#6924

مصنف : صلاح الدین بن محمد البدیر

مشاہدات : 4100

خطبات حرم مدنی (البدیر)

  • صفحات: 420
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16800 (PKR)
(اتوار 12 فروری 2023ء) ناشر : ثوبان نعمان پرنٹنگ پریس لاہور

خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ مسلمانوں کی عقیدتوں کے مرکز ہیں، اس لئے جب بیت اللہ شریف یا مسجد نبویؐ کے آئمہ کرام میں سے کوئی پاکستان تشریف لاتے ہیں تو یہاں کے عوام میں خوشی و مسرت کے بے پایاں جذبات کا پیدا ہونا فطری امر ہے۔ زیرنظر کتاب ’’خطبات حرم مدنی ‘‘   امام حرمین فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح  البدیر حفظہ اللہ  کے مئی 2012ء سے  مارچ  2019ء کے دوران اہم ترین موضوعات پر منبر رسول سے دئیے کے  55؍ خطبات کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کی سعادت  پیغام ٹی وی کے ریسرچ سکالرز نے حاصل کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان خطبات کو عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مترجم وناشرین کی        اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

دشمنی کی آگ بھڑکانے میں شیطان کے اثرات

12

آفت زبان عدل چھوڑنا ہے

19

فضائل مدینہ منورہ

25

طلباء چھٹیوں کی فراغت کیسے گزاریں

33

رمضان کی جدائی قریب ہے

38

دشمنوں سے ناواقفیت بھی رسوائی ہے

43

شیطانی وسوسے اور ان کا حل

50

عمل سے پہلے علم سیکھیے

56

نصیحت قبول کرنے کی فضیلت

62

شام کی آہ وزاری

68

جنت اور اس کی نعمتیں

74

انکار حدیث

83

عبادت کے لیے آسانی پیدا کرنا

90

موت کی یاددہانی

99

بدعت سے بچیے

106

مسلمان کے مسلمان پر حق

113

عقلمندوں اور بےوقوفوں کی علامات

119

بری صحبت کے نقصانات

127

حرم میں تصویر سازی کی حرمت

135

غفلت سے بیداری

143

ماہ مبارک کی آمد

150

فطرانہ اور نماز عید

156

موت سے پہلے توبہ کیجیے

163

کینہ اور باہمی تعلقات کا بگاڑ

167

دنیا کا ساز و سامان حقیر ہے

175

اللہ کی مخلوقات اور نعمتوں پر غور

183

اللہ کی طرف رجوع

192

مجرموں کی خباثت عیاں ہو چکی

199

اطاعت اور مستقل مزاجی

207

داعش کی اصلیت

213

حج کے بعض ضروری احکام و مسائل

222

غلو اور گمراہی سے ہوشیار

231

وراثت میں حق مارنا

240

اسلام کا عائلی نظام اور کی بنیادیں

249

نعمت رمضان کا شکر کیسے ادا  کریں

256

رمضان کا آخری عشرہ

262

اخلاق حسنہ اپنانا ایک اہم فریضہ

267

مسلم حکمرانوں کی اطاعت کا معاملہ

273

سوشل میڈیا اور اس کا غلط استعمال

283

نوجوانوں کو تباہی سے بچانے کے اصول

289

ازدواجی زندگی کے راہنما اصول

298

شکر سے نعمتیں برقرار رہتی ہیں

308

توبہ

317

حج کے بعد کی زندگی

324

چوری اور دھوکے بازی کی سزا

331

فتنوں کے دور میں ثابت قدمی کی اہمیت

339

بغیر علم کے فتوی دینے کی ممانعت

348

جنت اور جنت کی نعمتیں

359

پرہیز گاروں کے روزے

368

بری صحبت کی تباہ کاری

374

حاجیوں اور عمرہ کرنے والوں کے لیے نصیحتیں

380

رحم دلی کی تلقین اور اس کی فضیلت

386

ادب کی اہمیت

393

دینی بصیرت

403

نماز کی فضیلت و اہمیت

410

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58393
  • اس ہفتے کے قارئین 289132
  • اس ماہ کے قارئین 1963083
  • کل قارئین113570411
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست