#2454

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 8524

جمال مصطفٰی ﷺ

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13650 (PKR)
(جمعرات 16 اپریل 2015ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

دینِ اسلام کاابلاغ او راس کی نشر واشاعت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ لہذا اس انعام الٰہی کی وجہ سےایک عام مسلمان کی ذمہ داریاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں کہ اصلاحِ انسانیت کےلیے  اللہ تعالیٰ نےامت مسلمہ کو ہی منتخب فرمایا ۔اور ہر دور میں مسلمانوں نےاپنی ذمہ داریوں کومحسوس کیا اور دین کی نشر واشاعت میں گرانقدر  خدمات انجام دیں۔دور  ِحاضر میں  ہر محاذ پر ملت  کفر  مسلمانوں پر حملہ آور ہے  او راسلام اور مسلمانوں  کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ اور نفرت انگیز رویہ اپنائے ہوئےہیں او ر  آئے دن نعوذ باللہ  پیغمبر اسلام کی ذات  کوہدف تنقید کا نشانہ بنا کر انٹرنیشنل میڈیا کے  ذریعے  اس کی  خوب تشہیر کی جاتی ہے۔  تو یقینا ایسی صورت حال میں  رحمت کائناتﷺ کےاخلاقِ عالیہ اور آپﷺ کےپاکیزہ کردار اور سیرت کے روشن ،چمکتے اور دمکتے  واقعات کو دنیا میں عام  کرنے کی شدید ضرورت ہے  تاکہ  اسے پڑھ کر  امت مسلمہ اپنے پیارے  نبیﷺ کے اخلاق  حسنہ اور اوصاف حمیدہ سے  آگا ہ ہوسکے  اور آپ کی سیرت وکردارکوروشنی میں اپنی آنے والی نسل کی تربیت کر سکے ۔ زیر نظر کتاب ’’جمال مصطفیٰ‘‘ مولانا  محمد صادق سیالکوٹی ﷫ کی  تصنیف ہے جس میں انہوں نے  نبی کریم ﷺ کی صفات، خوبیوں ،فضائل ومناقب،  اوصاف   اور آپ کی سیرت صورت کو  بڑے  عمدہ انداز میں بیان کیا ہے ۔اللہ  تعالی ٰ مولانا  کی  تبلیغی و تصنیفی خدمات کو قبول  فرمائے اورانہیں جنت الفردوس  میں  اعلیٰ وارفع مقام عطا  کرے ۔ (م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

5

خطبہ رحمت للعالمین

 

17

سیمائے افق

 

19

مرسلوں کو سربراہ مرسلاں درکار تھا

 

36

تمام پیغمبروں سےعہد لیا گیا

 

37

رحمت عالم تمام نبیوں کےامام ہیں

 

37

سرور کائنات کا چہرہ متغیر ہو گیا

 

38

صاحب قاب قوسین اوادنیٰ کا مقام

 

39

حضرت موسیٰؑ کااتباع گمراہی ہے ؟

 

40

میری امت نے قرآن چھوڑ دیا تھا

 

42

حضرت موسیٰ﷤میری ہی پیروی کرتے

 

43

جمال و جلال کےمہر نیمروز

 

44

خاتم دوران کا درخشندہ نگیں

 

46

اندھیروں کو اجالے بنانے والے رسول

 

47

فرقہ بندی کے مے گساروں کے نام

 

47

حضرت عمرؓ کی معذرت

 

49

رحمت عالم کی افضلیت پر جبریل ؑ کی گواہی

 

52

سرور کائنات سے افضل کوئی سوار نہیں

 

53

سرور عالم ؐ عرش کے دائیں طرف کھڑے ہونگے

 

54

محمد اور احمد ﷺ

 

55

محمد مصطفی خیر البشر محبوب داور ہے

 

55

محمدؐ نام ہی طغرائے روح مدحت ہے

 

56

گربیانے کہ من دارم

 

63

خواجہ ابو طالب بن عبدالمطلب

 

65

حضرت حمزہ بن عبد المطلب بن ہاشم

 

66

حضرت فاطمۃ الزاہر

 

67

ابوسفیان بن حارث

 

68

شرف الدین بوصیری

 

70

حافظ شیرازی

 

72

میر زا غالب

 

72

میر فیض الدین علی خاں

 

73

عزیز لکھنوی

 

74

جوش ملیح آبادی

 

75

اسم محمد کا معنوی اعجاز

 

76

اسم احمد کا جمال

 

79

احمدﷺکی حمد سرائی

 

80

ام ماحی کا حسن

 

83

حاشر رسول

 

84

عاقب نبی

 

84

مقفی نبی ؐ

 

85

حضور نبی التوبہ ہیں

 

88

نبی الرحمت

 

93

عیسائی راہب کی شہادت

 

97

عالمگیر قحط اور غرق

 

99

ایک اعتراض اور اس کا جواب

 

103

حنین کی رحمت للعالمینی کی پناہ میں

 

107

حضور آئےتوعالم پر بہار آئی نکھار آیا

 

111

اسلام کی تکمیل ہو گئی

 

111

تکمیل دین پر دوعیدیں

 

113

پھر ہوا نور سحر پیدا

 

114

شاہد رسول

 

116

اللہ کے بے داغ گواہ

 

118

مبشر ونذیر رسول

 

125

داعی الی اللہ

 

126

نور کا بجلی گھر

 

131

صوری نور کا ظہور

 

132

پسینے سےنور نکلنے لگا

 

132

رحمت عالم سے بڑھ کر کوئی چیز خوبصورت نیہں

 

136

حضرت یوسف کونصف حسن عطا ہوا

 

137

شیطان حضور کی صورت نہیں بن سکتا

 

139

آفتاب نکلا ہوا

 

146

دانتوں سےنور کااخراج

 

143

حضور نور ہدایت تھے

 

144

پسینہ مبارک معطر تھا

 

145

معجزے نبوت کی دلیل ہیں

 

146

حضورؐ کی نعت وصفت تورات میں

 

149

رحمت للعالمین کے فضائل

 

151

نبی آدم کے بہترین طبقوں

 

151

رحمت عالم نبی ہاشم سےچنے گئے

 

156

حضور کانسب نامہ

 

157

نسب نامہ بتانے کی وجہ

 

157

سرور کائنات بہترین گھرانہ تھے

 

159

تقدیم نبوت

 

163

عقیدہ فاسدہ سےحذر کریں

 

163

رحمت عالم کی والدہ کاخواب

 

166

حسن بھی ایک نور ہے

 

167

سیدولد آدم مزکی عالم انسان ہیں

 

173

رسول کےمعنے

 

175

محمد اللہ کے رسول ہیں

 

176

اللہ کے رسول کا ادب اور اس اطاعت

 

176

مسجد نبوی میں آوازیں بلند نہ کرو

 

178

ثابت بن قیس دھاڑیں مار مار کر روتےتھے

 

180

پست آوازوں والے

 

182

حضور کا نام لے کر نہ پکارا جائے

 

183

رحمت عالم میلاد سے مستغنی ہیں

 

188

بلندی ذکر کے طریقے وضع کرنا

 

189

اللہ تعالیٰ نے حضور کا ذکر بلند کردیا

 

190

حضورؐ کے دشمن بے نشان ہو گئے

 

192

حضور کا ذکر قیامت تک بلند رہے گا

 

195

حضرت رسالت مآب پر درود شریف کی بارش

 

199

اللہ کا درود بھیجنا

 

200

فرشتوں کا درود بھیجنا

 

201

نماز کےاندر درود پڑھنا فرض ہے

 

202

درود شریف کے فضائل

 

203

ذلیل بدبخت

 

204

فرشتے درود پہنچاتے ہیں

 

207

ایھا النبی سےمغالطہ

 

208

ایھا النبی میں ندا کا مفہوم

 

210

ندائے ایھا النبی حکایت ہے

 

213

التحیات کا گلدستہ

 

214

شفاعت واجب ہو گئی

 

216

قبولیت دعا درود پر موقوف ہے

 

217

جان بہاراں

 

218

اسلام کا آفتاب چمکا

 

219

تبدیلی کعبہ بہ دعائے خاتم النبین

 

221

سرور کائنات کا مقام محمود

 

226

رحمت عالم مقام محمود پر

 

229

اہل محشر کا حال

 

230

حضور شفاعت کریں گے

 

231

کلی فضیلت حضور کےلیے ہے

 

234

بیٹی اور پھوپھی کو انتباہ

 

239

جنت میں جانے کی شرط

 

240

حوض کوثر

 

241

سید الکونین تمام امت سے بھاری ہیں

 

246

رحمت عالم کی پانچ خصوصیتیں

 

248

سردار اولاد آدم

 

251

امت خیر الوری کی کثرت

 

253

سب سے پہلے حضور قبر سےاٹھیں گے

 

254

لوائےحمد حضور کےہاتھ میں

 

255

ترازو میں سنت اور حدیث کا وزن

 

259

جمال مصطفی سےبے گانگی

 

262

رحمت عالم ؐ کا اخلاقی نور

 

263

رحمت عالم کا فکل پیما اخلاق

 

265

تورات میں حضور کی صفات

 

270

حسن حدیث کی شعائیں

 

271

اللہ ہی متصرف الامور ہے

 

273

رحمت عالم کی سادہ زندگی

 

276

نبوت اور بشریت منافی نہیں

 

277

نبوت کے محل کی خشت آخریں

 

281

نرفت کلمہ لا برزبان محمد

 

285

ارحم بالعیال

 

288

حضور کے بیٹے کی وفات

 

289

ترتیل اور ترسیل کا منبع

 

290

حضرت خاتم النبین کے معجزات

 

292

معجزہ کی تعریف

 

292

معجزہ غار ثور

 

293

سراقہ بن مالک کا گھوڑا زمین میں دھنس گیا

 

295

عبد اللہ بن سلام کا مسلمان ہونا

 

298

سارے گلوب میں اسلام موجود ہے

 

302

کافروں کی نعشوں کی جگہوں کا تعین

 

303

حضور نے بدر میں بہت دعائیں کیں

 

308

جبریل ہتھیار پہن کر آیا

 

309

ٹوٹی ہوئی پنڈلی درست ہو گئی

 

311

پنڈلی کا زخم پھونک مارنے سے اچھا ہو گیا

 

313

دو درختوں کا معجزہ

 

315

مشت خاک میں حنین فتح ہوا

 

318

یہ شخص دوزخی ہے

 

319

معجزہ ام ابی ہریرہؓ

 

321

معجزہ ستون مسجد

 

330

خشک کنواں پانی سے بھر گیا

 

335

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1535
  • اس ہفتے کے قارئین 94893
  • اس ماہ کے قارئین 718601
  • کل قارئین112325929
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست