#7042

مصنف : سید اقتدار احمد سہسوانی

مشاہدات : 2207

التفقہ فی الدین ( تقویۃ الایمان اور کتاب التوحید پر کیے گئے اعتراضات کے جوابات )

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5800 (PKR)
(ہفتہ 01 جولائی 2023ء) ناشر : ادارہ علوم اسلامی، جھنگ

اُخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پر عمل پیرا ہونے سے پورا ہو سکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد و اعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں ۔ لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ عقیدہ توحید کی تعلیم و تفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نے بھی عوام الناس کو توحید اور شرک کی حقیقت سے آشنا کرنے کے لیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’التفقہ فی الدین‘‘ علامہ سید اقتدار احمد سہسوانی رحمہ اللہ کے ان مضامین کی کتابی صورت ہے جو ہفت روزہ اہل حدیث ،لاہور میں بالاقساط شائع ہوئے ۔ ان مضامین میں انہوں نے ردّ شرک و اثبات توحید سے متعلق لکھی گئی دو شہرۂ آفاق کتب ’’تقویۃ الایمان‘‘ اور ’’کتاب التوحید پر‘‘ کئے گئے اعتراضات کے جوابات دئیے ہیں ۔ عبد الرشيد حنيف آف جھنگ نے ان مضامین کو کتابی صورت میں مرتب کر کے شائع کیا ۔اور اس پر علامہ حکیم فیض عالم صدیقی رحمہ اللہ سے وقیع مقدمہ بھی تحریر کروایا جس سے کتاب کی افادیت دوچند ہو گئی ہے۔ (م۔ا)

مقدمہ

2

اہلسنت و الجماعت

7

خوارج اہل تشیع

8

مدینہ کے یہود

8

فاروق اعظم ﷜ کی شہادت

9

مجوسی غلام

9

عبد اللہ بن سباء

14

شیعی عقائد

15

اہل سنت کی بدعات

18

وہابی اور انگریز

26

دیوبندی اور اہلحدیث

40

تاریخ ہندوستان

51

انسان کی پیدائش

52

سلسلہ ولادت

55

انبیاء جنس ملائکہ سے نہیں

58

بحث ما خلق اللہ نوری

61

بحث حلول الٰہی

75

باطل عقیدہ

76

بشریت رسول و کسر نفسی

77

بحث عبدیت

81

عبادت کا معنی

85

بحث اخوت

91

مقام عبدیت

105

مقام صمدیت واحدیت

106

توہین انبیاء

109

تعریض پیشہ اور مساوات

112

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33397
  • اس ہفتے کے قارئین 458887
  • اس ماہ کے قارئین 1659372
  • کل قارئین113266700
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست