#7474

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 869

حرز المؤمن

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3690 (PKR)
(اتوار 22 دسمبر 2024ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’دعا عبادت کا مغز ہے۔‘‘یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو یہ ہر گز پسند نہیں کہ دعا جیسی اہم اور خالص عبادت میں کسی دوسرے کو شریک کیا جائے۔دعا کے لئے معیار ،نبی کریم ﷺ کا اسوہ حسنہ ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ نبی کریم ﷺ دعا کیسے کیا کرتے تھے اور کن الفاظ سے کرتے تھے۔ہماری پیدائش سے لیکر موت تک جو بھی الجھنیں ،پریشانیاں یا ضرورتیں ہمیں پیش آ سکتی ہیں ،اس کے لئے نبی کریم ﷺ کی دعاؤں پر مشتمل الفاظ موجود ہیں۔آپ بعض دعائیں ایک ایک دفعہ پڑھتے تھے تو بعض ایک سے زائد بھی پڑھا کرتے تھے،جس کی گنتی کے لئے وہ ہاتھوں کی انگلیوں کو استعمال میں لاتے تھے۔ زیر نظر کتاب ’’ حرز المومن ‘‘محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ  کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے صلاۃ الاستخارہ، صلاۃ الحاجہ کا طریقہ اور مختلف بیماریوں سے بچنے کے لیے مسنون دعائیں جمع فرما دی ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نماز مومن کے لیے پناہ گاہ

 

8

صلاة الاستخاره

 

10

صلاة الحاجه

 

13

پریشانیوں کی دعا۔

 

13

فائده

 

14

بیمار اور مصیبت زدہ کو دیکھ کر

 

18

ہر ورد کی دعا

 

19

پھوڑے پھنسی کی دعا

 

20

بیماری اور بیمار پرسی کی دعائیں

 

20

بخار اور درد کی دعار

 

23

بخار اور درد کی دعار

 

24

سورۃ فاتحہ سے بیماریوں کا علاج

 

24

سانپ اور بچھو کا دم    

 

26

فالج وغیرہ بیماریوں سے بچنے کی دعا

 

27

پچھو د غیر سے بچنے کی دعا

 

28

صحت و عافیت کی دعا۔

 

29

گھر سے نکلنے اور حادثات  سفر سے بچنے کی دعا

 

30

فائده

 

33

پھلبہری اور جذام سے بچنے کی دعار

 

34

خواب میں ڈر سے بچنے کی دعا۔

 

35

آية الكرسي

 

36

دشمن سے بچنے کی دعاء

 

38

ناپسندیدہ خواب کا علاج

 

39

نظر بد اور بیماری کی دُعا

 

40

شیاطین سے بچنے کی دعاء اور آیات قرآن

 

41

مقروض تنگدست کے لیے دعا۔

 

70

توبہ کی دعائیں

 

76

سيد الاستغفار

 

77

درود شریف

 

78

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55555
  • اس ہفتے کے قارئین 214087
  • اس ماہ کے قارئین 1733160
  • کل قارئین115625160
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست