#4931

مصنف : امین احسن اصلاحی

مشاہدات : 9656

اسلامی ریاست ( امین احسن اصلاحی )

  • صفحات: 337
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8425 (PKR)
(ہفتہ 04 نومبر 2017ء) ناشر : دار التذکیر

اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام خدا کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ اُس وحی خداوندی کی روشنی میں فطرت کی قوتوں کو مسخر کرتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لایا جائے۔اُس ضابطہ حیات پر کامل ایمان لاتے ہوئے قوانینِ خداوندی کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کرنے کا نام اسلام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے جو نظام اور قانون دیا ہے اس کا نام اسلام ہے۔ اس نظام زندگی کی رہنمائی انبیا اکرام کی صورت میں جاری رہی اور حضور پاک ﷺ پر یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔اور جو ریاست حکومت الہیہ کی شرائط پوری کرتی ہے وہی اصل میں اسلامی ریاست کہلاتی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’اسلامی ریاست‘‘مولانا امین احسن اصلاحی مدرسہ فراہی کے ایک جلیل القدر عالم دین ، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر تھے آپ امام حمید الدین فراہی کے آخری عمر کے تلمیذ خاص اور انکے افکار ونظریات کے ارتقاء کی پہلی کرن ثابت ہوئے۔ آپ نے یہ کتاب دو حصوں میں تقسیم کی گئی ہے ۔جبکہ حصہ اوّل ریاست کے متعلق چند بنیادی مباحث پر مبنی ہے، حصہ دوم میں شہریت کے حقوق وفرائض کو واضح کیا گیا ہے،حصہ سوم میں غیر مسلموں کے حقوق کو اجاگر کیا ہے، حصہ چہارم میں اطاعت کی شروط اور حدود کو بیان کیا گیا ہے، اور حصہ پنجم میں کارکنوں کی ذمہ داریاں اور ان کے اوصاف کو عیاں کیا گیا ہے۔یہ کتاب اسلامی ریاست کے اصول و ضوابط کو سمجھنے کے حوالے سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے ۔اور جو اہل علم اس موضوع پر علمی و تحقیقی کام کرنا چاہیں گے ان کے لئے رہنمائی کا ذریعہ بنے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ حوالہ جات کو فٹ

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

13

حصہ اول

 

چندبنیادی مباحث

 

ریاست کااسلامی تصور

16

خلافت اورامارت مین فرق

16

خلافت کی اصل فطرت انسانی کےاندر

16

خلافت کےتضمنات

18

خلافت کےلیے سنت اللہ

20

خلافت کےحقیقی اہل

20

خلافت کابگاڑ

21

خلافت اورایک عام ریاست مین فرق

21

اسلامی ریاست کےبنیادی اصول

23

حاکمیت اللہ کےلیے ہے

23

اولوالامرکی حیثیت

24

جمہورکی حیثیت

27

دوررسالت میں شورائی نظام قانون سازی کی تاسیس

29

شوری صحابہ اورخلفائے راشدین کےدورمیں

32

مجلس شوری کی نوعیت اوراس کےارکان کی صفات

44

اسلامی نظام حکومت دوسرےنظام ہائےحکومت کےمقابل میں

46

خلافت کےلیے قرشیت کی شرط

49

حدیث الائمہ من قریش کامحل

50

چندشبہات اوران کےجواب

52

ابن خلدون کانظریہ

63

اسلامی قومیت کےعوامل

65

قومیت کےعوامل

66

قومیت کانیانظریہ

67

مذکورہ عوامل کےنقائص

68

وطنی قومیت کےمفاسد

72

اسلام کےنقطہ نظرسےمذکورہ عوامل پرتنقید

76

اسلام میں نسل ونسب کادرجہ

76

زبان اورادب کی حیثیت

79

تہذیب اورروایات

80

وطن کی حیثیت

81

مذہب

82

اسلام میں قومیت کی اساس

83

قومیت کےمعاملہ مین انبیاء﷩ کاعمل

84

حضرت نوح﷤کااسوہ

86

حضرت ابراہیم﷤ کااعلان برات

88

نبی کریمﷺ کااسوہ حسنہ

89

اسلام کےبنائےقومیت ہونےکاراز

97

اسلامی قومیت اورغیرمسلم

99

حصہ دوم

 

شہریت کےحقوق وفرائض

 

شہریت کےشرائط

101

غیرملکی مسلمان اورحق شہریت

105

شہریت کےحقوق

106

جان ومال اورناموس کی حفاظت

106

ملک ذاتی کی حفاظت

108

شخصی آزادی

109

عقیدہ اورمذہب ومسلک کی آزادی

120

قانونی مساوات

105

معاشرتی مساوات

132

تقسیم نےمساوات

133

ہرحاجت مندکی کفالت

134

ناقابل اداقرضوں کی ادائیگی

137

بےلاگ اوربےمعاوضہ انصاف

138                                    

تعلیم

140

لوگوں پرطاقت سےزیادہ بارنہ ڈالاجائےگا

142

اطاعت لہیٰ کےخلاف لوگوں کوکوئی حکم نہ دیاجائےگا

143

درخواست فریاداوارعتراض کرنےکاحق

144

شہریت کےفرائض

150

سمع وطاعت

152

خیروخواہی

153

تعاون

156

مالی قربانی

157

جانی قربانی

158

عورتوں کےحقوق وفرائض

159

مغربی نظریہ مساوات اوراسلام

159

معاشرتی نظام مین مردکوعورت پرترجیح حاصل ہے

162

اجتماعی ذمہ داریاں اورعورت

162

فوج مین عورتون کی شرکت کی نوعیت

164

حضرت عائشہ ؓکواقعہ کی نوعیت

166

عورت کےمزاج اورریاست کےمزاج مین فرق ہے

169

عورت کےحقوق

171

عورت کی ذمہ داریاں

172

تعاون

173

حصہ سوم

 

غیرمسلموں کےحقوق

 

غیرمسلموں سےمتعلق دوبنیادی سوال

176

پہلےسوال کاجواب

176

دوسراسوال کاجواب

180

اہل صلح یامعاہدرعایااوران کےحقوق

182

غیرمسلم رعایاکےساتھ اسلامی حکومت کےمعاہدے

182

اہل فدک کامعاہدہ

183

نصاری بنی تغلب کےساتھ معاہدہ

184

اہل نجران کامعاہدہ

185

ایک شبہ اوراس کاجواب

189

نقض عہداوراس کےشرائط حالات

193

اہل عربسوس کانقض عہد

193

اہل جبل اللبنان کانقض عہد

194

اہل قبرص کامعاملہ

195

ذمیوں یعنی اہل العنوہ کےحقوق

200

زمین اورخراج

202

جزیہ

204

اہل ذمہ کاحق بیت المال مین

206

اہل ذمہ کی جان کی حفاظت

207

اہل ذمہ کےمال کااحترام

209

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44159
  • اس ہفتے کے قارئین 341137
  • اس ماہ کے قارئین 1394637
  • کل قارئین110716075
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست