#5117

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 11397

حج و عمرہ کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(جمعہ 05 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ ابن تیمیہ لاہور

بیت اللہ کا حج  ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین  رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ نےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔
 زیرنظر کتاب ’’ حج و عمرہ کتاب و سنت کی روشنی میں ‘‘محدث عصر شیخ البانی کی کاوش ہے جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الرحمن یوسف نے کیا ہے۔ جس میں انہوں  حج وعمرہ  میں  مردوں و عورتوں کے تمام مسائل وغیرہ اور اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر دی گئی ہیں ۔اور اس کے ساتھ رسول اللہﷺ  کے خطابات  بھی نہایت اختصار مگر دلائل اور جامعیت کے ساتھ بیان کر دیئے ہیں۔ان کی مرتب کردہ یہ دلکش کتاب خود پڑھنے اور عزیز واقارب دوست احباب کو تحفہ دینے کے لائق ہے تاکہ حج وعمرہ   کے فرائض مسنون طریقے سے ادا کیے جاسکیں اللہ تعالی ان  کی اس کاوش کو اہل اسلام کے لیے مفید بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمٰن)
 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

9

شیخ ناصرالدین البانی ﷫ کےسوانح حیات اورعلمی وتحقیقی خدمات

11

شیخ ناصر الدین ﷫ کےابتدائی حالات

11

تعلیم وتربیت

12

دعوت حق اورعلمی پروگرام

14

مدینہ یونیورسٹی میں تقرری

15

مقام ومرتبہ اورعلماء کی آراء

16

شیخ کےمشہور شاگرد

17

شیخ کی تصنیفات تعلیقات اورتخریجات

18

سانحہ وفات

18

حج وعمرہ سےپہلے ضروری ہدایات

20

شرک

21

داڑھی منڈوانا

21

سونے کی انگوٹھی پہننا

21

بعض کاموں کی شرعی اجازت اورعوام کاحد سےتجاوز

27

احتلام کےعلاوہ عام غسل کےلیےبھر سرکوملنا

28

سرکھجانا

28

بال کٹواکرسینگی لگوانا

28

خوشبو سونگھنا اورٹوٹا ہوناخن اتارنا

29

خیمے یاکیمپ وغیرہ کےذریعے سایہ حاصل کرنا

29

تہبند پر بیلٹ وغیرہ باندھنا

29

احرام سےپہلے

30

احرام اوراس کی نیت

32

میقات

32

ذوالحلیفۃ

33

جحفۃ

33

قرن منازل

34

یلملم

34

ذات عرق

34

حج تمتع کےمتعلق رسول اللہ ﷺ کافرمان

34

شرط بندی

35

وادی عقیق میں نماز پڑھنا

36

بلند آواز سےلبیک کاوردکرنا

37

مکہ مکرمہ میں داخل ہونےکاغسل

42

طواف زیارت

43

حجراسود کی فضیلت

44

طواف کاطریقہ

45

حجراسود اوردروازے کےدرمیان چمٹنا

47

ماہواری کی حالت میں عورت طواف نہ کرے

48

آب زم زم کی فضیلت

49

صفاومروہ کےدرمیان سعی کنرا

50

عمرہ کرنےکےبعد

53

یوم ترویہ (8ذوالحجہ)کوحج کااحرام پہننا

53

میدان عرفات کی طرف روانگی

54

میدان عرفات میں قیام

55

میدان عرفات سےروانگی

57

مزدلفہ میں نماز فجر

58

10ذوالحجہ کی عبادات

58

رمی کرنا

58

قربانی

61

طواف افاضہ

66

منیٰ میں رات کوبسرکرنااور11،12،13 ذوالحجہ کی عبادات

68

منیٰ میں رات نہ گزارنا

70

دودون کی کنکریاں ایک دن مارنا

70

معذور رات کےوقت بھی کنکریاں مارسکتاہے

70

بیت اللہ میں طواف اورنماز کاثواب

72

طواف وداع

73

مسجدنبوی اوردیگر مقامات کی زیارت

75

حج اورعمرہ کی دعائیں

77

حج کےاحرام کی دعا

77

عمرے کےاحرام کی دعا

77

مشروط احرام کےالفاظ

77

احرام پہننے کےبعد دوران سفرکعبہ شریف تک

77

پہنچنے کےدرمیان کی دعائیں

77

مسجد حرام مسجد نبوی اوردیگر مساجد میں داخل ہوتےوقت کی دعا

78

کعبہ کو دیکھ کرپڑھی جانےوالی دعا

78

طواف کےدوران رکن یمانی اورحجراسود کےدرمیان کی دعا

78

مقام ابراہیم کی دعا

78

صفاومروہ کی دعا

78

صفاومروہ پر کھڑاہوکر قبلہ رخ ہوکریہ دعائیں پڑھے

79

میدان عرفات کی دعا

79

مشعر حرام کی دعا

79

کنکریاں مارتےوقت کی دعا

79

اونٹ یاکوئی اورجانور ذبح کرتےوقت کی دعا

80

مسجد حرام مسجدنبوی اوردیگر مساجد سےنکلنے کی دعا

80

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50203
  • اس ہفتے کے قارئین 347181
  • اس ماہ کے قارئین 1400681
  • کل قارئین110722119
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست