اسلامی وظائف(1140#)

عبد السلام بستوی
حافظ ندیم ظہیر
مکتبہ اسلامیہ، لاہور
418
12540 (PKR)
9.2 MB

کتاب وسنت میں مختلف اوراد و وظائف اور ادعیہ منقول ہیں ، جن کا اہتمام ہر مسلمان پر لازم ہے ۔کیونکہ ذکر الہی اذہان و قلوب کے اطمینان کا باعث،قرب الہی کا ذریعہ ،آفات و مصائب سے بچاؤ کا سبب اور بے تحاشا اجرو ثواب کا ذریعہ ہے ،اس لیے ہمہ وقت  اوراد و اذکار کا اہتما م کرنا چاہیے اور ادعیہ ماثورہ کو زبانی یادکرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔علماء کرام عامۃ الناس کی سہولت کی خاطر دعاؤوں کے موضوع پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں،جن میں سے علامہ عبد السلام بستو ی کی  مایہ ناز کتاب (اسلامی وظائف) ہے۔کتاب ہٰذامختلف اوقات ومقامات کی ادعیہ کا بہتیرین مجموعہ ہے۔پھر سونے پہ سہاگہ یہ کے فضیلۃ الاستاذ حافظ زبیر علی زئی کے شاگرد رشید کی تحقیق وتخریج ہے ، جس نے کتاب کو چار چاند لگا دیے ہیں،الغرض یہ ایک عمدہ ترین     کتاب ہے جس سے استفادہ نہایت مفید ہے۔(ف۔ر)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

13

مقدمۃ التحقیق

 

16

دعا کی فضیلت

 

31

آداب دعا

 

39

ذکر الہیٰ کے فضائل

 

55

سورہ بقرہ کی فضیلت

 

67

قرآن مجید کی دعائیں

 

77

پہلی منزل

 

 

طلب ہدایت اور بیماری کے لیے شفا کی دعا

 

78

قبول ایمان کی دعا

 

79

توبہ واستغفار کی دعا

 

83

علم میں اضافے کی دعا

 

91

نجات کی دعا

 

96

دوسری منزل

 

 

احادیث کی دعائیں

 

99

وضو کی دعائیں

 

107

اذان کی فضیلت

 

112

صبح وشام کی دعائیں

 

152

دن کی دعا

 

170

تیسری منزل

 

 

اسمائے حسنیٰ کی فضیلت

 

187

استخارہ کی دعا

 

189

وحشت کی دعا

 

201

موت مانگنے کی دعا

 

225

 

 

 

 

 

 

 

 

 

چوتھی منزل

 

 

روزے کے متعلق دعائیں

 

247

شب قدر کی دعا

 

250

حج کا مختصر بیان اور دعائیں

 

258

سفر سے واپسی کی دعا

 

338

پانچویں منزل

 

 

جہاد کی دعائیں

 

342

کھانے پینے کی دعا

 

346

جماع کے وقت کی دعا

 

356

جماع کے بعد کی دعا

 

356

گھر میں داخل ہونے کی دعا

 

358

مزاج پرسی کی دعا

 

360

ہنسی کی دعا

 

366

چھٹی منزل

 

 

رنج وغم سے پناہ کی دعا

 

368

گمراہی سے پناہ مانگنے کی دعا

 

372

تسبیحات کی فضیلت

 

379

محبت الہیٰ کی دعا

 

382

اصلاح دنیا کی دعا

 

394

ساتویں منزل

 

 

کلمہ طیبہ کی فضیلت

 

400

کلمہ شہادتین کی فضیلت

 

401

درود شریف کے فضائل

 

402

درود شریف پڑھنے کے مقامات

 

404

درود شریف کے صیغے

 

405

خاتمۃ الکتاب

 

412

عرض مولف

 

413

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1470
  • اس ہفتے کے قارئین: 12741
  • اس ماہ کے قارئین: 33434
  • کل مشاہدات: 45346247

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں