#4983

مصنف : شاہین فردوس

مشاہدات : 3551

کہیں دیر نہ ہو جائے

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6615 (PKR)
(اتوار 12 نومبر 2017ء) ناشر : نا معلوم

ہمارے معاشرے میں بہت سی برائیوں نے جڑ پکڑی ہوئی اور ہر شخص پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ یہ سب کیا ہے نہ والدین اپنے فرائض کو پوری طرح اداکر پا رہے ہیں اور نہ ہی اولاد فرمانبردار ہے اور اپنے فرائض بھی انجام دینے میں کوتاہی کرتے ہیں اور ہر گھر میں والدین اور اولاد کے درمیان ایک عجیب کشمکش پیدا ہو چکی ہے اور ہر گھر کی طرح پورا معاشرہ کشمکش کا شکار ہے اور ہزاروں برائیوں سے بھراہوا ہے‘’انسان‘ جسے کسی وقت صرف فکرِ معاش نے بے چین کر رکھا تھا اب بہت سے مسائل سے دوچار ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’کہیں دیر نہ ہو جائے‘‘کی مصنفہ نے اس کتاب کو تصنیف بھی انہیں تمام مسائل کے حل کے لیے کیا ہے اور ان مسائل کا ادراک کر کےاسلامی تعلیمات کے مطابق ان کا بخوبی حل بھی بتایا ہے ۔یہ کتاب ہر عمر کے شخص‘خواتین اور بچوں کے لیےبشرط یہ کہ توجہ سے پڑھا جائے تو انتہا مفید اور آسان فہم ہے ۔اور مصنفہ ایک دینی مبلغہ ہیں جن کا مشن اصلاح معاشرہ ہے اور معاشرے کی اصلاح اسوۂ رسولﷺ کی پیروی کے بغیر ناممکن ہے اس لیے مصنفہ نے بڑے سلیس اور پُر اثر انداز میں کتاب مرتب کی ہے اور دلوں پر نیکی کی ایک دستک ہے۔اور معاشرے میں موجود بیماریوں کا تدارک کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔اور انسانی مقصد حیات اورطرز ِ حیات سے واقفیت کروانے کی کوشش کی گئی ہے اور انسان کو اس کے فرائض سے آگاہی کروائی گئی ہے کہ معاشرے کی اصلاح ہو سکے۔۔اللہ تعالیٰ مصنفہ کےعلم وعمل میں برکت دےاور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تحریک کو میری پڑھیے گا فقرہ تول تول کر۔۔۔۔ شاہین فردوس

5

مبلغہ شاہین فردوس

7

انسان اور آدمی۔۔

8

پیاری بہنو اور بیٹیو

10

قرآن پاک کا تقاضہ

23

مقصد حیات

30

خواہش

35

المیہ

42

صبر و شکر

47

گھر کی دیوار

54

پیارا بیٹا

59

انسان

67

شادی مبارک

76

بے حسی

86

ان للہ وانا الیہ راجعون

89

خوش اخلاقی

96

والدین کے ساتھ سلوک

102

قوم کا مستقبل

112

ہزار کا نوٹ

120

اساتذہ کرام

128

ماخوذ اقوال

138

منتخب اشعار

142

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6818
  • اس ہفتے کے قارئین 6818
  • اس ماہ کے قارئین 1680769
  • کل قارئین113288097
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست