#1057

مصنف : نایف بن ممدوح بن عبد العزیز آل سعود

مشاہدات : 25603

جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

  • صفحات: 270
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8100 (PKR)
(ہفتہ 30 جون 2012ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

یہ دنیا کی زندگی چند روزہ ہے جس کے خاتمے کے بعد دائمی زندگی کا آغاز ہو جائے گا۔ جب تک انسان کی سانسیں چل رہی ہیں اس کو اختیار ہے اپنے لیے عیش و آرام والی زندگی کا انتخاب کر کے اس کے لیے محنت کرے یا پھر زمانے کی مصلحتوں کا شکار ہو کر آتش جہنم کو اپنا مقدر بنا لے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ  نے بہت سے ایسے اعمال بتلا دئیے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر انسان نہایت آسانی سے اللہ کی رحمت کے ساتھ جنت کا مستحق ہو سکتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں ان تمام اعمال کے فضائل پر روشنی ڈالی گئی ہے جو دراصل جنت میں جانے کا سبب اور نہایت آسان راستے ہیں۔ اصل کتاب عربی میں تھی جس کو نایف بن ممدوح آل سعود نے تالیف کیا جس کو اردو میں مجلس تحقیق الاسلامی کے سابقہ رکن محمد اسلم صدیق نے منتقل کیا۔ ہمارے ہاں ذکر و اذکار اور فضائل اعمال پر بہت سی کتب مروج ہیں لیکن ان میں صحت و ضعف کا خاص اہتمام نہ ہونے کی وجہ سے ان پر انحصار درست نہیں ہے۔ جبکہ کتاب ہذا کے مؤلف نے صرف مستند اور صحیح احادیث سے ثابت اعمال کو جمع کیا ہے۔ ترجمہ بامحاورہ اور سلیس ہے۔ احادیث کی تحقیق کے لیے علامہ البانی کی تحقیق پر اعتما د کیا گیا ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

17

مقدمہ از مؤلف

 

19

خوشخبریاں اور وعدے

 

22

جنت اور اس کی بے بہا نعمتیں

 

 

جنت کے دروازے

 

27

اہل جنت کس شان سے جنت میں داخل ہوں گے؟

 

29

سب سے ادنیٰ درجے کے جنتی کی بادشاہت کتنی عظیم ہوگی؟

 

30

جنت کی عمارت

 

40

جنت کے کمرے

 

41

جنت کا بازار

 

42

جنت کی نہریں

 

43

جنت کے درخت

 

44

اہل جنت کے کھانے اور مشروبات

 

46

اہل جنت کی بیویاں

 

50

اہل جنت کی قوت مردمی

 

54

اہل جنت کے گھوڑے اور سواریاں

 

55

کسب ثواب کے مواقع

 

 

توحید کی فضیلت اور اس سے مٹنے والے گناہ

 

59

شرک کے اثرات کو ختم کرنے والی دعا

 

63

والدین کے ساتھ حسن سلوک اور صلہ رحمی کی اہمیت

 

64

وہ عمل جس سے مرد وعورت کو ایک نیکی ملتی ہے

 

67

ذکر الہٰی کی فضیلت

 

70

مساکین اور کمزور مسلمانوں کی فضیلت

 

76

سلام کرنے کی فضیلت

 

78

مجالس ذکر کی فضیلت

 

84

دین کا علم حاصل کرنے کی فضیلت

 

87

عالم کی عبادت گزار پر برتری

 

88

آیت الکرسی کی فضیلت کہ یہ دخول جنت کا سبب ہے

 

91

نماز جنازہ پڑھنے کی فضیلت اور ترغیب

 

94

مغفرت کے ذرائع

 

98

جنت میں کجھور کا درخت

 

103

جنت کا خزانہ اور اس کا دروازہ

 

105

تلاوت قرآن کریم کی فضیلت

 

107

نیکیوں کی بڑھوتری

 

113

وہ شخص جس نے اپنے آپ کو جہنم سے بچا لیا

 

118

مصافحہ گناہوں سے بخشش کا سبب ہے

 

125

ایک گھونٹ پانی پلانے سے جنت کا وعدہ

 

128

مجلس کے گناہوں کا کفارہ

 

129

چغل خوری کی حرمت

 

130

زیارت مریض کی فضیلت

 

137

مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت

 

139

وضو کی فضیلت

 

141

مسواک کرنے کی فضیلت

 

144

پانچ نمازوں کی فضیلت

 

144

نماز جمعہ کے لیے جلدی جانے کا اجر وثواب

 

150

قبولیت دعا کی کیفیت

 

153

دعا کی فضیلت

 

155

افضل ترین دعا

 

156

مسجد بنانے کی فضیلت

 

160

جنت میں رسول اللہ ﷺ کی رفاقت

 

163

قیام اللیل کی فضیلت

 

165

ارکان اسلام کی عظیم فضیلت

 

169

اپنی بیٹیوں کی اعلیٰ تربیت کرنے والے کا اجر

 

174

جنت میں بیت حمد کا وارث

 

179

سات اوصاف جنت کا ذریعہ ہیں

 

193

لوگوں کا کسی بندے سے محبت کرنا

 

200

آخرت کے درجات

 

205

امت محمدیہ کے شہداء کی متعدد اقسام

 

215

رمضان کے روزے

 

222

اعمال کو برباد کرنے والے امور

 

 

ایسے اعمال جن کو اللہ تعالیٰ غبار کی طرح اڑا دے گا

 

227

روز قیامت کے مفلس

 

228

توبہ واستغفار کی فضیلت

 

248

اللہ کی رحمت اور اس کا اپنے مومن بندے کی توبہ  پر خوش ہونا

 

252

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47790
  • اس ہفتے کے قارئین 344768
  • اس ماہ کے قارئین 1398268
  • کل قارئین110719706
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست