#3436

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

مشاہدات : 15187

توحید کی آواز المعروف خطبات نواز جلد اول

  • صفحات: 496
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19840 (PKR)
(ہفتہ 06 فروری 2016ء) ناشر : حنظلہ اکیڈمی مرکز توحید، گوجرانوالہ

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ، خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے اور خطابت و بیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح و قلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہے جسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس و تقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیے ضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت، معاملات میں درستگی، آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خطبات نواز جلد اول‘‘ ہر دلعزیز عوامی جناب مولانا محمد نواز چیمہ کے تقریبا 36 اہم موضوعات پر خطبات کا مجموعہ ہے۔ موصوف نے ان خطبات میں دلچسپ اور غیرمشہور واقعات کو باحوالہ درج کیا ہے اور ہرموضوع میں اشعار بھی درج کیے ہیں۔ اور حتی الوسع موضوع اور ضعیف روایات کی نشاندہی کی ہے اور صحیح احادیث و روایات سے عنوان بیان کیے ہیں۔ آیات و احادیث اور واقعات کے مستند کتب سے حوالہ جات بھی نقل کیے۔ کتاب ہذا خطبات نواز کی جلد اول ہے جوکہ ہمیں کسی صاحب نے سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے عنایت کی تھی اگر کسی صاحب کے پاس اس کی مزید جلدیں ہوں تو ہمیں پبلش کرنے کے لیے دے دیں تاکہ قارئین اس سے بھی مستفید ہوسکیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حمد باری تعالیٰ

19

تخلیق آسمان و زمین پر حمد

19

کمال علم اور نگران مخلوق پرحمد

20

بارش برسانے پر حمد

20

تمام نقائص سے پاک حمد کلمہ شکر

22

نوح ؑ و ابراہیم ؑ و حمد

22

نزول قرآن پر حمد

23

جنتی اور حمد

25

رسول اللہ ﷺ کا معمول

25

کھانے کے بعد

25

نیند سے بیداری اور نئے لباس پر حمد

25

سواری پر حمد

26

یہودی بچے کے مسلمان ہونے پر حمد

26

اچھی آواز پرحمد

27

سفر سے واپسی اور چھینک پر حمد

27

آپ کا جھنڈا "لواء الحمد"

29

امت محمدیہ کی نشانیاں

30

پہلے جنتی ۔۔۔۔۔۔حمادون

31

ایک ایک لقمہ اور گھونٹ پرحمد

32

پہچان الٰہی

 

اسم ۔۔اللہ

33

اللہ نے صورتین بنائیں

34

اللہ نے تخلیق فرمائی

35

رزق کا انتظام کرنے والا

38

رزق کا انتظام کرنے والا

38

کان آنکھیں عطا کرنے والا

41

دن رات کو بنانے والا

42

چاند سورج بنانے والا

43

فائدہ مند جانور بنانے والا

44

صفات الٰہی کا شمار ہی نہیں

44

توحید باری تعالٰی

 

ذات الٰہی کی تعریف

45

اللہ کی بیوی نہیں

46

کسی کو اللہ کا جز بنانا

46

توحید فی الصفات

48

کوئی نبی ولی مختار کل نہیں

50

مشکل کشا

50

کلمہ طیبہ

 

کلمہ طیبہ قرآن میں

53

جان ومال کی حفاظت

54

جہنم سے نجات

55

جہنم کی آگ حرام

55

کلمہ کے وسیلہ دعا قبول

56

شیطان سے حفاظت

56

کبیرہ گناہ کی معافی

56

شفاعت مصطفیٰ کا حقدار

57

افضل ذکر اورجنتی دروازوں کا کھلنا

57

کلمہ طیبہ کا وزن

58

بلال ؓاور سمعیہ ؓ کے دل میں کلمہ

61

عبادت کا حقدار کون؟

 

عبادت کی تین قسمیں

63

نوحؑ، ہودؑ، صالحؑ ،ابراہیم ؑ کی دعوت

64

اللہ خالق ہے

65

عیسیٰ کےہاتھوں تخلیق

68

عبادت سے منہ موڑنے کی سزا

69

شرک انتہائی قبیح گناہ

 

مشرک بہتان باز

72

مشرک پرجنت حرام

72

شرک بڑا ظلم

72

مشرک پلید

73

مشرک کا زانی تعلق

73

مشرکوں سے نکاح نہ کرو

74

ابو طالب کے لیے دعامنع

74

ابراہیم ؑ کی باپ کے لیے دعا منع

75

شرک بزدل بناتاہے

75

شرک سے اعمال ضائع

76

آنحضرت ﷺ کو خطاب

77

اللہ اوررسول شرک سے بری

78

شرک کے سبب عذاب

78

والدین کے کہنے پربھی شرک نہ کرنا

78

ایک غلط تاویل

79

اقسام شرک

81

یہ کونسا عالم تھا ؟

82

قیامت کے روز دوزخی سے سوال

82

اللہ کی ذات اورصفات میں شرک

83

معجزہ اور کرامت کی حقیقت

84

نذر ونیاز میں شرک

84

مہاسوں کا علاج دربار پر جھاڑو

85

مکھی کاچڑھاوا

85

بدنی عبادات میں شرک

86

اونٹ کا سجدہ

86

جھک کر سلام منع

86

امام حسین کا منگتا

87

دو سالہ یا پانچ سالہ منگتا

87

ریا کاری

88

غیر اللہ کی قسم کا کفارہ

89

قرآن کی قسم اٹھانا جائز ہے؟

90

نماز چھوڑنا بد شونی لینا شرک

90

پتھر میں برکت اونٹ کی ہڈی میں شفاء تلاش کرنا

92

گلے میں منکے لٹکانا

92

یرقان اور چھپا کاعلاج

92

بچےکی پیدائش کے وقت

93

نظر کی آڑ میں شرک

94

جادو شرک

95

کہانت نجوم جھوٹی گواہی شرک

95

داتا کون؟

97

داتا کومعنی

97

کل مخلوقات ایک ہزار

98

سلیمان ؑ کی سلطنت

99

مخلوقات کی دعوت

100

عبداللہ بن جدعان

103

داتا وہ ہے جو آپ دیتا ہے

105

کیا اللہ کی صفات بندوں میں ہیں

106

پیغمبر بھی گنج بخش نہیں

107

غوث اعظم

108

استغاثہ اور غوث کامعنی قرآن میں

109

بدر میں آپﷺ کا غوث سے استغاثہ

110

ماتحت الاسباب مدد

112

عبدالرحمن بن عوف کی ہجرت

112

فوت شدہ تحت الاسباب بھی مدد نہیں کر سکتے

113

زید ؓکا غوث سے استغاثہ

113

فریادرسی کا کمال واقعہ

115

ایک اور دلچسپ واقعہ

116

یونس ؑ اور ایوب ؑ کا غوث اعظم

117

مشکل کشاکون؟

120

مشکل کشاکا لغوی معنی

121

قرآنی فیصلہ

121

عکرمہ ؓکے اسلام کاسبب

124

ایک عورت کی مشکل کشائی

126

یااللہ مدد

130

مدد کا معنی

131

اللہ کے علاوہ کوئی مدد گار نہیں

133

مدد صرف اللہ کی

135

نوحؑ،ہودؑ،یعقوبؑ نے کس سے مدد مانگی؟

137

بنی کریمﷺ نے کس سے مدد مانگی؟

139

مومنوں کو مدد

140

کفار کی مدد بھی اللہ ہی کرتا ہ7ے

142

مدد الٰہی کے ذرائع

143

رازق حقیقی کون؟

146

غیر اللہ کا حصہ

146

پرندوں چرندوں کا رازق

148

بھیڑ کادودھ بطور رزق

150

ابراہیم ؑ کو بے گمان رزق

151

حضرت صدی کو نرالا رزق

152

دعائے عیسیٰ سے آسمانی فائدہ

154

رزق کی کمی،زیادتی اللہ کے ہاتھ

157

بعض لوگ رزق برداشت نہیں کرتے

159

رزق کی تلاش

160

تلاش کا پہلا راستہ تقوی

161

ابی بن کعب اورتقوی

162

دوسرا راستہ توکل علی اللہ

162

پرندوں کی مثال کیوں؟

163

توکل کا صحیح معنی

163

تیسرا راستہ عبادت

164

چوتھا ،والدین کی خدمت

164

پانچواں،صلہ رحمی

165

صلہ رحمی سے خاندانی عزت

165

صلہ رحمی سے بری موت سے محفوظ

165

قطع رحمی پرلعنت

166

چھٹا،سلام

168

ساتواں،صدقہ و خیرات

168

ملائکہ کی دعامقبول

169

حیرت انگیز واقعہ

169

آٹھواں،خدمت طلباءعلم

170

نواں،خدمت غرباء

170

دسواں،استغفار

171

گیارہواں،عمرہ حج کا اکٹھا

173

بارہواں،تسبیح

174

دکھوں کاعلاج

175

سارہ کادکھ ،علاج ،نماز

176

ابو معلق کےدکھ کاعلاج ،نماز

177

حضرت ابو ہریرہ ؓکی بیماری کا علاج نماز

178

دوسرا علاج۔۔۔ دور شریف

179

تیسرا علاج

180

چوتھا علاج ،آیت کریمہ

182

پانچواں علاج،استغفار

184

چھٹاعلاج خدمت والدین

187

ساتوان علاج گناہ سے بچنا

188

آٹھواں علاج مزدور کا حق دینا

188

اداب قبور

189

قبر کی ضرورت

189

قبر کیسی ہونی چاہیے؟

190

میت کی پاؤں کی طرف اتارنا

190

قبر کی اونچائی ایک بالشت

191

اونچی قبر گرانے کا حکم

191

قبور مشرکین

192

پختہ قبر اور کتبہ لگانا منع

192

پکی قبر بنانے کے من گھڑ ت دلائل

193

جواب

195

بطور نشانی پتھر رکھنا

196

قبر پر گنبد اورہرطرح کی تعمیر ناجائز

196

گنبد بنانے کے غلط دلائل اوران کے جوابات

197

قبر پر مسجد بنانا لعنتی کاکام

199

نبی ﷺ کی قبر پر بھی سجدہ جائز نہیں

199

تسبیح کے بغیر بھی سجدہ ہوتا ہے

201

قبر کی شرعی احترام

202

محرم میں قبروں پر مٹی ڈالنا

203

ایک غلطی کا ازالہ

204

پھول ڈالنا

204

ایک من گھڑت بات

205

چادریں چڑھانا

206

چراغ جلانا

207

قبروں کی زیارت

208

عورتوں کے لیے زیارت قبور جائز ہےلیکن۔۔۔۔۔؟

208

زیارت قبور کا طریقہ

209

قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعا

209

قبرستان میں قرآن پڑھنا

210

عرس میلے

211

عرس کا لغوی معنی

212

دین مکمل

213

عرس کے دلائل و جوابات

213

کیا آنحضرت ﷺ ہر قبر پر آتے ہیں ؟

214

ہذاالرجل کے معنی میں غلط فہمی

215

ساتواں ٹھوس جواب

217

کیا آپﷺ نے شہداء احد کا عرس منایا؟

218

ابن عمر اورمقام سنت

218

قبر پراجتماع

220

عید کا معنی

220

عرس میں قواالی

221

قوالی چار چیزوں کامجموعہ

221

قوالوں کی رسول اللہ ﷺ سے ضد

223

عرس کے لیے سفر کااہتمام

223

سرف عرس کی دلیل اور اسکا جواب

223

صحابہ کاعمل

224

امام شافعی سے عرس کی دلیل

225

بوانہ میلہ اورآنحضرتﷺ

226

پہچان اولیاء

228

اسلام اور ایمان

229

ایمانی اعمال سے ولایت ملتی ہے

229

اعمال کیسے؟

231

جہلاء کے نزدیک معیار ولایت

232

وجدیا حال شرع میں جائز نہیں

232

صحابہ کی حالت اور فیصلہ حدیث

234

وجد کے دلائل اور جوابات

235

دوسرا واقعہ

235

رقص اور تالیاں

236

ساز اور ڈھول سے قوالی

237

گالیاں دینا

238

زنانہ شکل

238

رہبا نیت کس نے شروع کی؟

239

خود کو مشکل میں ڈالنا

240

سواری کے باوجود پیدل

241

خاموشی کا روزہ

241

نکیل سے طواف کعبہ

242

ہاتھ پاوں جمانے

242

یہودی نے بوسہ لیا

242

تعظیمی سجدہ

243

ننگے رہنا

243

شان اولیاء

245

شان کا مطلب

245

اولیاء کی ایمانی عملی حالت

246

عذاب سے پناہ مانگتے ہیں

247

اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں

247

خالص اللہ کو پکارتے ہیں

248

ناحق قتل نہیں کرتے

248

بدکاری نہیں کرتے

249

گناہ نیکیوں میں تبدیل

250

جھوٹی گواہی نہیں دیتے

251

لغویات سے بچتے ہیں

251

قرآن سن کر بے خود نہیں ہوتے

252

بیوی بچوں کے لیے دعا کرتے ہیں

252

ایسے اولیا کی جزا

253

اللہ کا اپنے اولیاء سے اظہار پیار

253

ولی کامل خباب بن ارت

253

چند اولیاء کی غار میں حفاظت

 

مفصل واقعہ

255

معاملے آسان ہو گئے

256

سوئے بھی جاگتے معلوم ہوتے تھے

256

لوگوں میں ایک عجوبہ

257

لوگوں میں یہ واقعہ ظاہر

258

عقید تمندوں کا مشورہ

258

اصحاب کہف کتنے تھے؟

259

اداب دعا

261

غیر اللہ سے دعا بیکار

262

غیراللہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے

262

غیراللہ سے مراد کون ؟

264

فوت شدہ سے مانگنا بیکار

265

دعائیں اللہ ہی قبول کرتا ہے

266

مانگتوں کو اللہ مایوس نہیں کرتا

266

نہ مانگنے پر ناراضگی

267

دعا مانگنے کا طریقہ

267

وسیلہ اور اسم اعظم سے دعا

268

قبولیت کی تین شکلیں

269

قبولیت کے مقام

270

قبولیت کے اوقات

272

مقبول دعا والے لوگ

273

جن کی دعا قبول نہیں ہوتی

275

وسیلہ

277

وسیلہ کامعنی

277

اعمال کاوسیلہ

278

رکوع سجود نماز ،صبر،اورتوبہ وسیلہ

278

خدمت والدین   وسیلہ

279

خوف خدا سے برائی چھوڑنا

281

ادائیگی حق وسیلہ

282

دورد شریف اور دعائے وسیلہ

284

ایک وظیفہ کا وسیلہ

284

بھائی کی عزت کا دفاع وسیلہ

284

قرآن وسیلہ

285

صالحین کی دعا وسیلہ

285

آپ کی دعا کے وسیلہ رزق

285

غرباء کے وسیلے رزق

287

صالحین کے وسیلہ مدد

287

خدمت طلباء وسیلہ

287

حضرت عباس ؓکا وسیلہ

287

نبی ﷺ کے وسیلہ بارش کیسے مانگتے

288

نابینا صحابی حاضر خدمت

288

صالح شخص کی موجودگی وسیلہ

289

ناجائز وسیلہ

289

آدم ؑ نے کونسا وسیلہ پایا

292

شان ابراہیم ؑ

293

صدیق اور خلیل

293

دوسری ،تیسری شان

294

چوتھی اورپانچویں شان

295

چھٹی تا آٹھویں شان

296

نویں تا بارہویں شان

297

تیرہویں چودھویں شان

298

پندرہویں شان

299

سیرۃ ابراہیم ؑ

300

شجرہ نسب

300

باپ کے نام پراختلاف

301

والدہ کانام اورجائے پیدائش

302

نمرود کا خواب اوربچوں کا قتل موضوع روایت

302

اعلان نبوت سے قبل ہی ہدایت یافتہ

304

ملکوت کا نظارہ

304

کمال اندار تبلیغ

306

میں تو پکامواحد

308

غیراللہ کی دھمکی کا جواب

309

آغاز تبلیغ نبوت

311

سوالیہ انداز میں تبلیغ

311

اندھی تقلید

312

ابراہیم ؑ کااعلان براءت

312

قوم کاسوال

313

پھر ایک دن تبلیغ

314

اکیلے والد کوتبلیغ

314

باپ کاسلوک

315

مجمع عام میں تبلیغ

316

بتوں کو توڑنا

317

ابراہیم ؑ کامنصوبہ

318

خچہ کی لمبائی چوڑائی میں بعض من گھڑت روایتیں

318

بے سند روایت

319

آگ گلزار بن گئی

320

ہجرت اورتاریخ زمزم

322

لوطؑ کے علاوہ بھی لوگ ایمان لائے

323

بوقت ہجرت دعا

324

عراق سے شام براستہ مصر

324

تورات کا بیان

325

ہاجرہ بادشاہ کی بیٹی تھی

326

ایک بے بنیاد بات

326

اسی برس میں ختنہ

326

سفر کے بارے ایک موضوع روایت

327

اولاد کی تڑپ

327

اسماعیل کانام

327

اسماعیل ؑ بچپن میں کعبہ کے پاس

328

سارہ کاہاجرہ پر رشک کا واقعہ

328

ہاجرہ اور اسماعیل ؑ زمزم پر

 

زمزم کامعنی

333

زمزم پینے سے ہر غرض پوری

333

منافق زم زم تھوڑا پیتا   ہے

334

ابو ذر ؓاور زمزم

334

رسول اللہ ﷺ کی پسند زمزم

336

زمزم پینے کے آداب

336

زمزم کی مختصر تاریخ

336

زمزم کی کھدائی

337

ورود مکہ تا وفات

340

بنو جرہم کی آمد

341

ناشکری بہو کے بارے حکم

341

دوسری شادی ،شاکر بہو

344

بیٹے اسحاق کی بشارت

346

ایک ضعیف روایت

348

مردے زندہ ہوگیے

349

صحیفوں کا نزول

349

وفات

349

خلیل اللہ کی دعائیں

351

اچھی سوسائٹی

352

قیامت کی عزت اور رسوائی

355

دعاوں کی مقبولیت

357

                    تاریخ بیت اللہ

365

پہلی مسجد

365

کعبہ کے نام

366

آدم ؑ اور کعبہ

367

تعمیر بیت اللہ بدست ابراہیم ؑ

367

مقام ابراہیم جنتی پتھر

369

حضرت عمر کی خواہش سے مقام ابراہیم جائے نماز

370

حجر اسود

370

حجر اسود کی آنکھیں اور زبان

371

حجر جنتی پتھر

371

ایک ضعیف روایت

371

حجر اسود دیوارکعبہ پر

372

صفائی کاحکم

372

اعلان حج

372

اس گھر کاطواف بھی عبادت

373

ایک ضعیف روایت

374

کعبہ کی بے ادبی کی سزا

374

عمرو بن لحی کون؟

375

عمرو بن لحی کی دولت کا اندازہ

376

تاریخ کعبہ

377

تعارف قصی بن کلاب

377

عبدالدار پرقصی کی توجہ خاص

378

عبد مناف اور عبدالدار کاجھگڑا

379

ہاشم کی وفات عبدالمطلب کی پیدائش

379

واقعہ فیل اورکعبہ اللہ

380

تعمیر کعبہ میں آپ کی شرکت

384

ضرورت کیوں پیش آئی

384

کدال والا پہلا شخص

385

ابراہیمی بنیادیں

385

حجر اسود کےنصب پر جھگڑا

386

فیصلہ کی میٹنگ

386

حجر اسود آپ کےہاتھوں نصب

386

کعبہ کے بارے آپ کی تمنا

387

ابن زبیر کی تعمیر

387

عبدالملک کی خلافت

388

حج بیت اللہ

390

ایک مرتبہ حج فرض

390

چار سال بعد حج

391

حج وعمرہ کاثواب

391

رمضان میں عمرہ حج برابر

393

حج کی قسمیں

393

افضل قسم

394

میقات

394

حاجی کو الوداع کیسے کریں ؟

396

احرام

396

احرام کے وقت نماز

397

احرام کے کپڑے اور طریقہ

397

عورت کا احرام

397

حالت احرام میں ممنوع کام

398

حالت احرام میں جائز کام

399

تلبیہ کب تک؟

400

طواف کی قسمیں

400

حجر اسود کا استلام

401

رمل

402

مقام ابراہیم پردہ فرض

402

صفا و مروہ کی سعی

405

حجامت

406

احرام حج

406

نوذوالحجہ کو عرفات کیطرف

407

مزدلفہ کی طرف

407

مشعراء الحرام

407

جمرہ عقبہ پر کنکریاں

408

قربانی و حجامت

408

احرام کب اتاریں

408

طواف افاضہ

408

کنکریوں کی ترتیب

409

واپسی اپنے گھر دعوت

410

فضائل مکہ

411

مکہ کانام

411

مکہ کا نقشہ

414

مکہ اللہ کو پسند

415

مکہ سے آپﷺ کی محبت

416

مکہ کی جدائی میں آنسو

416

مکہ کے لیے ابراہیمی دعائیں

417

مکہ کا ادب و احترام

418

مکہ میں روزہ

419

مکہ میں ہر وقت نماز جائز

420

مکہ میں دجال کا داخلہ بند

420

حرمین میں طاعون نہ آئیگا

420

تاریخ مدینہ منورہ

422

مدینہ کاپہلا نام

422

یثرب کامعنی اوروجہ تسمیہ

423

قرآن میں تیغ کا نام

424

مدنیہ پر چڑھائی

424

اسماء مدینہ اور نقشہ

425

قبل از اسلام مدینہ کے حالات

426

مدینہ میں اسلام

427

آئندہ سال

428

آپﷺ کی مدینہ آمد

429

مسجد نبوی کی تعمیر

429

مسجد نبوی میں نماز کا ثواب

431

مسجد نبوی میں چالیس نمازیں

431

مسجد نبوی میں جنت کا ٹکڑا

431

مدینہ کے لیے دعا

431

دعا کی قبولیت

432

حرمت مدینہ

432

مدینہ میں دجال او ر طاعون نہ جائیگا

433

جواہل مدینہ کوستائے

434

مدینہ کی محبت

434

مدینہ میں سکونت اورموت

435

حضرت عمر ؓکی دعا

435

مدینہ میں بدعتی پر لعنت

436

مدینہ بھٹی ہے

436

ایمان مدینہ میں سمٹ آئیگا

436

فضائل عشرہ ذوالحجہ

437

محبوب ایام

437

عشرہ ذوالحجہ کے روزے

438

مشہور ضعیف روایت

438

پورے عشرہ میں تکبیرات

439

نو ذوالحجہ کی فضیلت

439

نوذوالحجہ کے روزے کی فضیلت

439

عرفات کے حاضرین کے لیے روزہ نہیں

440

عیدین کی راتوں کی فضیلت ضعیف روایت

440

دوسری تیسری ضعیف روایتیں

440

احکام قربانی

441

قربانی فرض

441

نفل کہنے والو ں کے دلائل

442

اتباع کس کی فرض

442

سنۃ ابیکم والی ضعیف روایت

443

پورے گھر پر ایک قربانی

443

گھر کے افراد کی طرف سے قربانی

443

قربانی کرنے والا بال نہ کٹوائے

444

گھر کے تمام افراد یہ پابندی کریں

444

ذبیحہ کے بغیر قربانی کاثواب

444

قربانی کا جانور کیسا؟

445

کان اور سینگ کے عیوب کی تحقیق

445

خصی کی قربانی

447

ایک شبہ کا ازالہ

447

جانور کی عمر

448

سند صحیح ہے

448

الا ان یعسر کیاہے

448

جذعہ کی اچھی قربانی ضعیف روایت

449

جذعہ کامعنی

449

قربانی خریدنے کے بعد اگر عیوب دار ہوجائے

450

قربانی کا وقت

450

ذبح کرنے کا آلہ

451

چھری کے تین کیل

452

چھری چھپاو اورتیز کرو

452

قربانی خود ذبح کرو

453

عورت بھی ذبح کر سکتی ہے

453

ذبح کا طریقہ

453

سینہ زخمی

454

بایاں پاوں باندھ کر

454

ایک بناوٹی مسئلہ

454

گائے نحر بھی ذبح بھی

455

ذبح کے دلائل

455

خطبہ عید الاضحیٰ

456

عید کی نماز فرض ہے

456

غسل اور خوشبو

457

اچھا لباس

458

عید الاضحیٰ کے دن کھانا

458

اگر کوئی کھا لے تو؟

458

نماز کے بعد قربانی کے گوشت سے ابتداء

459

تکبیرات کس کس جگہ

459

تکبیرات کے الفاظ

460

تکبیریں کہتے ہوئے عید گاہ چلو

460

راستہ بدلنا

460

عورتیں بھی عید گاہ چلیں

461

کس طرح چلیں

461

ظاہری خوشبو

462

چادریں اوڑھ کر

462

عورتیں عید گاہ میں کیا کریں

462

نماز عید گاہ میں

463

مسجد میں عید کی نماز

464

نماز عیدین کا وقت

464

عیدین کی کتنی رکعتیں

465

نماز عیدین میں کتنی رکعتیں

465

نماز عیدین میں کتنی تکبیریں

465

قراءت سے پہلے تکبیریں

465

ہرتکبیر کے ساتھ رفع الیدین

465

نماز عید میں قرات

466

پہلے نماز پھر خطبہ

466

عید کا خطبہ صرف ایک

467

عید مبارک کیسے کہیں

467

عیدین کےدن روزہ ممنوع</

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37546
  • اس ہفتے کے قارئین 467959
  • اس ماہ کے قارئین 120105
  • کل قارئین109441543
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست