#4695

مصنف : محمد رضی الاسلام ندوی

مشاہدات : 9266

اکیسویں صدی کے سماجی مسائل اور اسلام

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(منگل 11 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

اکیسویں صدی جہاں سائنسی ایجادات و اکتشافات، ٹیکنالوجی ، آزادی، مساوات، عدل و انصاف، بنیادی انسانی حقوق، حقوقِ نسواں جیسے تصورات کی صدی قرار پائی وہیں یہ صدی اپنے جلو میں بے شمار سماجی اور اختلافی مسائل بھی ساتھ لے کر آئی ہے۔ ان مسائل نے انسانی زندگی کو پیچیدہ بنانے، فتنہ وفساد، پریشان خیالی اور بے راہ روی سے دوچار کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج دنیا فتنہ و فساد کی آماج گاہ، اخلاق و شرافت سے عاری اور مادرپدر آزادی کے ساتھ انسان کو حیوان اور معاشرے کو حیوانی معاشرے کی صورت میں پیش کر رہی ہے۔اس صدی کی رنگارنگی اور بوقلمونی سے جنم لیتے مسائل تو بے شمار ہیں لیکن ان میں سے چند اہم مسائل پر معروف عالم دین،محقق اور مصنف ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی نے قلم اُٹھایا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب " اکیسویں صدی کے سماجی مسائل اور اسلام "میں کل گیارہ مضامین ہیں ، جن میں نکاح کے بغیر جنسی تعلق، جنسی بے راہ روی اور زناکاری، رحم مادر کا اُجرت پر حصول، ہم جنسیت کا فتنہ، مصنوعی طریقہ ہاے تولید، اسپرم بنک: تصور اور مسائل، رحمِ مادر میں بچیوں کا قتل، گھریلو تشدد، بوڑھوں کے عافیت کدے، پلاسٹک سرجری اور عام تباہی کے اسلحے کا استعمال شامل ہیں۔ ان مسائل پر تحقیقی انداز میں بحث کے ساتھ ساتھ اسلام کا نقطۂ نظر پیش کیا گیا ہےاور وقت کی ایک اہم ضرورت پوری کی گئی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

مقدمہ

11

نکاح کےبغیر جنسی تعلق

21

عالمی صورت حال

21

ہندوستان کاحال

23

اسباب اورقائلین جواز کےدلائل

25

نظام خاندان ۔فطرت کاتقاضا

26

تمدن کی ترقی خاندانی نظام پر منحصر ہے

27

خاندان انسان کوحیوان سےممتاز کرتاہے

38

عورت کاسراسر خسارہ

28

بےقید معاشرت کےتلخ  نتائج

30

موہوم فائدے

30

اسلام  کانقطہ نظر

31

خاندان اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے

31

نکاح جنسی تعلق کاواحد جائز ذریعہ

32

زناکی حرمت

34

بغیر نکاح کےباہم رضامندی سےبھی جنسی تعلق کی اجازت نہیں

35

خاندان کےاستحکام  کی دیگر تدابیر

36

جنسی بےراہ روی اورزناکاری

37

موجودہ صورت حال

37

سخت ترسزا کامطالبہ

38

جرائم کی روک تھام محض قانون سےممکن نہیں

39

پورے اسلامی نظام کانفاذ ضروری ہے

39

جنس کےتعلق سےمختلف رویے

40

صرف نکاح کےذریعے جنسی خواہش پوری کی جائے

41

نکاح کی ترغیب اوراسے آسان بنانا

43

تعدد ازدواج کی اجازت

45

دوسرا نکاح معیوب نہیں

46

اسلامی عقائد ۔تربیت کااہم ذریعہ

47

اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہیں

48

آخرت میں دنیا کےہرعمل کاحساب ہوگا

49

جذبہ حیاکافروغ

50

معاشرہ کی پاکیزگی کےلیے احتیاطی تدابیر

51

نگاہیں  نیچی رکھنے کاحکم

51

نامحرم کےساتھ تنہائی میں  رہنے کی ممانعت

52

آزاد نہ اختلاط پسندید ہ نہیں

53

بغیر محرم عورت کےسفرپر پابندی

53

عورت کےبن سنور کراورخوشبو لگاکر نکلنے کی ممانعت

54

لباس ساتر ہو

55

پردہ کاخصوصی حکم

56

بدکاری کےمحرکات پر پابندی

56

شراب حرام ہے

56

فحاشی کی اشاعت کی اجازت نہیں

57

زنا کی سزا

58

سزاکےنفاذ کےلیے قطعی ثبوت ضروری ہے

59

تطہیر معاشرہ کاآزمودہ نسخہ

60

رحم مادرکااجرت پر حصول

61

تاریخ اورموجودہ بصورت حال

62

ہندوستان میں اجرت پر رحم مادر کاحصول

63

دوسری عور ت کارحم اجرت پرلینے کےاسباب

4

قائم مقام مادریت کی صورتیں

64

اخلاقی اورتہذیبی جواز؟

6

اسلام کی بنیادی تعلیمات

66

نکاح ۔توالد وتناسل کاواحد جائز ذریعہ

66

مرد کےنطفے سےکسی عورت کو بارآورنہیں کیاجاسکتا

67

شرم گاہ کی حفاظت

68

نسب  کی حفاظت ضروری ہے

69

رحم کی کرایہ ۔اسلام کانقطہ نظر

70

قائم مقام مادریت کی ایک جائزصورت

72

ایک شاذرائے

73

ہم جنسیت کافتنہ

75

ہم جنسیت ۔فکر اورفلسفہ

75

مغرب کی مہم جوئی

77

ہندوستان کاحال

78

کیاہم جنسیت پر پابندی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

79

باہم رضامندی کاغلط تصور

80

کیایہ ذہنیت موروثی ہے؟

81

نفسیاتی مرض

81

نظام فطرت سےبغاوت

82

خاندان اورتمدن کی پامالی

83

صحت عامہ کوخطرہ

84

سرمایہ دارانہ استعمار کی سازش

86

تمام مذاہب  ہم جنسیت  کےخلاف ہیں

87

اسلام   کانظریہ جنس

88

قوم لوط سے عبرت پذیری

90

رسول اللہﷺ کی تنبیہات

92

فقہاء کانقطہ نظر

95

متمتدن سماج کی ذمہ داری

95

مصنوعی طریقہ ہائےتولید

97

تولید ی  حیاتیات

98

فطری طریقہ تولید

98

فطری طریقہ  تولید میں نقائص

99

مصنوعی طریقہ ہائے تولید سے استفادہ

100

مصنوعی بارآوری

101

ٹیسٹ ٹیوب میں بارآواری

102

شوہر کےنطفے سےبارآوری

103

غیرمرد کےنطفے سےبارآوری

105

اسپرم بینک میں شوہر کانطفہ

107

انتقال بیضہ

107

قائم مقام مادریت

107

حاصل بحث

110

اسپرم بینک :تصور اورمسائل

111

فطری  طریقہ  تولید اوراس  میں نقائص

111

مصنوعی تلقیح کےمیدان میں میڈیکل سائنس کی ترقیات

112

مصنوعی تلقیح اوراسپرم بینک

114

اسپرم بینک کاآغاز  وارتقاء

116

موجودہ دورمیں اسپرم بینکوں کادائرہ اورطریقہ کار

117

اسپرم بینک مغربی کلچر کی دین

121

نظام خاندان پر کاری ضرب

122

نسب کی پامالی

122

انسانی تجارت کاپیش خیمہ

123

اسلام کانقطہ نظر

124

کسی اجنبی مرد کےنطفے سےبارآوری زنا کےمترادف ہے

124

عمدہ نطفے کاانتخاب جاہلی طریقہ

126

شوہر کےانتقال کےبعداس کےمحفوظ نطفے سےبارآوری جائز نہیں

127

شوہر کی زندگی میں اس کےمحفوظ نطفے سےبارآوری کاحکم

128

اسپرم بینک کاقیام اوراسپرم کی خریدوفروخت

129

رحم مادرمیں بچوں کاقتل

131

نسل انسانی کےوجود تسلسل کافطری نظام

132

نظام فطرت میں انسانی دخل اندازی سے عدم توازن پیداہواہے

134

سماج میں لڑکیوں کی کم ترحیثیت

135

نزول قرآن کےزمانے کی صورت حال

136

لڑکیوں کوزندہ درگور کرناایک جاہلی رسم

138

جدید جاہلیت

139

موجودہ قوانین کی بےبسی

140

اسلام کی انسدادی تدابیر

141

ذہنی تربیت

141

اندیشہ فقرکاازالہ

142

لڑکیوں کو زندہدرگور کرنے کی حرمت

143

آخرت میں سخت سزاکی وعید

143

رسول اللہ ﷺ کواولاد کوقتل نہ کرنے کاعہد لیاکرتےتھے

144

لڑکیوں کی پرورش اورکفالت پرجنت کی بشارت

146

لڑکیوں کی تعلیم وتربیت کی فضیلت

148

گھریلو تشدد

151

مظلومیت نسواں عہد قدیم میں

151

تحریک آزادی نسواں کےثمرات

152

عورت پھر بھی مظلوم رہی

153

گھریلو :عالمی صورت حال

154

صورت حال کےجائز ےاورتدارک کےلیے عالمی کوششیں

156

دس ممالک میں اقوام متحد ہ کاسروے

158

دیگر ممالک کاجائزہ

159

گھریلو تشدد کی روک تھام کےلیے عصر ی قوانین

162

مرض بڑھتاگیا جوں جوں دواکی

164

غلط تشخیص غلط علاج

165

گھریلو تشدد روکنے کےلیے اسلام کی تدابیر

166

مرد اورعورت رفیق ہیں نہ کہ فریق

166

حقوق میں مساوات اورفطری تقسیم کار

166

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55693
  • اس ہفتے کے قارئین 104705
  • اس ماہ کے قارئین 2176622
  • کل قارئین113783950
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست