#4022

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

مشاہدات : 11368

خطبات حقوق الوالدین و اولاد

  • صفحات: 299
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7475 (PKR)
(اتوار 30 اکتوبر 2016ء) ناشر : حنظلہ اکیڈمی مرکز توحید، گوجرانوالہ

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیےضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت،معاملات میں درستگی،آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات حقوق الوالدین والاولاد‘‘ہردلعزیز عوامی خطیب جناب مولانا محمد نواز چیمہ﷾ کے حقوق والدین واولاد کے موضوع پر خطبات کا مجموعہ ہے ۔اس مجموعہ میں پیش کیے گئے موضوعات کےعنوانات یہ ہیں ۔ حقوق والدین ،عظمت ماں،حقو ق اولاد، نام کس طرح رکھیں ، اچھے اور برے ناموں کے اثرات ،تربیت اولاد ، اسلامی پردہ ، زینت یا فیشن،سوسائٹی اچھی یا بری؟اسلام کی تربیت یافتہ عورتیں، تربیت یافتہ بچے ، تربیت نوجواناں،علم کی تلاش،احترام وفضائل علماء،فضائل علم ۔ محترم چیمہ صاحب نے حتی الوسع موضوع اور ضعیف روایات کی نشاندہی کی ہے ۔آیات واحادیث اور واقعات کے مستند کتب سے حوالہ جات نقل کیے۔ ہر عنوان کےآخر پر مضمون کےمتعلقہ ضعیف اورمن گھڑت روایا کی نشاندہی کردی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلا ادب

13

کلام ادب

14

باپ کی سختی

15

  ڈانٹ نہیں بلکہ کلام

15

ادب کا چو تھا  پہلو  احترام

15

ادب کا پانچو اں پہلوکلام  نہ کا نٹا

15

دو سرا حق  دعا

16

تیسرا حق  شکر گزاری

17

چو تھا حق اطاعت

17

سعد بن ابی  وقاص ﷜

17

حدیث

18

نوا فل پر اطاعت مقدم

19

حا سدین کا حملہ

20

نا فرمانی اور اس کے نقصان

21

 و الدین کا نا فرمان ذلیل

21

نا فرمان لعنتی

22

نا فر مان کو اللہ دیکھے  گا نہیں 

22

و الدین کو گا لیاں

22

پا نچو اں حق خدمت

23

حدیث

23

دو سری حدیث

23

خدمت والدین  سے عمر اور رزق میں بر کت

24

والدین کی خد مت  سے گنا ہ معا ف

24

مصیبت سے نجات

24

و الدین خد مت  جہاد ہے

26

جہا د والدین  کی اجازت  سے 

26

فر ض عین کی تین صو رتیں

27

غیر مسلم  والدین  سے حسن سلو ک

27

والدین  کی دعا

27

بد دعا

28

اس عنو ان میں ضعیف  اور مو ضو ع  روا یات

28

مبرو رحج

28

پیشانی کابو سہ

29

وفات کے بعد دعا ء بخشش سے فر ما نبردار

29

و الدین کی قبر کی زیارت

29

علقمہ صحابی

29

ما ں کو  کندھو ں پر ا ٹھایا

30

ھما جنتک و نا ر ک

30

عظمت  ماں

 

ام  مو سیٰ

31

حدیث

34

حضرت مریم صدیقہ

36

گنا ہوں کی بخشش

41

جہاد کا ثواب

41

 مستجا بات  الدعوات

42

 حضرت اویس قرنی ﷭

42

قدموں کے پا س جنت

43

حارثہ بن نعمان

43

حسن سلو ک کی زیادہ مستحق کو ن

44

دوسری حدیث

44

نبی کریم ﷺ کی والد کی قبر پر

45

 عنوان کے متعلقہ ضعیف روایات

45

 رضا عی ما ں کے لئے  چادر بچھائی

45

امام بخاری کی والدہ کی دعا

46

عبد الر حمن  بن عا ذن بلخی

46

مو سیٰ ﷤ کا ہمسایہ

47

لاہو ر کا حلوائی

48

گا ئے برابر سونا

48

پید ائش مو سیٰ  کے ڈر سے بچوں کا قتل

49

حقوق او لاد

 

ابرا ہیم ﷤ 50

50

ز کریا ﷤

50

پہلا حق

52

دو سرا حق ۔ کان میں اذان

52

عمر بن عبد لعزیز کا عمل

53

اجما ع امت

53

 تیسرا  حق  - تحسنیک

53

دو سری حدیث

53

تیسر ی حدیث

53

 چو تھا   حق ۔ نام رکھنا

54

ولا دت  سے قبل نام

54

 نام اچھا رکھنا  چا ہیے

54

پانچواں  حق ۔ حجا مت بنوانا

54

بالوں کے  وزن  کا صدقہ

55

چھٹا  حق  ۔عقیقہ

56

بچہ گروی ہوتا ہے

56

بچے کی طرف سے دو لڑکی سے ایک

56

عقیقہ میں بھیڑ

57

بھیڑ بکری  جنس  سے نر مادہ جائز ہے

57

او نٹ گا ئے  بھینس سے عقیقہ نہیں

58

دو سری روایت

58

عقیقہ کب تک

58

صحیح موقوف روا یت

59

بعد از بعثت  عقیقہ

59

جانو ر کی عمر  اور شرا کت

59

عقیقہ  کی شرعی  حیثیت

60

ساتو اں حق ۔ ختنہ

61

ملت ابرا ہیمی میں ختنہ

61

فطرتی  کام

61

شاہد حدیث

62

آ ٹھو اں حق ۔ دعا کرنا

62

نا داں حق ۔ انصاف  کرنا

63

دو سری حدیث

64

اولاد سے تحفہ وا پس لینا

65

دسواں حق ۔ و راثت سے محروم نہ کرنا

65

اولاد کو عا ق  قرار دینا

66

ضعیف اورمن گھڑت روایات

66

عقیقہ نہیں

67

اونٹ گا ئے  سے عقیقہ

67

بے ختنہ آدمی

67

نام کس طرح رکھیں

 

دنیا   میں با پ کے نام سے

69

قیامت کو بھی

69

تا ئید ی روا یت

70

ایک اشکال کا ازالہ

70

سب سے اچھی ذات اللہ کی

71

اسما ء الہی حفظ کرنے سے جنت

41

صرف ننا و یں نام ہی نہیں

72

لفظ خدا

79

اللہ کے  ناموں کے ساتھ  عہد

80

لفظ  عہد  سے اللہ کا پیار 

80

حدیث

82

بعض نام لفظ عہد  کے بغیر  بھی جا ئز

82

وہ نام  جو مخلوق کے لئے لفظ عہد کے بغیر جائز نہیں

82

انبیاء کے نام پر نام رکھو

83

آپ کے بیٹے کا نام

83

محمد رسو ل ﷺ کے ناموں پر

85

قر  آنی نام

88

لڑ کیوں کے لئے قرآ نی نام

92

چند صحابیات  صالحات کے اسما ء گر امی

98

اچھے اور برے نامو ں کے اثرات

 

اچھے نامو ں کے فا ئدے

101

حو ض کو ثر  پر

102

خد مت نبو ی کی سعا دت

102

فا ل لینا

103

بد شگو نی

103

فال

103

اچھے نام سے فال

103

بر ے ناموں  کے نقصان

104

دو سری حدیث

104

برے نام  تبدیل

105

اصرار نام

106

عا صیہ نام 

106

شہنشا ہ نام

106

حکمتا  نام منع کیے

106

مسمبع کی تعریف میں مبا لغہ  والے نام بھی تبدیل

107

نام نہ بگاڑ و

107

لقب

108

سیف اللہ

108

سفینہ

108

اسداللہ

109

حضرت حمزہ اسداللہ

110

حیدر

110

صدیق و عتیق

110

کنیت

111

ابو ہریرہ

111

ابو تراب

112

ابو ترا ب

112

ابو یحیٰ

112

بے او لاد کی کنیت

112

بچے کی کنیت

112

اس عنوان  میں ضعیف او ر من گھڑت رو ایات

113

سا ئب نام

113

قیامت کو ماں  کے نام سے آواز

113

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63252
  • اس ہفتے کے قارئین 360230
  • اس ماہ کے قارئین 1413730
  • کل قارئین110735168
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست