#943

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 23921

علم اور تقوی

  • صفحات: 215
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6450 (PKR)
(جمعرات 12 اپریل 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

دنیا میں پائے جانےوالے تمام ادیان ومذاہب کا جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کسی بھی دین نے تعلیم وتعلم کا وہ اہتمام نہیں کیا جو دین اسلام نے کیا ہے۔ کہ نبی کریمﷺ پر نازل ہونے والی پہلی وحی اسی تعلیم وتعلم  سے منسلک ہے۔ دین اسلا م میں جہاں علم کے حصول پر زور دیا گیا وہیں تقویٰ کو بھی علم کے حصول کا جزو لازم قرار دیا۔ سلف صالحین کی زندگی اس سلسلے میں ہمارے لیے نمونہ ہے کہ وہ تقویٰ کے جس معیار پر تھے اسی اعتبار سے اللہ تعالیٰ نے ان سے علمی کام لیا۔ پیش نظر کتاب میں اسی مضمون کو زیر بحث لایا گیا ہے اور جہاں علم کی فضیلت و اہمیت کو تفصیلاً بیان کیا گیا ہے وہیں تقویٰ کی اہمیت اور فوائد و ثمرات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب میں ’’إنما يخشي الله من عباده العلمٰاء‘‘ کی حقیقی منظر کشی کی گئی ہے جو اہل علم اور عوام الناس کے لیے یکساں مفید ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

11

پہلا حصہ

 

 

باب1۔اخلاص نیت

 

29

باب2۔علم کی اہمیت اور فضیلت

 

37

باب3۔اہل علم کی فضیلت

 

99

باب4۔اہل علم،محدثین، ان کی علمی رحلات اور زہد وتقویٰ

 

117

دوسرا حصہ

 

 

باب1۔تقویٰ کی لغوی اور شرعی تعریف

 

125

باب2۔تقویٰ کی اہمیت

 

131

باب3۔حصول تقویٰ کے اسباب وذرائع

 

143

باب4۔تقویٰ کے فوائد وثمرات

 

194

آخرت میں حاصل ہونے والے تقویٰ کے فوائد وثمرات

 

211

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7281
  • اس ہفتے کے قارئین 165813
  • اس ماہ کے قارئین 1684886
  • کل قارئین115576886
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست