندلوی کے فکر کا عکاس ہے۔ اس میں محدث گوندلوی ؒ کے چھ رسائل کو یکجا کیا گیاہے۔ پہلا رسالہ ختم نبوت کےعنوان سے ہے جس میں نبوت کا اثبات ہے۔ دوسرا ’تنقید المسائل‘ جس میں سید مودودی کے افکار پر تنقید ہے۔ اسی طرح باقی رسائل احکام وتر، صلاۃ مسنونہ، اہداء ثواب اور اسلام کی دوسری کتاب کے عنوان سے ہیں۔ ان رسائل میں باذوق قارئین کے لیے نہایت قیمتی معلومات درج ہیں۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از مولانا ارشادالحق اثری

 

5

محدث العصر حافظ گوندلوی کا علمی مقام از مولانا عبدالرحمن ضیاء

 

9

مقدمۃ التحقیق

 

32

سوانح مولف

 

42

ختم نبوت

 

57

اہدائے ثواب

 

169

تنقید المسائل

 

245

سنت خیرالانام

 

409

اسلام کی دوسری کتاب

 

537

صلاۃ مسنونہ

 

555

اوقات نماز

 

622

فہرست

 

624

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4135
  • اس ہفتے کے قارئین 162667
  • اس ماہ کے قارئین 1681740
  • کل قارئین115573740
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست