#3592

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

مشاہدات : 6553

کتاب التوحید

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9600 (PKR)
(پیر 21 مارچ 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

توحید اور رسالت اس لائحہ عمل کے دوبنیادی اجزا ہیں۔ جن کو صحت کے ساتھ قبول کرنے او رنتیجہ کے طور پر ان کو عملی زندگی میں نافذ کرنے سے اس مقصدِ عظیم کو حاصل کیا جاسکتا ہے جسے اخروی کامیابی کہا جاتا ہے۔ توحید، حیات وکائنات کی تخلیق کا مقصد اولین و آخرین ہے اور اس کاصرف ایک تقاضا ہے کہ جن وانس اپنے جملہ مراسم عبودیت صرف اور صرف ایک اللہ کے لیے خالص کرلیں اور ایک مسلمان شعوری یا غیر شعوری طور پر دن میں بیسیوں مرتبہ اس کا اعلان کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا والوں کے لیے ہدایت ور ہنمائی کے لیے تمام انبیاء ورسول میزان عدل کے ساتھ مبعوث فرمائے۔ ان سب کی دعوت کا نقطہ آغاز توحید تھا۔ سب نے توحید کی دعوت کو پھیلانے عام کرنے اور توحید کی ضد شرک تردید میں پورا حق ادا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’ کتاب التوحید ‘‘ سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ صالح بن فوزان الفوزان ﷾ کی توحید کے موضوع پر تصنیف کردہ کتاب کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں شیخ موصوف نے توحید اور شرک سے متعلق تمام امور پر مدلل گفتگو کی ہے۔ خاص طور پر ایسے اسباب کا تذکرہ کیا ہے۔جن کے ذریعے سے عقائد میں شرک در آتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت سادہ اور عام فہم ہے۔ کتاب ہذا کی کی تصنیف کے سلسلے میں مصنف نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ، امام ابن قیم، شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب﷭ کی کتب سے خاص طور پر استفادہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، مترجم، اور اس پر کام کرنے والے تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے امت کی ہدایت و راہنمائی کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

مقدمہ

17

الباب الاول

انسانی زندگی  میں کفر ولحاد او رشرک کی آمد تاریخ کے آئینے  میں

 

فصل اول :

 

انسانی زندگی میں انحراف

21

تخلیق انسانی کامقصد

21

نفس انسانی سلیم الفطرت ہے

21

عقیدہ میں پہلی خرابی

22

نبوت سے پہلے او ربعد

23

دل کو تسلیم ہے مگر زباں منکر

24

فصل دوم:

 

شرک او راس کی اقسام

27

شرک کیاہے ؟

27

شرک سب بڑاگناہ

27

شرک کی قسمیں

33

شرک اکبر

33

شرک اصغر

34

شرک جلی

34

شر ک خفی

35

اخلاص

37

شرک اکبر او راصغر میں فرق

37

فصل سوم:

 

کفر اور اس کی اقسام

39

کفر کیاہے ؟

39

کفر کی اقسام

39

کفر اکبر

39

تکذیب

39

تکبر وانکار

40

شک وشبہ

40

اعراض

41

نفاق

41

کفر اصغر

41

کفر اکبر اصغر میں مختصر افرق

43

فصل چہار م:

 

نفاق کی پہچان

45

نفاق کیا ہے ؟

45

نفاق کی اقسام

47

اعتقادی نفاق

47

اعتقادی نفاق کی اقسام

48

عملی نفاق

49

نفاق اکبر اورانفاق اصغر میں فرق

51

فصل پنجم:

 

جاہلیت کی پہچان اوراس کی اقسام

55

جاہلیت

55

خلاصہ کلام

56

جاہلیت عامہ

56

جاہلیت خاصہ

56

فسق اوراس کی اقسام

59

فسق کیا ہے؟

59

فسق کی قسمیں

59

دائرہ اسلام سے خاردج کردینے والا فسق

59

فسق جو دائرہ اسلام سے خروج کاسبب نہیں

60

ضلالت کیا ہے ؟

61

ضلالت کے متعدج معانی

61

ارتداد

63

ارتداد کیا ہے ؟

63

ارتداد کی اقسام

63

قولی ارتداد

64

عملی ارتداد

64

اعتقادی ارتداد

64

ارتداد بوجہ شک

64

مرتدکے احکام

67

الباب الثانی

 

توحید کے منافی اقوال واعمال

 

فصل اول :

 

علم غیب کادعوی

71

غیب کامفہوم

71

غیب کاعلم صرف اللہ تعالی جانتاہے

71

کسی تیسری مخلوق کو غیب کاعلم نہیں

72

آج کے شعبدہ بازوں کاحال

73

فصل دوم :

 

جادوگر ، کاہن اورنجومی کاپیشہ

75

سحرایک شیطانی عمل

75

جادوگر شیاطین کاخادم ہے

76

جاود گر کاعلم غیب کادعوی

76

کاہن او رنجومی کاپیشہ

79

کاہن اور نجومی کاعلم غیب کادعوی

79

کاہن او رنجومی کی تصدیق کاحکم

80

ابن تیمیہ اور جادو گروں کاعجب واقعہ

81

فصل سوم:

 

مزارات پر نذر ونیاز ،ہدیے اور ان کاتعظیم

83

محبت میں غلو سے اجتناب

83

پختہ قبروں کی ممانعت

84

قبرستان میں نماز کی ممانعت

84

قبرستان میں مسجد بنانے کی ممانعت

85

ابن قیم ﷫ کی صراحت

86

آج کی بدعات

87

حرف آخر

88

فصل چہارم:

 

مجسموں اور یاد گانشانیوں کی تعظیم

91

مجسمہ کسے کہتے ہیں

91

جاندار کی تصویر کی ممانعت او رقوم نوح

91

تصویر درواز ہ شرک ہے

92

فصل پنجم:

 

دین کامذاق اڑانے اور مقدسات کے مرتکب توہین کاحکم

95

دین سے مذاق کفرہے

95

مذاق کاباعث غیر اللہ کی عقیدت ہے

96

مذاق واستہزاء کی قسمیں

99

مذاق صریح

99

غیر صریح مذاق

99

فصل ششم:

 

اللہ کی شریعت کی بجائے دوسرے قوانین کے مطابق فیصلہ دینا

101

اختلاف کے وقت صحیح طرز عمل

101

حکمرانوں کے لیے حکم

101

رعایاکے لیے راہ عمل

102

قوانین اسلام اور کفر کی یکجائی ناممکن ہے

102

قوانین کفر کے مطابق فیصلہ چاہنے والا

103

مسلمانوں کے لیے راہ عمل

104

انکار طاغوت توحید کارکن ہے

105

خود ساختہ قوانین کے مطابق فیصلہ دینے والے جج کاحکم

109

ناواقف مگر مجتہد شخص کا حکم

110

فصل ہفتم :

 

قانون سازی کس کاحق ہے ؟

113

خالق ہی قانون سازہے

113

اختلاف میں مسلمان کیا کرے ؟

113

قانون پہ راضی غیروں کے

114

حلال حرام متعین کرنا انسان کا منصب نہیں

115

سیدنا عدی بن حاتم ﷜ کی گزراش

116

فصل ہشتم :

 

ملحدانہ کی تحریکیں

119

ملحدانہ تحریکوں او ر جاہلی جماعتوں کی طرف انتساب کا حکم

119

منافق کے دورخ ہیں

120

ملحدانہ تحریکوں کاحال

121

ملحدانہ تحریکوں کی طرف انتساب کاحکم

122

اسلام اتحاد کاداعی ہے

123

من مانی کانقصان

124

فصل نہم:

 

زندگی کے متعلق دنیاوی نظریہ

127

مادی نقطہ نگاہ اوراس کی حقیقت

127

دنیاوی نعمتیں امتحان ہیں

128

انسان حیوان نہیں کہ اس کاجواب حساب نہ ہو

129

دنیاکاعالم مگر دین کا جاہل

130

زندگی کے متعلق اسلامی نظریہ

133

فصل دہم :

 

جھاڑ پھونک اورتعویذگنڈے

135

جھاڑ پھونک

135

جائز اورمشروع دم

135

ممنوع او رناجائز دم

136

تعویذگنڈے

136

قرآنی تعویذ

137

قول اول ’’جائز ہیں‘‘

137

قول ثانی ’’’جائز نہیں‘‘‘

137

پہلی وجہ

138

دوسری وجہ

138

تیسری وجہ

138

دوسری قسم

139

فصل یاروہم:

 

غیر اللہ کی قسم ،مخلوق کاوسلیہ او ردہائی کے احکام

141

غیراللہ کی قسم کھانا

141

شرک اصغر ،شرک اکبر بن جاتاہے

142

قسموں کی حفاظت کرو

142

خلاصہ کلام

143

وسیلہ او راس کی اقسام

145

اللہ کے تقرب کے لیے مخلو ق کاتوسل

145

وسیلہ ،جوجائزہے

145

ناجائزاو رغیر مشروع وسیلہ

147

مردوں سے مانگنا

147

رسول اللہ ﷺ یاکسی دوسرے مقام ومنصب سےتوسل؟

148

مخلوق میں سے کسی ذات کاتوسل

149

مخلوق کاتوسل کیوں جائز نہیں

149

مخلوق کو پکارنے او راس مدد چاہنے کی شرعی حیثیت

151

جائزاستعانت

151

ناجائز استعانت

152

الباب الثالث

 

رسول اللہ ﷺ ،اہل بیت اورصحابہ کرام کےمتعلق عقیدہ

 

فصل اول :

 

رسول اللہ ﷺ کی محبت وتعظیم ہرمسلمان پرواجب ہے

157

اولیں محبت کاحقدار منعم حقیقی ہے

157

محبت رسول اللہ ﷺ کی محبت کےتابع ہے

158

سب سے بڑھ کر محبت

158

ابن قیم ﷫ کی وضاحت

160

عروہ بن مسعود کا مشاہدہ

161

رسول اللہﷺ کی تعریف میں افراط وتفریط سےممانعت

163

غلوکیا ہے

163

محبت رسول اللہ میں مبالغہ

163

احتیاط لازم ہے

165

رسول  اللہ ﷺ کی قدرزمنزلت

167

جائز تعریف درست ہے

167

ادب پہلا قرینہ ہے

168

ابن کثیر ﷫ کافرمان

169

فصل دوم :

 

نبی کریم ﷺ کی اطاعت کاوجوب

171

اطاعت رسول واجب ہے

171

ابن کثیر ﷫ کی صراحت ہے

173

فصل سوم :

 

سیدالبشر،نبی رحمت رسول اکرمﷺ پر دورد سلام

175

صلوۃ وسلام کاحکم

175

وجوب دوردوسلا م کے مقامات

176

فصل چہارم:

 

فضیلت اہل بیت اور بلاافراط وتفریط محبت

177

اہل بیت سے کیا مرادہے

177

فضیلت عائشہ ؓ

178

اہل سنت وجماعت کاطرز عمل

179

اہل سنت افراط وتفریط سے مبراہیں

180

فصل پنجم:

 

فضائل صحابہ اوران کے باہمی اختلافات  میں اہل سنت کاموقف

183

صحابہ سے کون لوگ مراد ہیں

183

ابریشم کی طرح نرم

184

ایثار کی مجسم تصویریں

184

مناقشات صحابہ کے متعلق اہل سنت وجماعت کا موقف

187

صحابہ کرام میں تنازع کاباعث

187

شارح طحاویہ کےبقول

187

ابن تیمیہ ﷫ کی توضیع

188

موقف اہل سنت کاخلاصہ

189

اول

189

دو م

189

پہلاطریقہ

189

دوسرا طریقہ

189

تیسراطریقہ

190

چوتھا طریقہ

190

فتنہ پرورلوگ

192

فصل ششم :

 

صحابہ کرام ﷢اور ائمہ عظام کو براکہنے سے بچنا

195

صحابہ کرام ﷢ کوبرابھلاکہنے کی ممانعت

195

صحابہ کو برامت کہو

195

وہ بہترین لوگ تھے

196

ائمہ ہدایت وعلمائے امت کو برابھلاکہنے کی ممانعت

199

ائمہ کی فضیلت

199

سنتوں کی رکھوالے

200

اہل سنت کے لیے راہ عمل

201

الباب الرابع

 

بدعتیں او ران سےبچاؤ

 

فصل اول :

 

اقسام بدعت او ران کے احکام

205

بدعت کیا ہے

205

بدعت کی اقسام

206

دین میں بدعت

206

اعتقادی بدعت

206

عملی بدعت

207

دین میں بدعت کی اقسام کاحکم

209

شاطبی کہتے ہیں

210

ایک انتباہ

211

بدعت کی تقسیم غلط ہے

211

قول عمر ﷜ اوراس کی وضاحت

212

فصل دوم :

 

مسلم معاشرہ میں ظہور بدعت اوراس کے اسباب

215

بدعت کس دور میں ایجاد ہوئی؟

215

بدعت نے کس جگہ جنم لیا؟

216

ظہور بدعت کے اسباب

219

بدعت کے ظہور کے اسباب وعوامل

220

احکام دین سےناوقفیت

220

خواہشات نفس کی پیروی

221

اشخاص وآراکاتعصب

222

کفار کی تقلید

222

فصل سوم :

 

اہل سنت کابدعتوں سے تعلقات کاانداز

225

ابوالدرداءغضبناک ہوگئے

225

قصہ حدسے بڑھنے والوں کا

225

امام مالک ﷫ اورایک اجنبی

227

اہل بدعت کے جوا ب میں اہل سنت وجماعت کاطریقہ

228

ردعت  بدعت میں چند کتابیں

229

چند جدید کتابیں

229

فصل چہارم :

 

عصر حاضر کی چند نئی بدعتوں کے نمونے

231

ربیع الاول میں میلاد کے جشن اور جلوس

231

اہل میلاد کااعتقاد

232

ابوحفص تاج الدین کادوٹوک جواب

233

ابن تیمیہ ﷫ کاموقف

234

بعض مقامات،آثار اور زندہ ومردہ اشخاص سے برکت حاصل کرنا

234

عبادات اورتقرب الی اللہ کےمتعلق بدعت

236

موجود غیر شرعی عباتوں کی چند جھلکیاں

237

نیت نمازکو ہاتھ آواز بلند اداکرنا

237

تاریخی ایام میں جشن اور جلوس کااہتمام

238

صوفیاکے ذکر واذکار

238

نصف شعبان کے شب کو نماز اوردن کی روزہ کے لیے تخصیص

238

خاتمہ

239

بدعتوں سے ہمارا کیا سلوک ہو؟

239

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32958
  • اس ہفتے کے قارئین 458448
  • اس ماہ کے قارئین 1658933
  • کل قارئین113266261
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست