#3851

مصنف : ڈاکٹر محمد یسین مظہر صدیقی

مشاہدات : 11665

خلافت اموی خلافت راشدہ کے پس منظر میں

  • صفحات: 265
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10600 (PKR)
(اتوار 22 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد سیدنا ابوبکر صدیق ، سیدنا عمر فاروق، سیدنا عثمان غنی اور سیدنا علی کا عہد خلافت خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجموعی مدت تیس سال ہے جس میں سیدنا ابوبکر صدیق  اولین اور سیدنا علی  آخری خلیفہ ہیں۔ اس عہد کی نمایاں ترین خصوصیت یہ تھی کہ یہ قرآن و سنت کی بنیاد پر قائم نظام حکومت تھا۔ خلافت راشدہ کا دور اس لحاظ سے بہت اہم ہے کہ اس زمانے میں اسلامی تعلیمات پر عمل کیا گیا اور حکومت کے اصول اسلام کے مطابق رہے۔ یہ زمانہ اسلامی فتوحات کا بھی ہے۔ اوراسلام میں جنگ جمل اور جنگ صفین جیسے واقعات بھی پیش آئے۔جزیرہ نما عرب کے علاوہ ایران، عراق، مصر، فلسطین اور شام بھی اسلام کے زیر نگیں آگئے۔خلافت راشدہ کا زمانہ مسلمانوں کے لیے نہایت عروج کا زمانہ تھا۔ جس میں مسلمانوں نے ہر میدان میں خوب ترقی کی۔ لوگوں کو معاشی خوشحالی نصیب تھی، امن و امان اور عدل و انصاف کا خصوصی اہتمام تھا۔ زیر تبصرہ کتاب "خلافت اموی خلافت راشدہ کے پس منظر میں" انڈیا کے معروف عالم دین سابق صدر شعبہ ادارہ علوم اسلامیہ مسلم یونیورسٹی علیگڑھ ڈاکٹر پروفیسر محمد یسین مظہر صدیقی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے خلافت راشدہ کے پس منظر میں خلافت اموی کا جائزہ لیا ہے کہ ان دونوں خلافتوں کیا کیا  فرق تھا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

7

صحابہ کرام خلافت معاویہ میں

19

خلافت معاویہ کااصل آغاز

21

تجزباتی مطالعہ

51

ازواج مطہرات

52

بدری صحابہ کرام

56

دوسرے قدیم اورجلیل القدر صحابہ

57

فضلاء صحابہ

58

خلافت معاویہ میں صحابہ کے

60

اولین خلافت امویہ کیاسلامیت

62

انتظامی مناصب پر صحابہ کرام کی تقرری

63

عمال معاویہ میں صحابہ کرام

64

فہرست عمال معاویہ

65

فہرست صحابہ درعمال معاویہ

66

تنقیدی تجزیہ

84

انتظامی تجزیہ

88

سالاران فوج

89

خوارج کےخلاف

93

حضرت معاویہ ؓکےوالیان ولایت

94

ولاۃ کوفہ

95

ولاۃ بصرہ

95

ولاۃ کوفہ وبصرہ

96

ولاۃ مصرہ افریقیہ

97

ولاۃ مدینہ منورہ

97

ولاۃ مکہ مکرمہ

98

شامی صوبوں کےوالی

98

حمص کےگورنر

98

عراقی امصار کےولاۃ

98

یمن کےولاۃ

98

غزوات الہند کےولاۃ

98

ولاۃ مشرقی صوبہ جات

99

آرمینیہ کے گورنر

99

خراسان کےچار ارباع

99

سجستان کےگورنر

100

آذر بیجان کےگوررنر

100

فارس کےگورنر

100

یمامہ کےگورنر

100

ایرانی امصار کےولاۃ امراء

100

ولاۃ عمال اورسالاران لشکر کاقبائلی تجزیہ

100

انصاری امراء عمال وولاۃ

104

بدوی قبائل عرب کےعظیم ترین اکابر

105

خلافت معاویہ میں دیگر عمال صحابہ

111

امراء شرط

111

اہم نکات ونتائج

112

صحابہ کرام کی انتظامی وابستگی کی حکمت عملی

113

والیان وسالاران اورصحابہ کرام

114

صحابہ بطور عمال خلیفہ

116

خلافت معاویہ میں امراء حج

118

خلافت معاویہ اوراقامت حج

118

خلافت معاویہ کےامراء حج

121

خلافت معاویہ میں یزید کی امات حج

124

تجزیاتی مطالعہ

127

والیان مدینہ منورہ ہی امراء حج ہوتے تھے

128

خلافت معاویہ میں غزوات روم

130

دیگر تاریخ ماخذ اسلامی

134

روایات کاموزانہ

141

رومی غزوات کےبنیاد ی حقائق

142

دوسرے امراء /صحابہ غزوات روم

148

اولین غزوہ قسطنطینہ

149

غزوہ قسطنطینہ کی امارت وسالاری

154

تاریخ غزوہ

157

نبوی وعدہ مغفرت

157

متاخر خلافت اموی میں غزوات روم

161

مختصر تجزیہ

169

خلافت یزید اورصحابہ کرام

175

یزید کی ولی عہدی کی نوعیت

178

معاصرین صحابہ کرام کانظریہ

179

خلافت یزید ین معاویہ کاآغاز

180

خلافت یزید میں صحابہ کرام

187

انتظامیہ یزید میں صحابہ کرام

188

سالاران لشکر

189

مشرقی محاذ :خراسان وبحستان

190

مغربی محاذ افریقیہ

193

عہد یزید میں غزوات روم

195

خلافت یزید میں امرءحج

203

اموی خلافت میں صحابہ کرام

205

اموی خلافت کےدور اول میں صحابہ کرام

208

خلافت معاویہ یزید کےدیگر صحابہ کرام

209

خلافت معاویہ کےدیگر صحابہ کرام

210

خلافت یزید کےدیگر صحابہ کرام

219

خلافت اموی /مروانی کےصحابہ کرام

232

اموی خلافت میں وفا ت بانے والے

233

خلافت مروانی میں صحابہ کرام

236

تنقیدی تجزیہ

339

خلافت مروان وعبدالملک

248

خلافت ولید وسلیمان وعمر ثانی وہشام

251

حسن اختتام

251

خلافت اسلامی کی تعریف ومقصود

252

خلیفہ راشد کی صفات

254

انعقاد خلافت کےطریقے

255

 

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18819
  • اس ہفتے کے قارئین 232409
  • اس ماہ کے قارئین 718601
  • کل قارئین97783905

موضوعاتی فہرست