#5287

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صوفی

مشاہدات : 3260

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح حیات و افکار

  • صفحات: 364
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9100 (PKR)
(پیر 03 ستمبر 2018ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

خدائے برتر رحمن ورحیم نے ہمیں ایک خطۂ زمین جو حسین مناظر اور قدرت کی فیاضیوں سے مالا مال ہے جہاں بلند پہاڑ اور ان کی سفید برف سے ڈھکی ہوئی چوٹیاں تیز وتند دریا‘ زرخیز میدانی علاقے‘ معدنی دولت سے بھر پور ہیں اور کئی جگہوں میں خشک پتھریلے پہاڑ اور وسیع ریگستانی علاقے ہیں آسمانی ماحول چاند ستارے سیارے سب کے سب جگ مگ کرتے ہیں اور سورج کی روشنی فصلوں اور صحت کو فیضیاب کرتی ہے‘ قدیم تہذیبی‘ ثقافت لاثانی ہے اور خطہ زمین ذہانت اور قلبی لگاؤ کا ثبوت ہے کہ یہاں بزرگان دین مشعل اسلام بن کر آئے اور اسلام کا یہ خطہ قائد اعظم محمد علی جناح کی بڑی کاوشوں ‘ لگاتار جد وجہد‘ سیاسی قوت‘ آل انڈیا مسلم لیگ کی رہنمائی میں حاصل ہوا اور اس سفر آزادی میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات بے شمار اور ان گنت ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص محترمہ فاطمہ جناح کی سیرت اور کردار اور ان کے شخصی تعارف پر مبنی ہے۔ اس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ انہوں نے کس طرح تحریک پاکستان مین برصغیر کی مسلمان خواتین میں سیاسی شعور بیدار کیا۔ مادر ملت نےکیسے ہندوستان کی مسلم خواتین کو تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کیا اور ان کو تعلیم حاصل کرنے‘ سماجی خدمت کے لیے راغب کیا اور انہیں ان کے حقوق کا احساس دلایا اور قائد اعظم کی وفات کے بعد انہوں نے کیسے حالات کو سنبھالا اور کیا کیا خدمات سر انجام دیں تفصیل کے ساتھ کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مادرمحترم فاطمہ جناح حیات و افکار ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صُوفی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

مصنف کےبارےمیں

13

پیش لفظ

17

اظہارتشکر

12

مادرملت کےمختصرحالات زندگی

21

محترمہ فاطمہ جناح کےذاتی اوصاف

23

مادرملت محترمہ فاطمہ جناح بچپن کےحالات

25

محترمہ فاطمہ جناح کی شخصیت

39

مادرملت کاتپ دق کےخلاف کردار

67

تحریک پاکستان میں فاطمہ جناح اوردیگرخواتین کاکردار

49

محترمہ فاطمہ جاح کی سماجی زندگی

59

مادرملت نےڈینلسٹری کاپیشہ کیوں اختیاکیا.؟

73

قائداعظم کی علالت اورفاطمہ جناح کاکردار

94

قائداعظم کےآخری ایام اورفاطمہ جناح

95

ڈنیٹل سرجن فاطمہ جناح جمہوریت کی تصویر

119

مادرملت فاطمہ جناح کاحصول پاکستان میں کردار

129

فاطمہ جناح کاسیاسی امورمیں کردار

142

عیدمیلادالنبیﷺ کی تقریب میں خطاب

148

قائداعظم کی شخصیت کافاطمہ جناح پراثر

153

مادرملت اسلامی جذبہ

161

قائداعظم فاطمہ جناح کی نظرمیں

167

قائداعظم کی عظمت اورفاطمہ جناح کاراستہ

172

فاطمہ جناح اوراسلام کامطالعہ

176

مادرملت محترمہ فاطمہ جناح فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی سرپرست اعلیٰ

181

آل انڈیامسلم لیگ پارلیمانی بورڈجولائی1936ء

191

فاطمہ جناح ہوشمندسیاستدان اوربہترین مدبر

199

فاطمہ جناح آمریت کےاندھیروں میں روشنی

204

شمع جمہوریت

208

مادرملت فاطمہ جناح ایک تاریخ سازشخصیت

219

محترمہ فاطمہ جناح قائدکی نظرمیں حق وصداقت کی آواز

226

برصغیرکی عظیم خاتون سیاستدان

231

مادرملت اورانتخابی سیاست اورنوائے وقت کاکردار

235

مادرملت ہارکربھی جیت گئیں

240

مادرملت اورجماعت اسلامی کی حمایت

243

فاطمہ جناح اورپاکستان کےحکمران

248

مادرملت فاطمہ جناح

253

محترمہ فاطمہ جناح اورخواتین کی فلاح وبہود

261

مشرقی عورت محترمہ فاطمہ جناح کی نظرمیں

267

محمدعلی جناح کی عظمت اوربہن کاکردار

272

مادرملت فاطمہ جناح

276

محترمہ فاطمہ جناح کےشب ورز

282

مادرملت سےایک یادگارملاقات

291

جبیں وقت پہ کندہ رہےگانام تیرا

397

جب میں زیارت کی زیارت کویا

300

فاطمہ جناح ہوبہوقائداعظم کی تصویرتھیں

304

فاطمہ جناح کی تعلیم

306

قائداعظم اورمسئلہ کشمیر

310

مادرملت اورمسئلہ کشمیر

313

پرعزم رہودشمن پاش پاش ہوگا

316

مسلم لیگ کی کامیابی اورخواتین سرحد

318

ابھی بہت کچھ کرناباقی ہے

320

وزیرمینشن

323

قصرفاطمہ

328

مادرملت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی

335

محترمہ فاطمہ جناح کےارشادات

339

خطبات وپیغامات

341

تاریخ نیاباب

341

کشمیرزندگی اورورح کامسئلہ

342

اسلامی تعلیمات پرعمل کی تلقین

342

قومی وقارکوٹھیس نہ لگنےدیں

345

وعدےبھلادئیے

345

پہلےگھرکودرست کرناچاہیے

345

جمہوریت کےلیےڈٹ جانےکی تلقین

346

چندافرادکی خوشنودی

348

مخالفوں کےہتھکنڈے

348

اظہاررائے پرمہریں

348

افسوس ناک رجحان

349

پاکستان آپ نےبنایا

349

اب قوم قیدی نہیں رہےگی

356

قومی زندگی اورکردار

343

عوام چوکس رہیں

351

پارلیمانی دستورکی حمایت

350

فرووحدکی حکومت

352

ریڑھ کی ہڈی

353

صدرجواب دہ رہا

353

امریکی امداداورجمہوری معاشرہ

354

حوالہ جات

354

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73809
  • اس ہفتے کے قارئین 292193
  • اس ماہ کے قارئین 292193
  • کل قارئین111899521
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست