#6762

مصنف : عبد الرحمن عزیز الہ آبادی

مشاہدات : 2714

زبان عقل اور دل کی ترجمان ہے

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(منگل 02 اگست 2022ء) ناشر : ادارہ امر بالمعروف، پتوکی

زبان اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ یہ وہ عضو ہے جس کے ذریعہ انسان اپنے احساسات وجذبات کی ترجمانی کرتا ہے انسان اسی کی وجہ سے باعزت مانا جاتاہے اور اسی کی وجہ سے ذلت ورسوائی کا مستحق بھی ہوتا ہے۔ اس نعمت کی اہمیت کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جس کے منہ میں زبان ہے لیکن وہ اپنامافی ضمیر ادا نہیں کرسکتاہے۔اللہ کا فرمان ہے : أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ(سورۃالبلد) ’’ کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں بنایا۔‘‘سب سے زیادہ غلطیاں انسان زبان سے ہی کرتا ہے۔لہٰذا عقلمند لوگ اپنی زبان کو سوچ سمجھ کر اور اچھے طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ زبان کو غلط اور بری باتوں سے بچا کر اچھے طریقے سے استعمال کرنا زبان کی حفاظت کہلاتا ہے۔ ہمارے دین اسلام میں زبان کی حفاظت کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ زیر نظر کتابچہ’’زبان عقل اور دل کی ترجمان ہے‘‘مو لانا عبد الرحمن عزیز کا مرتب شدہ ہے مرتب موصوف نے  اس کتابچے میں 49؍عنوان باندھے ہیں یہ عنوان افادیت کے لحاظ سے بے مثل ہیں احادیث مبارکہ اور  قرآنی آیات کے استدلال نے اسے چار چاند لگادئیے ہیں ۔زبان عام فہم اور سادہ استعمال کی گئی ہےتاکہ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق استفادہ  کرسکے۔ یہ کتابچہ طلباء اور علماء کے لیے بیش بہا خزانہ ہے ۔ (م۔ا)

پیش لفظ

5

زبان عقل اور دل کی ترجمانی ہے!

8

زبان پر کنٹرول کرنے میں نجات ہے

9

اعمال کا دارومدار زبان پر ہے

10

جنت دوزخ بھی زبان پر موقوف ہے

11

شیطان سے محفوظ رہنے کا نسخہ

12

زبان ہلاکت کے گڑھے میں ڈال دیتی ہے

13

سچ بولنے میں ہی نجات ہے

15

حضرت کعب رضی اللہ عنہ کو اپنی صداقت پر ناز

17

کذب بیانی،جھوٹ بولنا دخول جہنم کا سبب ہے

18

جھوٹ اور سچ اکھٹے نہیں ہوسکتے

19

معمولی جھوٹ بھی لکھا جاتا ہے

21

دورَ حاضر میں جھوٹ کو  فروغ

22

خوش گپیوں کی سزا جہنم

22

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خواب

23

بعض مقامات پر جھوٹ بولنے کی رخصت

24

غیبت، غیبت کبیرہ گناہ ہے

25

زندہ مردہ کی غیبت حرام ہے

26

اشارۃً بھی غیبت  حرام ہے

27

غیبت خوروں کا انجام

27

غیبت کی بدبو

28

عیب جوئی سے بچو

28

غیبت زنا سے بھی بدتر ہے

29

غیبت خوروں کی نیکیاں برباد

29

اللہ تعالیٰ کی ضمانت

30

چغل خوری

31

نماز، روزہ اور صدقہ سے افضل عمل

33

گالی گلوچ

35

زندوں ، مردوں اور جانوروں کو گالی نہ دو

37

زمانے کا گالی نہ دو

38

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینا

38

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو گالی دینا

40

والدین کو گالی دینا

42

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت جابررضی اللہ عنہ کو چند وصیتیں

44

گالی کا جواب نہ دینا ہی بہتر ہے

44

جھوٹی گواہی دینا کبیرہ گناہ ہے

46

جھوٹی گواہی شرک کے برابر ہے

46

جھوٹے گواہ کی سزا

47

جھوٹی گواہی سے پرندوں کو تکلیف

48

جھوٹی قسم: جھوٹی قسم سے جہنم میں غوطے

49

جھوٹی قسم پر جہنم واجب

50

حضرت اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کا واقعہ

50

تین بدنصیب آدمی

52

مفلس کون ؟

52

لعن طعن: مومن لعنت نہیں کرتا

53

لعنت واپس لوٹ آتی ہے

54

جانوروں پر بھی لعنت نہ بھیجو

55

بہتان تراشی ، تہمت دھرنا زنا کے مترادف ہے

56

عیب جوئی کرنے والا خودذلیل وخوار ہوتا ہے

57

دورُخا آدمی منافق ہے

58

بے جا تعریف، تعریف میں مبالغہ ہلاک کرنے کے مترادف ہے

60

حاشیہ نمبر ۵: ص ۴۴

62

ماخذ کتاب

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7256
  • اس ہفتے کے قارئین 7256
  • اس ماہ کے قارئین 1681207
  • کل قارئین113288535
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست