#5176

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 11312

جنت میں لے جانے والے 40 عمل

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 680 (PKR)
(منگل 30 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

بلا شبہ جنت عیش وعشرت ’راحت وسکون’دل کش اور دلفریب جگہ کا نام ہے لیکن اسکا ملنا صالح اعمال اور رضائے الہی کے بغیر نا ممکن ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے " جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے وہی لوگ جنتی ہیں اسمیں ہمیشہ ہمیش رہیں گے-" [البقرة:82] پتہ چلا کہ محض ارادہ اور تمنا کرلینے سے جنت نہیں مل سکتی بلکہ اسکے لیے نیک اعمال کا ہونا بہت ضروری ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں سب سے پہلے جنت کا مختصر تعارف دیا گیا ہے اور اس کے بعد  جنت میں لے جانے والے چالیس اعمال کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اور باحوالہ طریقہ سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے اور زیادہ تر صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے اور حوالہ دیتے ہوئے پہلے مصدر کا نام ‘ پھر کتاب اور باب کا نام ذکر کیا جاتا ہے اور اس کے بعد حدیث کا نمبر اور حکم ذکر کیا جاتا ہے۔ترتیب نہایت عمدہ اور اسلوب عام فہم اپنایا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ جنت میں لے جانے والےچالیس اعمال ‘‘ محمد عظیم حاصل پوری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

جنت کامختصرتعارف

6

قرآن سےجنت کاتعارف

6

حدیث سےجنت کاتعارف

10

جنت میں لےجانےوالےچالیس عمل

14

اللہ تعالیٰ کاڈراوراچھااخلاق

14

خلوص دل سےکلمےکی شہادت دینا

14

وفات کےوقت کلمہ شہادت پڑھنا

15

اپنےمال کی حفاظت میں قتل ہونا

15

یتیم کی کفالت کرنا

15

نمازاشراق کی چاررکعات اورنمازظہرسےپہلےچاررکعات پڑھنا

16

نمازفجراورنمازعصرباقاعدگی سےاداکرنا

16

ہرفرض نمازکےبعدآیت الکرسی پڑھنا

17

کثرت سےنفلی روزےرکھنا

17

اچھی گفتگوکرنااورکھاناکھلانا

18

مسلمان بھائی کی عزت کادفاع کرنا

18

زبان اورشرمگاہ کی حفاظت

19

اللہ تعالیٰ کےننانوےنام حفظ کرنا

19

سورت اخلاص سےمحبت کرنا

20

مساجدکی طرف جانا

20

دینی علم حاصل کرنا

21

شرم وحیااختیارکرنا

21

بلاضرورت کسی سےسوال کرنا

21

تسبیح وتحمیدکرنا

22

تکبر،خیانت اورقرض سےدوررہنا

22

مسجدمیں اذان دینا

23

عورت کااحکام اسلام کی پابندی رکرنا

23

حج مبرورکرنا

24

اللہ سےڈرکررونااوراس کی راہ میں پہرہ دینا

24

رضائےالہیٰ کی خاطردینی بھائی کی زیارت کرنا

24

وضوکےبعدنفل نمازپڑھنا

25

نبی کریمﷺپردرودبھیجنا

26

لاحول ولاقوۃ الاباللہ کہنا

26

لین دین میں فیاضی سےکام لینا

27

مصائب پرصبرکرنا

27

آنکھوں کی بینائی چلےجانےپرصبرکرنا

28

اللہ پرتوکل کرتےہوئےدم طلب نہ کرنا

28

کبیرہ گناہوں سےبچنا

28

بکثرت جنت کاسوال کرنا

29

سورت ملک کی تلاوت کرنا

30

بیٹیوں کی پرورش کرنا

30

ماں کی خدمت کرنا

31

باپ سےحسن سلوک رکنا

31

نابالغ بچوں کی وفات پرصبرکرنا

32

کثرت سےاستغفارکرنا

32

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10389
  • اس ہفتے کے قارئین 10389
  • اس ماہ کے قارئین 1684340
  • کل قارئین113291668
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست