#3081

مصنف : سید اقتدار احمد سہسوانی

مشاہدات : 8994

جن ہمزاد اور اسلام

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4650 (PKR)
(جمعرات 03 دسمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

موجودہ دور پر نظر ڈالی جائے تو فتنوں کی بھر مار لگی ہوئی ہے۔آئے دن ایک نیا فتنہ سامنے آتا ہے ۔اگر تو اللہ تعالی کی مدد شامل حال ہو تو  امان مل جاتی ہے ورنہ لوگ ان فتنوں کا شکار ہوکر اپنے ایمان کو بھی کمزور کرتے ہیں دوسروں کو بھی غلط راستہ بتاتے ہیں۔اللہ تعالی نے اپنی کامل قدرت سے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں۔لیکن صرف دوکو عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے: ایک انسان اور دوسرے جنات۔چونکہ جنات ہمیں نظر نہیں آتے اس بناء پر بہت سے غلط عقائد سامنے آتے ہیں۔ کچھ سائنسی ذہن کے حامل حضرات تو ان کے وجود کا ہی انکار کر دیتے ہیں، اور کچھ اس حد تک جاتے ہیں کہ ان ہی کو سب کچھ مانتے ہیں ۔کچھ عرصے سے اردو زبان میں جنات اور جادو کے موضوع پر کثرت سے کتابیں شائع ہو رہی ہیں۔ان میں اکثر کتب رطب ویابس کا مجموعہ ہیں۔اب ضرورت تھی کہ کوئی مستند  کتاب سامنے آئے جو فرضی داستانوں سے پاک ہو۔ زیر تبصرہ کتاب " جن، ھمزاد اور اسلام "محترم جناب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے جنات اور جادو کی حقیقت کو بیان کرتے ہوئے خود ساختہ اور فرضی قصے کہانیوں کی تردید کی ہے۔مولف چونکہ خود بھی جنات اور جادو کے توڑ کے ماہر ہیں اس لئے جا بجا اپنے تجربات ومشاہدات بیان کرتے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

تعارف

9

پیش گفت

10

مولانا بشیر شہید

11

ترجمہ المصنف

13

سبب تالیف

17

جن

19

تخلیق جنات

21

تخلیق جنات  کے متعلق اقوال مفسرین

25

شیطان کی اولاد و ذریات

27

اقسام جنات

31

جنات کی غذائیں

34

جنات اور اسلام

37

جنات میں مؤمنین اور کفار

41

شیطان جن وانس

43

جنات کی صورتیں اور اوصاف

47

روح

49

اسلام میں جنات کی صورتیں او ر ان کی قدرت تبدیلی صور

55

میرا ایک جن کو دیکھنا

61

کثرت جنات

64

جن اور کالے کتے

65

جن اور سانپ

68

سانپوں کی باتیں

71

دریا میں جنات

77

شہابہ

79

بگولہ یا  زوبعہ

81

کسی آدمی پر جن یا بھوت کا آنا

82

جنات کا انسانوں کے جسم میں داخل ہو نا

88

دو عجیب واقعے

90

مجنون

92

جن وانس کے اختلاط کی حیرت انگیز با تیں

95

علاج و احراق جن

100

جنات کا جل جانا

108

جنوں کو موت

112

جنات اور شرک

113

پرستش جنات

116

جنات اور بت پرستی

118

جنات اور قبریں

127

جنات او ر سحر

130

جنات اور شاعری

136

جنات او ر راگ

140

جنات او ر تناسخ

141

قرین یا ہمزاد

143

مقرون

148

کاہن اور بھگت

150

جلوہ روح

155

مؤکل وہاتف

157

دست غیب

158

رجال الغیب

160

ہمزاد تابع ہونا

161

عالمین ہمزاد

165

انسان کی موت کے بعد قرین کہاں رہتا ہے ؟

166

ختم غیر مختتم

168

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10996
  • اس ہفتے کے قارئین 169528
  • اس ماہ کے قارئین 1688601
  • کل قارئین115580601
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست