#1054

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 27554

ہم طہارت کیسے حاصل کریں؟

  • صفحات: 188
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5640 (PKR)
(جمعہ 20 اگست 2010ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض

اسلام میں طہارت و پاکیزگی پر بہت زور دیاگیاہے ۔اس ضمن میں جہاں فکروعقیدہ کی صفائی کا حکم ہے وہیں لباس ،جسم ،مکان اور استعمال کی دیگر اشیاء کو بھی صاف ستھرا رکھنے کی تاکیدکی گئی ہے ۔خداوندقدوس جزائے خیردے فاضل مؤلف کوکہ انہوں نے طہارت سے متعلقہ جملہ مسائل کوقرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل انداز سے بیان کیا ہے ۔موصوف نے طہارت کامفہوم اور اس کی اقسام سے لے کر وضو،غسل ،حیض ونفاس،جنابت ،برتنوں کی صفائی وغیرہ جملہ مسائل پرروشنی ڈالی ہے ۔علاوہ ازیں فطری سنتوں کو بھی بیان کیاہے ، جن سے انسان اپنے جسم کو پاکیزہ بنا سکتا ہے ۔مؤلف موصوف نے یہ بھی بتایاہے کہ مسجدمیں جانے ،طواف کرنے اور مصحف شریف کو چھونے کےلیے کس نوع کی پاکیزگی کا اہتمام ضروری ہے ۔ الغرض طہارت سے متعلقہ شاید ہی کوئی  مسئلہ ایسا ہو جو اس کتاب میں بیان نہ ہوا ہو۔اصل کتاب عربی میں تھی جسے جناب محمد عرفان محمدعمر المدنی نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے ۔ اسطرح اردود ان طبقہ بھی قرآن وحدیث کے مسائل طہارت کو بآسانی سیکھ اور سمجھ سکتاہے ۔ خداوندتعالی مؤلف ، مترجم اور ناشرین کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عنائت فرمائے۔(آمین)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

16

پہلی فصل:طہارت کامفہوم اوراس کے اقسام

 

19

1۔طہارت کامفہوم

 

19

2۔طہارت کےاقسام

 

19

طہارت کی دوقسمیں

 

19

أ۔پہلی قسم :معنوی طہارت

 

19

ب۔دوسری قسم:حسی طہارت

 

20

طہارت دوچیزوں سے حاصل ہوتی ہے

 

21

أ۔پانی سے طہارت

 

21

ب۔پاک مٹی سے طہارت

 

21

دوسری فصل:نجاست کے اقسام اوراس کے صاف کرنے کابیان

 

24

1۔انسان کےپیشاب اورپاخانہ کاحکم

 

24

أ۔شیرخوارلڑکااورلڑکی کےپیشاب کےصاف کرنے کاطریقہ

 

24

ب۔گندگی آلودجوتی کے صاف کرنے کاطریقہ

 

25

ج۔نجاست آلودعورت کےپلوکاصاف کرنےکاطریقہ

 

25

د۔گندگی آلودفرش اورزمین صاف کرنے کاطریقہ

 

25

2۔ماہواری کےخون کوصاف کرنےکاطریقہ

 

26

3۔کتاکابرتن میں منہ ڈالنے کےبعدبرتن کی صفائی کاطریقہ

 

27

جانوروں کے جھوٹاکاحکم(حاشیہ)

 

27

4۔بہتاخون ،خنزیرکاگوشت اورمردارکابیان

 

28

مردہ ماکول اللحم کےچمڑے کے دباغت کابیان

 

29

کیاغیرماکول اللحم جانورکاچمڑادباغت سے پاک ہوسکتاہے ؟حاشیہ

 

29

5۔ودی کی صفائی کاطریقہ

 

30

6۔مذی کی صفائی کاطریقہ

 

30

7۔ منی کی صفائی کاطریقہ

 

31

8۔جلالہ (نجاست خورجانور)کےگوشت کوکب کھایاجائے؟

 

32

9۔چوہیاگھی وغیرہ میں گرجائے توکیسے صاف کیاجائے

 

34

10۔غیرماکول اللحم جانورکےگوبراورپیشاب کی نجاست کاحکم

 

34

11۔دوران نماز اگربدن یاکپڑے پرنجاست کاعلم ہوتوکیسے صاف کیا

 

35

12۔شراب کاحکم

 

37

13۔سونااورچاندی کوچھوڑکربقیہ سارے برتن مباح ہیں

 

39

کافروں کےبرتن کاحکم

 

39

14۔بنیادی طورپرہرچیز پاک ہے سوائے ان چیزوں کےجن کوشریعت نے نجس کہاہے

 

40

تیسری فصل:فطری سنتیں

 

40

1۔ختنہ کرنا

 

42

2۔موئے زیرناف صاف کرنا

 

42

3۔بغل کے بال صاف کرنا

 

43

4۔ناخن تراشنا

 

43

5۔مونچھ کترنا

 

43

6۔داڑھی بڑھانا

 

44

7۔مسواک کرنا

 

45

ہروقت مسواک کرنامشروع ہے لیکن مندرجہ ذیل اوقات میں زیادہ موکدہے

 

45

ب۔ہروضوکےوقت

 

46

ج۔ہرنماز کے وقت

 

46

د۔گھرمیں داخل ہوتے وقت

 

46

ھ۔دانت اورمنہ کی صفائی کی ضرورت کے وقت

 

47

ز۔مسجدکے لیے گھرسے نکلتے وقت

 

48

8۔براجم(انگلی کےپوروں )کادھلنا

 

49

9۔ناک میں پانی ڈال کرصاف کرنا

 

49

10۔استنجاء کرنایااستنجاء کےبعدشرمگاہ پرچھینٹے مارنا

 

49

فطرت کی سنتوں کی دوقسمیں ہیں :قلبی اورعملی

 

50

چوتھی فصل:قضائے حاجت کے آداب

 

51

1۔قضائے حاجت کے وقت اللہ کی ذکروالی کوئی چیز اپنے پاس نہ رکھے

 

51

2۔قضائے حاجت کے وقت لوگوں کی نظروں سے دورکسی باپردہ جگہ کی تلاش کرے

 

51

3۔قضائے حاجت کی دعاپڑھے،اورحمام میں بایاں قدم پہلے رکھے

 

52

4۔زمین کےقریب ہوتے ہوئےکپڑے کوسمیٹے

 

52

5۔قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ یاپشت نہ کرے

 

52

6۔راستہ ،سایہ تلے،اورپانی کے گھاٹ پرقضائے حاجت نہ کرے

 

54

7۔قضائے حاجت کے لیے نرم اورنشیبی جگہ کی تلاش کرے

 

55

8۔قضائے حاجت کے وقت گفتگونہ کرے

 

55

9۔ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے

 

55

10۔حالت جنابت میں ٹھہرےہوئےپانی میں غسل نہ کرے

 

57

11۔غسل خانہ میں پیشاب نہ کرے

 

57

12۔داہنے ہاتھ سے نہ شرمگاہ کوچھوئے اورنہ ہی اس سے استنجاء کرے

 

57

13۔ہڈی اورلیدسے استنجاء نہ کرے

 

58

14۔تین پتھرسے کم سے استنجاء نہ کرے

 

58

15۔نیندسےبیداری کے بعدتین مرتبہ ہاتھ دھلنےسے پہلے ہاتھ برتن میں نہ ڈالے

 

59

16۔سبیلین سےگندگی کی نظافت کی تین حالتیں ہیں

 

59

أ۔پہلے ڈھیلااستعمال کرے ،پھرپانی استعمال کرے

 

60

ب۔صرف پانی استعمال کرے

 

60

ج۔صرف ڈھیلا استعمال کرے

 

60

17۔پتھریاڈھیلااستعمال کرنے کی صورت میں طاق پرختم کرے!

 

60

18استنجاء کرنے کےبعدپہلے ہاتھ زمین پررگڑےپھرپانی سے دھلے

 

61

19۔استنجاء کرنے کے بعداپنے ازارپرپانی کے چھینٹے مارے!

 

61

20۔بقدرضرورت حمام میں ٹھہرے

 

62

21۔مستحب ہے کہ مردوزن ایک دوسرے کے طہارت سے بچے ہوئے پانی سے طہارت نہ کرے

 

62

22۔بیت الخلاء سے نکلتے وقت پہلے دایاں قدم نکالے!

 

62

پانچویں فصل:وضوء کابیان

 

64

1۔کن امورکےلیے وضوءضروری ہے

 

64

أ۔نماز

 

64

ب۔بیت اللہ کاطواف

 

65

ج۔مصحف کاچھونا

 

66

2۔وضوکی فضیلت

 

66

3۔کامل وضوکرنے کاطریقہ

 

69

4۔وضوکےفرائض اورارکان

 

74

أ۔چہرہ کادھلنا

 

74

ب۔دونوں ہاتھوں کادھلنا

 

75

ج۔پورے سرکامسح کرنا

 

76

د۔ٹخنوں سمیت دونوں پیروں کادھلنا

 

78

ھ۔تمام اعضاء کوترتیب سے دھلنا

 

79

و۔مولات (پے درپے اعضاکادھلنا)

 

79

5۔وضو کے شرائط

 

80

6۔وضوکی سنتیں

 

81

أ۔مسواک

 

81

ب۔وضوکے شروع میں ہتھیلیوں کی تین باردھلنا

 

81

ج۔اعضائے وضوکاملنا

 

81

د۔اعضائے وضوکوتین تین باردھلنا

 

82

ھ۔وضوکے بعددعاکاپڑھنا

 

82

و۔تحیۃ الوضونماز پڑھنا

 

82

ز۔وضومیں پانی کے اسراف سے بچنا

 

83

7۔وضوتوڑنےوالی چیزیں

 

85

أ۔پیشاب اورپاخانہ کی جگہ سے نکلنے والی چیزیں

 

85

ب۔پیشاب اورپے خانہ کی جگہ کےعلاوہ جسم کے دیگرحصہ سے زیادہ مقدارمیں نجاست کانکلنا

 

85

ج۔عقل کازائل ہونا

 

86

د۔بلاپردہ شرمگاہ کوچھونا

 

87

ھ۔اونت کاگوشت کھانا

 

88

و۔اسلام سے مرتدہونا

 

89

جن امورکےلیے وضوکرنامستحب ہے

 

90

أ۔اللہ کےذکرکے لیے

 

90

ب۔سوتے وقت

 

90

ج۔وضوٹوٹنے کے بعد

 

90

د۔ہرنماز کے وقت

 

91

ھ۔مردہ اٹھانےکےبعد

 

91

و۔قے ہونے کے بعد

 

92

ز۔آگ کی پکی ہوئی چیزکھانے کےبعد

 

92

ح۔جنابت کےبعدجب کھاناکھانے کاارادہ ہو

 

92

ط۔بیوی سےجب دوبارہ ہم بستری کاارادہ ہو

 

93

ی۔جنبی جب بلاغسل سوتاہے

 

93

چھٹی فصل:موزہ،پگڑی،پٹی پرمسح کرنا

 

95

أ۔موزہ پرمسح کرنے کاحکم

 

96

ب۔موزہ پرمسح کرنے کی شرطیں

 

97

ج۔موزہ پرمسح کوباطل کرنے والے امور

 

99

د۔چری اورغیرچری موزہ پرمسح کرنے کاطریقہ

 

102

ھ۔پٹی پرمسح کرنے کاحکم

 

104

و۔پٹی اورموزوں پرمسح کرنےمیں فرق

 

105

ز۔پٹی پرمسح کرنے کاطریقہ

 

106

ساتویں فصل:غسل کےبیان میں

 

107

أ۔غسل کوواجب کرنے والے امور

 

107

1۔تیزی سے لذت کےساتھ منی کانکلنا

 

107

2۔مردوزن کےختنہ کاباہم ملنا

 

107

3۔کافرکامسلمان ہونا

 

110

4۔مسلمان کی موت

 

113

5۔ماہواری

 

113

6۔نفاس

 

114

ب۔جنبی کوپانچ چیزوں سےبازرہناچاہیے

 

115

1۔نماز پڑھنا

 

115

2۔بیت اللہ شریف کاطواف کرنا

 

116

3۔قرآن کاچھونا

 

116

4۔قرآن کاپڑھنا

 

116

5۔مسجدمیں ٹھہرنا

 

117

ج۔غسل کے شرائط

 

120

د۔غسل کرنے کاطریقہ

 

121

ھ۔مسنون غسل

 

124

1۔نماز جمعہ کےلیے غسل کرنا

 

124

2۔احرام باندھنےکے لیے غسل کرنا

 

128

3۔مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنا

 

129

4۔ہرہم بستری کے بعدغسل کرنا

 

129

5۔میت کوغسل دینےکےبعدغسل کرنا

 

129

6۔مشرک کودفن کرنے کے بعدغسل کرنا

 

131

7۔مستحاضہ عورت کاہرنما زیادونمازوں اکٹھاپڑھنے کے لیے غسل کرنا

 

131

8۔بے ہوشی سے ہوش میں آنے کے بعدغسل کرنا

 

132

9۔سینگی لگوانے کے بعدغسل کرنا

 

133

10۔اسلام قبول کرنے کےبعدغسل کرنا

 

134

11۔عیدین کی نماز کےلیے غسل کرنا

 

134

12۔یوم عرفہ کوغسل کرنا

 

135

آٹھویں فصل:تیمم کابیان

 

136

1۔تیمم کاحکم

 

136

2۔کب تیمم کرناجائزہے؟

 

138

أ۔پانی نہ ملے

 

138

ب۔حسب ضرورت پانی نہ ملے

 

139

ج۔پانی کافی ٹھنڈاہواورنقصان کاخطرہ ہو

 

139

د۔بیماری کی وجہ سے پانی استعمال نہ کرسکتاہو

 

140

ھ۔پانی تک پہنچنے کے لیے دشمن کاخوف ہو

 

141

و۔پیاس اورموت کاخطرہ ہو

 

142

3۔تیمم کرنےکاطریقہ

 

142

4۔تواقض تیمم

 

144

أ۔وضوکوتوڑنے او رغسل کوواجب کرنے والے امور سے تیمم ٹوٹ جاتاہے

 

144

ب۔پانی کادستیاب ہونا ،اوراس کےاستعمال کرنے پرقدرت پانا

 

144

5۔جسےپانی اورمٹی دونوں دستیاب نہ ہووہ کیاکرے

 

145

6۔تیمم سے نماز پڑھنے کےبعدجب وقت میں پانی دستیاب ہوجائے

 

146

نوویں فصل:حیض،نفاس،استحاضہ اور سلس البول کابیان

 

148

1۔حیض کی تعریف

 

148

2۔دم ماہواری کے خلقت کی حکمت

 

148

3۔ماہواری  کے خون کارنگ

 

148

4۔ماہواری شروع ہونے کی عمر

 

151

5۔ماہواری کی مدت

 

152

6۔ماہواری کےاحکام

 

154

أ۔حائضہ عورت کوکن چیزوں سے بازرہناچاہیے ؟

 

154

1۔نماز

 

154

2۔روزہ

 

159

3۔بیت اللہ شریف کاطواف

 

160

4۔مصحف کاچھونا

 

161

5۔مسجدمیں ٹھہرنا

 

163

6۔ہم بستری کرنا

 

164

7۔طلاق دینا

 

166

8۔عدت مہینہ کےاعتبارسے شمارکرنا

 

167

ب۔حیض اورنفاس والی عورت کےساتھ کیاکرناجائزہے؟

 

169

1۔حائضہ  کے ساتھ سونا

 

169

2۔حائضہ کے ساتھ کھاناپینا

 

171

3۔حائضہ عورت کاعیدگاہ جانا

 

171

4۔حائضہ عورت کے گودمیں تلاوت کرنا

 

172

5۔حائضہ عورت کااپنے شوہرکاسردھلنا

 

172

6۔سابقہ ممنوع عبادتوں کے علاوہ حائضہ عورت ساری عبادتیں کرسکتی ہے

 

172

ج۔طہارت کی علامت

 

173

1۔قصئہ بیضاء

 

173

2۔خشکی

 

173

نفاس

 

174

1۔نفاس کسے کہتے ہیں

 

174

2۔حیض ونفاس کے درمیان فرق

 

174

3۔نفاس کےاحکام حیض کےاحکام کی طرح ہیں سوائے چندامورکے

 

175

أ۔عدت

 

175

ب۔مدت ایلاء

 

175

ج۔بلوغت

 

175

د۔حیض متعین اوقات میں آتاہے

 

176

4۔نفاس کی کم سے کم اورزیادہ سےزیادہ مدت

 

176

استحاضہ

 

177

1۔استحاضہ کسے کہتےہیں

 

177

2۔حیض اوراستحاضہ کےدرمیان فرق

 

177

3۔استحاضہ میں مبتلاعورت کی تین حالت ہے

 

177

أ۔پہلی حالت:مدت حیض اس کے نزدیک معروف ہو

 

178

ب۔دوسری حالت:مدت حیض معلوم نہ ہو لیکن حیض اوراستحاضہ کےدرمیان فرق کرسکتی ہو

 

180

ج۔تیسری حالت:نہ مدت حیض معلو م ہو اورنہ ہی حیض اوراستحاضہ کےدرمیان فرق کرسکتی ہو

 

181

4۔استحاضہ کےاحکام

 

183

1۔انقطاع حیض کے بعدمستحاضہ پرغسل کرناواجب ہے

 

183

2۔مستحاضہ پرہرنماز کےوقت وضوکرناواجب ہے

 

183

3۔مستحاضہ عورت وضوسے پہلے شرمگاہ دھل کراحتیاطاکپڑاوغیرہ باندھ لے

 

184

4۔مستحاضہ عورت کےلیے جمع صوری جائز ہے

 

185

5۔دوران حمل نکلنے والا خون ،استحاضہ کاخون ہوگایاحیض کا؟

 

186

سلس البول کےاحکام

 

187

سلس البول میں مبتلاشخص طہارت کیسے حاصل کرے

 

187

مسلسل خروج ہوامیں مبتلاشخص طہارت کیسے حاصل کرے

 

187

مسلسل خروج مذی میں مبتلا شخص طہارت کیسے حاصل کرے

 

187

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3958
  • اس ہفتے کے قارئین 162490
  • اس ماہ کے قارئین 1681563
  • کل قارئین115573563
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست