#4994

مصنف : اعجاز حسن چوہدری

مشاہدات : 4610

شباب شادی اور شرع

  • صفحات: 127
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5715 (PKR)
(ہفتہ 25 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ نور حرم، کراچی

اسلام ایک مکمل اور ضابطۂ حیات ہے۔ اسلام سے محبت کرنے والے ہر شخص کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے شب وروز قرآن وسنت اور اسلام کی دی گئی تعلیمات کے مطابق بسر کرے۔ دنیاوی زندگی کا کوئی بھی معاملہ ہو اسے قرآن وسنت کے سانچےمیں ڈھالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ دنیاوی معاملات میں ایک حساس معاملہ شادی کی تقریب کا ہے کہ شادی کی تقریب کو کیسے قرآن وسنت کی روشنی اور رہنمائی کے مطابق انجام دیا جائے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص اسی موضوع پر ہے ۔ جس کی تالیف کا سبب بھی یہی تھا کہ شادی کی تقریب میں نامناسب رسوم اور دیگر غلطیوں کی نشاندہی کرنا اور قرآن وسنت کی رہنمائی کو لوگوں تک پہنچانا۔ اس کتاب کو آٹھ حصوں میں اور ہر حصے کو طوالت کی صورت میں مباحث میں تقسیم کیا گیا ہے اور عامۃ الناس کے لیے موضوعا ت کو مختصر ٹکڑوں کی صورت یا نکات کی صورت میں ترتیب سے بیان کیا گیا ہے۔ احادیث کے حوالے کو اختصار سے بیان کرتے ہوئے صرف مذکورہ مرجع کی متعلقہ’کتاب‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔ سنن اربعہ کی احادیث ہونے کی صورت میں شیخ البانی کا حکم اجمالی بھی بیان کیا گیا ہے۔ مسائل قرآن وسنت سے بیان کیے گئے اور سلف کے قرآن وسنت سے استنباط شدہ مسائل سے رہنمائی لی گئی ہے۔ آخر میں مشکل الفاظ کے معانی فہرست کی صورت میں دیے گئے ہیں۔ آخر میں اس موضوع پر مزید استفادہ کے لیے فہرست کتب تحریر کی گئی ہے۔ یہ کتاب’’شاب‘ شادی اور شرع‘‘ اعجاز حسن چوھدری کی علمی کاوش ہے جو کہ جامعہ اسلامیہ کے فاضل ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین و مساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقرظ از:محترم حافظ صلاح الدین یوسف ﷾

10

دعا

12

اس ذات کےلیے

13

کچھ کتاب کےبارےمیں

14

شریک حیات

20

یہ پاکیزہ بندھن

21

پہلا حصہ :شادی کیاہے ؟

22

شریعت میں نکاح کاحکم

23

دوسراحصہ :شادی کیوں کی جائے ؟

26

شادی نہ کرنےکے نقصانات

27

پاکدامنی کی جزااورزنا کاگناہ

27

زناکی  سزا

28

زناکےخواہشمندکےلیے نبوی نصیحت

29

تیسرا حصہ:شادی کب کی جائے؟

30

چوتھا حصہ :شادی کہاں کی جائے ؟

33

پانچواں حصہ :شادی کس کی جائے

34

قرآن کریم سےرہنمائی

34

حدیث  شریف سےرہنمائی

35

وہ عورتیں جن سےشادی نہیں ہوسکتی

35

کتابی عورتوں سےنکاح

35

اسلام کادعوی کرنےوالے سے شادی

39

کبیرہ گناہوں کےمرتکب اوران پر مصر سے شادی کاحکم

39

بانجھ عورت سےنکاح

40

چھٹا حصہ : شادی کیسے کی جائے؟

41

پہلا مبحث :منگنی

41

اسلام میں منگنی کاتصور

41

منگنی کی رسم اسلام کی روشنی میں

42

چند متعلقہ احکام

44

لڑکی کودیکھنے کی اجازت

44

لڑکی کےولی کی طر ف سےپیغام  کی ابتداء

45

لڑکی یالڑکے کےبارےمیں معلومات حاصل کرنا

45

نکاح کےپیغام پرپیغام بھیجنے کی ممانعت

45

منگیتر سےتعلقات

45

حالت احرام میں نکاح  بھیجنے کی ممانعت

46

نصیحت

46

نماز استخارہ

47

دوسرا مبحث :جہیز کی شرعی حیثیت

48

جہیز اورتحفہ میں فرق

49

وارثت

50

تیسرا مبحث :حق مہر اورولی کےاحکام

51

حق مہر

51

حق مہرکی مقدار

51

نکاح میں لڑکی مرضی طلب کرنا

52

ولی کی اجازت کےبغیر نکاح باطل ہے

52

ولی کون ہے؟

53

چوتھا مبحث :اسلام میں ممنوع نکاح

54

نکاح شغار

54

نکا ح حلالہ

54

نکاح متعہ

55

پانچواں مبحث :شادی کی تیارسی اورابتدائی تقریبات

56

شادی کارڈ

56

تاریخ

56

ابٹن مایوں مہندی

56

دف بجانا اورگیت گانا

57

شروط کی اہمیت

57

اعلان نکاح رسو ل اللہ ﷺ کاحکم ہے

58

اعلان نکاح میں شریعت کی مخالفت

58

آتش بازی پٹاخےچلانا اورہوائی فائرنگ کرنا

58

برقی قمقمے روشن کرنا

58

کاہن کےپاس جانا اوربدشگونی لینے کی ممانعت

59

علم نجوم کی ممانعت

59

چھٹا مبحث :نکاح کادن

60

دلہن کابناء سنگھار

60

دلہن کےبناؤسنگھار میں چند شرعی  مخالفات

60

مردو عورت کےلیے لوگ لگانے کی ممانعت

61

دلہن کےبیوٹی پارلر جانےکاحکم

61

لباس اورزیورات

62

عورت کاسرکے بال کٹوانا

62

اونچی ایڑی کی جوتی پہننا

63

دولہے کی تیارسی

63

دولہے کی تیاری میں شرعی مخالفات

63

داڑھی منڈوانا

63

سیاہ خضاب کی ممانعت

64

قزع کی ممانعت

64

دولہے کابیوٹی پارلر جانا

64

کپڑے کاٹخنوں سےنیچے  لٹکانا

65

جمال ارتکبر میں فرق

65

مردوں کےلیے ریشم پہننے کی ممانعت

65

مردوعورت کی ایک دوسرے سےلباس میں مشابہت کی ممانعت

66

نیالباس پہننے کی دعا

66

نکاح کاطریقہ

67

بارات

68

مہمان کی تکریم

68

شادی یاولیمہ پردعا

68

موسیقی کی ممانعت

69

تصویر کشی کی ممانعت

69

تصویر میں چند مستثنیات

69

نکاح کےروز سرزد ہونے والی کوتاہیاں

70

قرآن کےسائے میں دلہن کی رخصتی

70

نیوتا اورتحفہ میں فرق اوراسلامی کاحکم

70

دلہن پر پھبتیاں کسنا

71

وقت کی پابندی

71

دلہن ودولہا کوسٹیج پربٹھانا

71

دودھ پلائی اورجوتا چھپائی

72

کنجوسی اورفضول خرچی کی ممانعت

72

زیادہ بابرکت نکاح

73

ساتواںمبحث:سہاگ رات

74

دعائیں

74

جماع

75

چند تنبیات

75

جماع کےبعد وضو یاغسل

75

شرمگاہ کی حفاظت

76

جماع پر اجر

76

جماع کےقصے سنانا

76

آٹھواں مبحث :ولیمہ

77

کھانے کےآداب

77

میزبان کےلیےدعا

80

کھانے کےبعد کی دعا

81

مجلس کی چند آداب

81

مجلس کےخاتمہ کی دعا

81

دعوت میں سگریٹ پینا

82

دعوت میں اللہ عزوجل کی نافرمانی

82

غیبت وچغلی سےپرہیز

82

ساتواں حصہ :شادی کےبعد

83

پہلا مبحث

83

نئے شادی شدہ جوڑے کی دعوتیں

83

سیروسیاحت

83

دوسرامبحث :

84

شوہر کےلئے نصیحت

84

بیو ی کےلیے نصیحت

85

بیوی کی نافرمانی کی صورت میں

86

گھرسےنکلنے کےلئے شوہر کی اجازت لازمی ہے

86

شوہر بیوی دونوں کےلئے نصیحت

86

تیسرا مبحث :والدین کاحترام

87

بہواورسسرال

87

جھگڑا کروانے والے

88

اہل وعیال پر خرچ

88

آٹھواں حصہ : متفرقات

89

پہلا مبحث

89

پردے کےاحکام

89

پردے کی پابندی

89

پردے سےرخصت

89

پردہ کیسے؟

90

اجنبی عورت سےتنہائی اختیار کرنا

91

ستر دیکھنےکی ممانعت

91

زنامیں معاوناسباب سےممانعت

91

آدمی کےسامنے کےمحاسن بیان کرنےکی ممانعت

92

دوسرا مبحث:

94

چارشادیوں کی اجازت

94

تیسرا مبحث

96

طلاق کاسنت طریقہ

96

طلاق دینےمیں شرع کی مخالفت

97

خلع

97

نکاح فسخ کرنےکااسباب

97

چوتھا مبحث:

98

تحدیدالنسل

98

پانچواں مبحث

100

فتاوی متفرقہ

100

چھٹا مبحث

104

نصیحت

104

گزارش

108

خاتمہ ودعا

108

فہرست کتب

110

مشکل الفاظ کےمعانی

115

کتاب سے حاصل ہونےوالی معلومات

127

کتاب میں بہتری کےلیے تجاویز

128

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70213
  • اس ہفتے کے قارئین 288597
  • اس ماہ کے قارئین 288597
  • کل قارئین111895925
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست