#27

مصنف : عبد العزیز بن محمد آل سعود

مشاہدات : 19000

توحید کا پیغام

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(پیر 08 دسمبر 2008ء) ناشر : الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار

انسان کی زندگی کا مقصد اللہ تعالی نے اپنی عبادت رکھا اور ہر وہ کام جس کو دین یا ثواب سمجھ کر کیا جائے وہ عبادت کے زمرے میں آتا ہے اس لیے ہر وہ معاملہ جس کو ثواب سمجھ کر کیا جائے وہ خالصتا اللہ تعالی کی رضا کے لیے اور اسی کے نام پر ہونا چاہیے اگر کوئی شخص کسی بھی ثواب والے کام کو اللہ کے علاوہ کسی اور کی رضا حاصل کرنے کے لیے سر انجام دے گا تو یہ اللہ کے ہاں ناقابل قبول ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے ساتھ شر ک جیسے قبیح گناہ کا ارتکاب ہو جائے گا-اس لیے مصنف نے اس کتاب میں عبادت كا لغوي اور اصطلاحي مفهوم بيان كرنے کے ساتھ ساتھ انسانی زندگی کا مقصد بھی واضح کیا ہے- اوراس کےساتھ ساتھ بہت ہی اہم مسائل پر روشنی ڈالی ہے جن میں سے مسئلہ شفاعت،شرک کی اقسام ،وسیلہ کی پہچان اور قبروں پر عمارت تعمیر کر نے کے بارے میں بیان ہے-سب سے اہم خوبی یہ ہےکہ ہرموضوع کو الگ الگ فصل کے تحت بیان کیا ہے۔
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

::

3

مقدمہ ناشر

::

5

مقدمہ مؤلف

::

8

عبادت کے لغوی و شرعی معنی

::

11

شفاعت کس کو حاصل ہوگی ؟

::

12

مسلمان کےتمام پختہ ارادوں کا اللہ کی طرف لگانا

::

17

جائز و ناجائز سفر

::

24

دعا و فریاد عبادت ہے

::

29

توحید پرست کون ؟

::

34

شرک کی اقسام

::

42

وسیلہ کس کو کہتے ہیں

::

44

مخلوق کی قسم کھانا منع ہے

::

46

قبروں پر عمارت تعمیر کر ناجائز نہیں

::

48

فہرست مضامین کتاب

::

65

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19855
  • اس ہفتے کے قارئین 445345
  • اس ماہ کے قارئین 1645830
  • کل قارئین113253158
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست