#3766

مصنف : محمد رضی الاسلام ندوی

مشاہدات : 9278

حقائق اسلام ( بعض اعتراضات کا جائزہ )

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5475 (PKR)
(جمعرات 30 جون 2016ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ عقائد، معاملات، عبادات، نکاح و طلاق، فوجداری قوانین، عدالتی احکام، خارجی اور داخلی تعلقات جیسے جملہ مسائل کا جواب اُصولاً یا تفصیلاًاس میں موجود ہے۔ ان مسائل کے بارے ہدایت و رہنمائی حاصل کرنے کے لئے کسی حال میں اس سے باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ خود انصاف پسند غیر مسلموں نے بھی اسلامی شریعت کے اس امتیاز کو تسلیم کیا ہے۔اسلام ہی نے انسانیت کی فلاح کے لئے رفاہِ عامہ اور خیرو بھلائی کے اُمورمیں کافر ومسلم کا فرق روا رکھے بغیر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی تعلیم دی۔اور اسلام نے بلا تفریق ہر انسان کے سر پرعزت و شرف کا تاج رکھا۔اور یہ اسلام کا ایسا واضح امتیاز ہے کہ دنیا کا کوئی مذہب بھی اس سلسلہ میں اسلام کا سہیم اورہم پلہ نہیں ہے۔اسلام دین برحق ہے اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق یہ پوری دنیا پر پھیلے گا اگرچہ اس کے نہ ماننے والے جتنی مرضی سازشیں کرلیں۔ہر دور میں اسلام کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرنے اور اس کی تعلیمات سے لوگوں کو دور رکھنے کے لیے سازشیں ہوتی رہی ہیں۔اسلام کے محافظوں نے الحمد للہ ہر دو ر میں اسلام پر کیے اعتراضات کے   دلائل سے مزین جوابات دئیے ہیں ۔اور اس موضوع  پرباقاعدہ کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیرتبصرہ  ’’حقائق اسلام  (بعض اعتراضات  کا جائزہ )‘‘کتاب بھی اسی سلسلہ کی  ایک کڑی ہے ۔یہ کتا ب انڈیا  کے  نامور عالم دین اسلامی سکالر  جناب  ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی  کی   تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں  چند ایسے اعتراضات  کا انتخاب کیا ہے  جو عام طور پر غیر مسلموں کی جانب سے اٹھائےجاتے ہیں اوراسلام کے بنیادی مصادر مآخذ کی روشنی میں ان کا جائزہ لیا ہے اور  اسلام کا صحیح نقظۂ نظر واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔ مولانا سید جلال الدین عمر صاحب کی نظر ثانی  سے اس  کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔جو حضرات دعوت کے میدان میں سرگرم عمل  ہیں اور انہیں آئے دن غیر مسلموں کے مختلف سوالات کاسامنا کرنا پڑتا ہے ان کے لیے یہ کتاب  انتہائی مفید ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

اسلام پر اعتراضات ۔ اسباب اور تدارک

15

ہندوستان میں اشاعت اسلام

17

اسلام پر اعتراضات کے اسباب

19

الف ۔ اسلام سے ناواقفیت

19

ب۔ مسلمانوں کی بے عملی اور غلط طرز عمل

20

ج۔ اسلام اور مسلمانوں کے خلا  ف پروپیگنڈا

22

تدارک کی صورتیں

23

الف ۔مسلمان اسلام کا سچا نمونہ بنیں

24

ب ۔ غیر مسلموں سے اختلاط اور ربط بڑھایا جائے

25

ج۔ اعتراضات کا جواب  دیا جائے

25

مسلمانوں کا معاملہ

25

قرآن

26

قرآن ۔ اللہ کا کلام

28

قرآن کا دعویٰ

28

اہل مکہ کے بعض اعتراضات

30

کیا قرآن کسی انسان کی تصنیف ہے

31

قرآن  کا چیلنج

33

چیلنج کا جواب نہ دیا جا سکا

35

مشرکین کو قرآن کے غیر انسانی کلام ہونے کا یقین تھا

35

یہ چیلنج رہتی دنیا تک کے لیے ہے

37

قرآن کے کلام الہی ہونے کے دلائل

38

اسلوب ‘ادب اور نظم کلام

38

موضوعات کی وسعت

39

بیانا ت کی صداقت

40

یکسائی اور عدم اختلاف

42

احادیث سے مختلف اسلوب

43

ایک امی کی زبان سے ادائیگی

44

عصر حاضر میں قرآن کریم کی معنویت

46

ہر پر انی چیز فرسودہ اور بے کار نہیں ہوتی

46

دلیل کم نظر ی قصہ جدید و قدیم

47

اللہ کا علم ہر چیز پر محیط ہے

48

قرآن کا موضوع انسان ہے

49

قرآن کی تعلیمات ابدی ہیں

50

قرآن کی کوئی بات غلط ثابت نہیں ہوئی ہے

51

قرآن آج کے مسائل کا حل پیش کرتاہے

52

کیا قرآن مخالفوں سے لڑنے اور انہیں قتل کرنے کا حکم دیتا ہے

53

اسلام جبرو اکراہ کا مخالف ہے

54

جنگ  کی اجازت ظلم کے خاتمے کےلیے دی گئی ہے

55

آیات قتال کا تعلق حالت جنگ سے ہے

59

اس طرح کے احکام دیگر مذاہب میں بھی ہیں

61

ان احکام کی مخاطب اسلامی ریاست اور اس کی فوج ہے

63

عام غیر مسلمین کے ساتھ اچھے سلوک کا حکم

64

غیر مسلموں کی دوستی سے ممانعت کا مفہوم

68

سیرت رسول ﷺ

 

رسول کریم ﷺ کی کثرت ازواج کے مصالح

74

ازواج مطہرات

74

حضور ﷺ کی ازدواجی زندگی پر ایک نظر

75

کثرت ازواج معیوب نہیں تھی

77

قرآن نے چار کی حد مقرر کی

78

نبی کریم ﷺ کو اس حکم سے مستثنیٰ رکھا گیا

78

کثرت ازواج کے مصالح

78

الف ۔ اصحاب کی دل جوئی

81

ب۔ دین کی توسیع اور استحکام

80

ج۔ عداوتوں کا خاتمہ

82

د۔ عورتوں کی تعلیم و تربیت

83

ھ۔ حسن معاشرت کا اعلی نمونہ

84

حضور کریم ﷺ  پر عائد بعض پابندیاں

84

ازواج مطہرات کو دوسرے نکاح کا حق کیوں نہیں دیا گیا

87

رسو ل اللہ ﷺ اور آپ کے اہل بیت کی حیثیت

87

ازواج نبی امت کی معلمات ہیں

89

ایک وضاحت

90

آں حضرت ﷺ نے آزاد بیویوں کی موجودگی میں باندیاں کیوں رکھیں

92

حضرت عائشہ کی کم سنی پر اعتراضات

95

زوجین میں اصل باہمی موافقت ہے

95

بلوغ کی کوئی حد مقرر نہیں کی جا سکتی

97

حضرت عائشہ کی ذات سے امت کو حاصل ہونے والے فائدے

98

نکاح  زینب کا واقعہ

100

حضرت زید کو ن تھے

100

حضرت زینب کا حضرت زید سے نکاح

101

حضور ﷺ کا حضرت زینب سے نکاح

102

مخالفین کا فتنہ

103

رسول اللہ ﷺ نے جاہلیت کی غلط رسوم کو ختم کیا

103

ایک اور اعتراض

105

اس اعتراض کی غیر معقولیت

105

عبادات

106

خانہ کعبہ کی اہمیت و مرکزیت

106

خانہ کعبہ ۔ اللہ تعالیٰ کا گھر ہے

106

طواف کی حکمت

108

قبلہ متعین کرنے کا مقصد

110

خانہ کعبہ کو قبلہ کیوں بنایا گیا

111

اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہیں

112

حجر اسود کی حقیقت

114

حجر اسود کیا ہے

114

تاریخ

115

حضرت ابراہیم کی زندگی پر ایک نظر

116

حجر اسود حضرت ابراہیم کی توحید پرستی کی یاد دلاتا ہے

117

حجر اسود اللہ کے شعائر میں سے ہے

118

رسول اللہ ﷺ کا عمل

118

حضرت عمر کا حکیمانہ قول

119

تعظیم میں حد سے گزرنا جائز نہیں

120

بوسہ دینا ضروری نہیں

121

کیا حج دولت کا ضیاع ہے

123

حج کے فائدے

124

الف۔ جذبہ عبودیت کی آبیاری

125

ب۔ تاریخی اور روحانی ماحول کا مشاہدہ

127

ج۔ اتحاد اور مساوات کا بے مثال مظاہرہ

127

عظیم الشان اجتماعیت

128

یہ فائد ے صرف حج ہی سے حاصل ہوتے ہیں

129

متبرک مقامات کی زیارت ہر قوم میں مشروع ہے

129

قربانی اور اس کی اہمیت

130

کیا قربانی ایک مسرفانہ رسم ہے

132

نذرو نیاز اور قربانی انسانی فطرت ہے

133

قربانی اللہ کی نعمتوں پر شکر گزاری کا اظہار ہے

134

حضرت ابراہیم کے تاریخی واقعہ کی یادگار

135

قربانی کا معاشی پہلو

136

قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کی تدابیر

137

معاشرت

139

پردہ کی حقیقت

141

اسلامی نظام معاشرت

142

تطہیر معاشرہ کی تدابیر

143

پردہ کی حدود

144

پردہ پر اعتراضات

145

آزادی سے محرومی

146

عملی سر گرمیوں سے علحیدگی

146

میلان میں اضافہ

148

بے پردہ معاشرت

149

طلاق کے بعد حلالہ کا حکم

149

طلاق سب سے زیادہ ناپسندیدہ کا م

150

نباہ ممکن نہ تو طلاق کی اجازت ہے

150

طلاق سے قبل کے اقدامات

151

طلاق کے بعد رجوع کی صورتیں

152

تین طلاق کے بعد رجوع کی کوئی صورت نہیں

153

حلالہ کرنا اور کروانا دونوں ناجائز ہیں

154

تہذیب

155

حیوانات کے حقوق

157

حیوانا ت کے بارے میں قدیم تصورات

157

حقوق حیوانات کے سلسلے میں بیداری

159

اسلام اور حیوانات

160

حیوانات کا خیال رکھنے کی تاکید

165

حیوانات کو آرام پہنچانا باعث اجر ہے

166

حیوانات کو اذیت دینا گناہ ہے

168

اذیت رسانی کی مختلف شکلیں

169

الف ۔ بھوکا پیاسا رکھنا

169

ب۔ کوئی نازک عضو پکڑ کر کھینچنا

169

ج۔ اسٹیج بنانا

170

د۔ جسم کا کوئی ٹکڑا کا ٹ لینا

170

ھ۔ نشانہ بازی کی مشق کرنا

171

و۔ باہم لڑانا

172

ز۔ بچے کو ماں سے جدا کرنا

172

ح۔ منہ پر مارنا یا داغنا

173

اشعار کی اجازت ہے

174

جانوروں پر لعنت بھیجنا منع ہے

175

بے ضرر جانوروں کومارنے کی ممانعت

177

ضرر رساں حیوانات کو مارنے کا حکم

178

گوشت خوری

183

گوشت خوری پر اعتراض

183

اہنسا کا نظریہ

184

نباتات میں بھی جان اور حس ہوتی ہے

185

بلاضرورت جانور کو ہلاک کرنا منع ہے

186

ذبح کرنے میں رحم دلی کا مظاہرہ

187

کیا گوشت خوری سے بے رحمی اور خوں خواری پیدا ہوتی ہے

189

ناکارہ مویشوں کے اضافی بوجھ سے نجات

190

گوشت خوری کی اجازت بیش تر مذاہب نے دی ہے

192

قرآن میں مذکور  بعض محرمات اور ان کی تحریم کی حکمتیں

195

اسلام میں بعض جانوروں کا گوشت حرام کیوں ہے ؟

196

اسلام کا فلسفہ حلت و حرمت

196

بعض محرمات اور ان کی حکمت تحریم

199

1۔ مردار

199

حادثاتی موت کی بعض صورتیں

201

2۔ خون

203

3۔ خنزیر کا گوشت

205

4۔ غیراللہ کے نام پر ذبیحہ

209

چند دیگر حرام جانور

211

کتابیات

213

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2201
  • اس ہفتے کے قارئین 121062
  • اس ماہ کے قارئین 520539
  • کل قارئین105391660
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست