#5668

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 8847

محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6000 (PKR)
(ہفتہ 12 جنوری 2019ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

محبت کا لفظ اردو میں بھی کئی معانی رکھتا ہے۔  محبوب کو چاہنا اس کی نفرت سے بچنا اور اس سے محبت کےبدلے محبت حاصل کرنے کی خواہش رکھنا محبت کہلاتا ہے ۔یہ محبت عام کسی شے سے ، کسی خاص ہستی، کسی رشتے سے بھی ہو سکتی ہے۔  محبت کی کئی اقسام ہیں۔ مثلا مذہبی پیار، اللہ  ورسول  اور دین سےمحبت  ،کسی خاص رشتے سے پیار، حب الوطنی یعنی وطن کے لیے پیار، والدین بہن بھائیوں  ، بیوی بچوں  سے محبت   وغیرہ وغیرہ۔ زیر نظر کتاب’’ محبت کیوں ، کس سے  اور کیسے ؟‘‘ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی ﷾ (مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اللہ تعالیٰ سے محبت، رسول کریم  ﷺ  سے محبت، اللہ تعالیٰ کی بندوں سے محبت  ، رسول کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات سے محبت ، صحابہ کرام ﷢ سے محبت، مساجد سے محبت ، مسلمانوں کی آپس میں محبت  وغیرہ کو قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے۔نیز   عشق کی حقیقت اوراس کی مذمت اور تباہی کو مثالوں کے ذریعے  بیان کیا ہے ۔  ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہور ی﷾  (صاحب فقہ الحدیث  ومصنف کتب کثیرہ ) نے اس کتاب پراضافہ جات کا کام کیا ہے  اور  ادارہ  انصار السنہ ،پبلی کیشنز، لاہور کے ریسرچ سکالر  مصنف کے معاون خصوصی جناب حافظ حامد محمود الخضری ﷾  کی  تحقیق وتخریج سے کتاب کی اہمیت وافادیت   دوچند ہوگئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف   کتاب اور اسے اشاعت کے قابل بنانے میں شامل تمام احباب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

محبت كيوں،کس سے اور کیسے؟

 

مقدمہ مولف

10

باب نمبر1

 

محبت کیا ہے؟

13

محبت کے انداز

13

محبت کے درجات

13

محبت کا دینی اور شرعی مفہوم

14

باب نمبر2

 

اللہ تعالیٰ سے محبت

15

باب نمبر3

 

اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کے لیے دعائیں

23

اللہ تعالیٰ کا تقوی اختیار کرنے والے

27

حسان کرنے والے

30

صبروتحمل کا مظاہرہ کرنے والے

30

نیکی کرنے والے

31

اللہ پر توکل کرنے والے

33

توبہ واستغفار کرنے والے

35

رسول اللہﷺکی اتباع کرنے والے

36

اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے

37

انصاف کرنے والے

37

پاکیزہ رہنے والے

38

صدقہ خیرات کرنے والے

39

اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے والے

41

شکر کرنے والے

43

عہد کی پاسداری کرنے والے

46

اللہ کی راہ میں مشقت برداشت کرنے والے

47

ہر حال میں صرف اللہ تعالیٰ کو ہی پکارنے والے

48

بھوکوں کو کھانا کھلانے والے

49

غصہ پی جانے والے

50

بے نیاز شہرت سے دور رہنے والے

51

معاملات میں نرمی اختیار کرنے والے

51

خریدوفروخت اور فیصلہ کرنے میں نرمی کرنے والے

51

صاف ستھرے اور خوبصورت بن کر رہنے والے

51

اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ رخصتوں کو اپنانے والے

52

صرف اللہ تعالیٰ کے نام کی قسم اٹھانے والے

52

اعمال صالحہ پر مضبوطی سے قائم رہنے والے

52

بلند اخلاق والے

52

باب نمبر4

 

اللہ تعالیٰ جن سے محبت نہیں کرتا

54

حد سے تجاوز کرنے والے

54

کافر

54

مشرک

55

منافق

57

متکبر

59

فاسق

62

ظالم

62

بخیل

64

جھوٹا

65

ریا کار

66

فسادی

67

خائن

68

اللہ کے ذکر سےغافل

69

غیر اللہ کو پکارنے والا

71

اللہ اور رسول اللہﷺ کی مخالفت کرنے والا

72

محبت کے نام پر اللہ اور رسول اللہﷺ کی مخالفت اورغلو کے نمونے

73

بارگاہ رسالت میں فیضان سنت کی مقبولیت

73

صلوۃ الاسرار

73

نماز غوثیہ ادا کرنے کا طریقہ

74

سعودی کاعلماء کا فتوی

76

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23434
  • اس ہفتے کے قارئین 181966
  • اس ماہ کے قارئین 1701039
  • کل قارئین115593039
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست