#4254

مصنف : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

مشاہدات : 10348

اسلام اور عصر جدید

  • صفحات: 148
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3700 (PKR)
(منگل 31 جنوری 2017ء) ناشر : مکتبہ نور حرم، کراچی

آج روئے زمین پر واحد دین اسلام ہے جو اپنی اصل حالت میں باقی ہے جس کی تعلیمات زندہ ہیں جس کے مآخذ دستیاب ہیں اور جس کے پاس نبی کریم محمد رسول اللہ جیسی ہستی نمونہ عمل کے لیے ہے ۔ انسانی اذہان کے پیدا شدہ افکار ونظریات دم توڑ چکے ہیں اور اب آنے والا دور اسلام کا دور ہے ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا فیصلہ آنے والی تاریخ کرے گی۔یورپ اور امریکا جیسی مادیت پرست دنیا میں اسلام کی روز افزوں ترقی اس کا واضح ثبوت ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام اور عصر جدید‘‘ کی جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کے اسلام اور عصر جدید کے متعلق تحریر گئے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو وقتاً وقتاً مختلف رسائل میں اشاعت پذیر ہوئے۔ان مضامین میں انہوں نے مسلمانوں کی توجہ عہد جدید کی روشن حقیقتوں کی طرف مبذول کروائی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اسلام انسانوں کا واحد دین ، نبی کریم ﷺ انسانی زندگی کےواحد رہبر اور قرآن انسانی ہدایت کی کامل کتاب ہے ۔اسلام ایک عالمگیر دین ہے یہ صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں کے فریضہ ہے کہ وہ گمراہ انسانیت کو ان کی دولت بے پایاں اور متاع گم گشتہ سےآگاہ کریں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض نا شر

9

سخن  ہا ئے  گفتی

11

علمی

 

عقیدہ تو حید   اورمذاہب عالم

19

تو ریت  میں  عقیدہ  تو حید

19

صحیفہ  ا نبیاء بنی اسرائیل  میں عقیدہ  تو حید

19

انجیل  میں عقیدہ  تو ریت

19

وید  میں  عقیدہ  تو ریت

 

بدھ مذہب میں  معبو د  کاتصور

21

پا رسی  اور  عقیدہ  تو ریت

21

 اسلام  سے متعلق  ذہن  انسانی  کا پہلا  تصور

22

نبی کر یم ﷤ غیر مسلموں  کی کتا بوں میں

25

بشا رت مو سی ٰ  ﷤

25

داؤد ﷤ کی شہادت

27

سلیمان  ﷤ کی زمزم  سنجی

28

یسعیا  نبی  کی گو  اہی

29

حقو ق  نبی کی بشا رت

31

ملال کی نبی کی پشین گوئی

32

یحیٰ ﷤ کی گو اہی

35

عیسی ٰ ﷤ کی بشارت

36

ہندو مت میں

38

گو تم  بد ھ  کی وصیت

39

اسلام دین فطر ت

41

اصلا ح نفس  و  با طن

42

مساوات  انسانی

44

حقو ق نسو اں

45

نظام  ازدو اج

45

تعدد  ازد داج

46

فلسفہ ء جہاد  و قتال

47

نزو ل  عیسی ٰ﷤

50

سید نا عیسی ٰ﷤ سے متعلق  عقائد اربعہ

50

نزو ل  عیسی ٰ﷤ قر آن کی نظر میں

52

نزو ل  عیسی ٰ﷤ احادیث صحیحہ  کی نظر  میں

55

سنن تر مذی  کی ایک  اہم   اسرا ئیلی  روایت

61

منکر ین نزول   مسیح  کے چند اعترا ضات

62

نتیجہ دلائل

65

ایک ذاتی  تا ثر

66

فکر ی

 

مسلم  امہ  او رعہد  جدید   کے تقا ضے

69

عہد جدید  کے  سیاسی تقا ضے

70

عہد جدید  کے   اقتصادی  ثقا ضے

74

عہد جدید  کے   علمی تقا ضے

75

اسلام اور تجدید  پسندی

79

 انسا نیت  منزل  شعو ر پر کب  پہنچے  گی

87

 جہاد  فی سبیل  اللہ 

92

حکمت   کیا  ہے

97

اسلام فاتح  عا لم

102

سیاسی

 

عا لمی  صہو نیت  کی عالم  اسلام  سے محا ذ آرائی

109

صہو نیت کیا ہے

109

فر ی میسن  تنظیم

109

 پہلا  دو ر

110

دو سرا  دو ر

110

تیسرا دو ر

111

بر صغیر  میں فر ی میسن  تحر یک

111

عا لم اسلام سے محا ذآرا ئی

114

مختلف  ذرا ئع

116

تفر ق انتشا ر کا فرو غ

116

طبقہ انا ث  کا استعما ل

117

ریشینلا  ئزیشن  کی تحر یک

118

تخریبی  ذہنیت

121

اسقوط خلا فت  عثما نیہ

122

اسرا ئیلی ریا ست  کا قیام

124

سانحہ ور لڈ  ٹر یڈ سینٹر

125

عالم اسلا م  اور امر یکا  اسر ائیل تعلقات

127

مسلم امہ اور معاشی قو ت

132

مسئلہ  فلسطین  خاور مسلمان

135

اے خطہ  کشمیر 

137

17 اکتوبر  2001

138

چیچنا  کے کو ہسار وں سے

140

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40011
  • اس ہفتے کے قارئین 465501
  • اس ماہ کے قارئین 1665986
  • کل قارئین113273314
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست