#1780

مصنف : عبد الرحمن عزیز آبادی

مشاہدات : 4338

مومن کی زندگی کے آخری مراحل

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(ہفتہ 16 اگست 2014ء) ناشر : ادارہ امر بالمعروف، پتوکی

مولانا عبد الرحمن عزیز الہ آبادی ﷫ آف حسین  خانوالہ پتوکی ضلع قصور  (رئیس ادارہ امر باالمعروف )  کی شخصیت علمی حلقوں میں  محتاج تعارف نہیں۔موصوف ایک  بلند پایہ عالم دین او ردانشور  صاحب قلم او رمحقق تھے ۔ماہنامہ محدث ،تنظیم اہل حدیث ، ہفت الاعتصام ،ترجمان  الحدیث  اور دیگر جماعتی  رسائل میں  ان کے بیسیوں مضامین  شائع ہوتے  رہے ۔علاوہ ازیں موصوف نے  کئی ایک  کتابچہ جات بھی تحریر کرکے  اپنے  ادارے  سے شائع کیے۔ان  کے تحریر شدہ  مضامین خواص وعوام میں  انتہائی  قدر کی  نگاہ سے  دیکھے جاتے تھے ۔ زیر نظر کتابچہ ’’ مومن کی زندگی کے آخری مراحل‘‘ ا ن کی  محققانہ کاوش ہے جس میں انہوں نے  74 عنوانات  قائم کر کےموت کے احکام او راس کےبعد ملنے والے  انعامات کو اختصار  کے ساتھ  کتاب وسنت کے دلائل  کی روشنی میں  واضح کیا ہے ۔ جس کا مطالعہ  قارئین کواعمالِ صالحہ کی ترغیب او رمنکرات سے نفرت دلاتا ہے  اور ہر عام وخاص کے لیے  یکساں مفید  اورآخرت کی یاد دلانے والا  ہے ۔اللہ  کتابچہ کو  عوام الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے  اور  مصنف کے درجات  بلند فرمائے (آمین)(م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مصنف

 

7

انتساب

 

9

تقریظات

 

10

سخن اول

 

18

بیماری گناہوں کا کفارہ ہے

 

21

بیماری سے گناہ جھڑ جاتے ہیں

 

22

بیماری کو برا بھلا نہ کہو

 

23

بیماری میں رستگاری ہے

 

25

بیمار پرسی

 

27

دوزخ سے دوری

 

28

مریض کے لیے دعا

 

29

مریض کی دعا مسترد نہیں ہوتی

 

30

قریب المرگ مریض

 

32

لا الہ الا اللہ کی تلقین

 

33

سورہ یسین

 

34

آنکھ روح کا تعاقب کرتی ہے

 

35

موت کے صدمہ پر صبر

 

36

بے صبری کے نقصانات

 

38

جنازوں میں جلدی کرو

 

42

غسل میت کا طریقہ

 

44

میت کا کفن

 

49

مرد کا کفن

 

49

عورت کا کفن

 

51

جنازہ اٹھانا اور اس کے ساتھ چلنا

 

52

جنازہ میں ممنوع کام

 

57

امام کہاں کھڑا ہو

 

62

سری جنازہ

 

65

جنازہ کی دعائیں

 

68

قبر کیسی ہو

 

76

قبر پر مٹی ڈالنا

 

81

میت کے لیے دعا

 

83

تعزیت اور اس کا ثواب

 

87

تعزیت کے الفاظ

 

88

سوگ کتنے دن تک منایا جائے

 

92

زیات قبور

 

96

قبروں پر ممنوعہ کام

 

98

مصادر و مراجع

 

108

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7993
  • اس ہفتے کے قارئین 7993
  • اس ماہ کے قارئین 1681944
  • کل قارئین113289272
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست