#4739

مصنف : امام ابو محمد علی بن احمد بن حزم ؒ

مشاہدات : 23967

تزکیہ نفس

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(جمعرات 13 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ ابن تیمیہ لاہور

شریعت اسلامیہ میں تزکیہ سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کوان ممنوع معیوب اور مکروہ امور سے پاک صاف رکھے جنہیں قرآن وسنت میں ممنوع معیوب اورمکروہ کہا گیا ہے۔گویا نفس کو گناہ اور عیب دارکاموں کی آلودگی سے  پاک صاف کرلینا اور  اسے  قرآن وسنت کی روشنی  میں محمود ومحبوب اور خوب صورت خیالات  وامور سے آراستہ رکھنا نفس کا تزکیہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے  انبیاء کرام  کو جن اہم امور کےلیے مبعوث  فرمایا ان میں سے ایک تزکیہ نفس بھی ہے۔  جیسا کہ  نبی اکرم ﷺ کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے : هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ‘‘اس  آیت سے معلوم ہوتاہےکہ رسول اکرم ﷺ پر نوع انسانی کی اصلاح کےحوالے جو اہم ذمہ داری  ڈالی گئی اس کےچار پہلو ہیں ۔تلاوت آیات،تعلیم کتاب،تعلیم حکمت،تزکیہ انسانی۔ قرآن مجید میں یہی مضمون چار مختلف مقامات پر آیا ہے  جن میں ترتیب مختلف ہے  لیکن ذمہ داریاں یہی دہرائی گئی ہیں۔ان آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ تلاوت آیات اورتعلیم کتاب وحکمت کا منطقی نتیجہ بھی تزکیہ ہی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تزکیہ نفس" امام ابو محمد علی بن احمد بن حزم ﷫کی عربی  تصنیف کا اردو ترجمہ  ہے۔ اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر عبد الرحمن یوسف مدنی صاحب نے کیا ہےمولف نے اس کتاب میں  تزکیہ نفس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو فرمائی ہےاور اس کی  متعدد جزئیات پر قلم اٹھایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں تزکیہ نفس کرنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم (طبع اول )

20

امام  ابن حزم ﷫ (حیات وخدمات )

 

نام ونسب

21

پیدائش

21

خاندان

21

علمی مقام ومرتبہ

21

امام ابن حزم ﷫ اوردیگر علماء

22

اساتذہ

23

تلامذہ

23

اولاد واحفاد

23

تصنیفات

23

وفات

25

پیش لفظ

26

باب نمبر 1:تزکیہ نفس اوراخلاق وعادات کی اصلاح

 

تزکیہ نفس اوراخلاق وعادات کی اصلاح

29

باکمال اورعام لوگوں میں فرق

29

سب سے بہترین کام اوراسے سرانجام دینےکاطریقہ

29

انسانیت کاہدف اساسی

30

لوگوں کی مختلف اقسام

31

ہدف انسانیت تک رسائی

32

باب نمبر 2:عقل مندی اورراحت وسکون

 

عقل مندی اورراحت وسکون

37

خوشی قسمتی اوربدنصیبی

38

کون کس جیسا؟

39

مختلف خوبیوں پر فخر کرنا

39

زندگی کی حقیقت

42

پریشانی  سےنجات

42

اہل وعیال اورہمسایوں سے تعلقات

42

باب نمبر 3:علم وعرفان

 

علم وعرفان

45

تحصیل کےعلم کےفوائد

45

علوم کادرجاتی تفاوت

46

نااہل  کو تعلیم دینا

46

علم میں بخل  کرنا

46

کون سےعلم سیکھنا چاہیے؟

46

عظیم ترین علم

46

معیار زندگی

47

تعلیمی منصوبہ سازی کی ضرورت

47

محض تجربہ کی غرض سےکام کرنا

47

علم کی انتہا

48

علم میں جاہلوں کی مداخلت

48

ضابطہ حیات

48

علماءوجہلاکےفواید ونقصانات

48

علم اوردولت کےمستحق

49

صحبت ورفاقت

49

علم اورجہالت کاکردار

49

شاذونادرصورت حال

50

باب نمبر 4:اخلاق وکردار

 

اخلاق وکردار

53

خلاف طبع کام کرنا

53

عظیم سعادت مندی

53

نقصان پہنچانے کاخواہش مند

53

مظلومیت پر صبر کرنا

54

لوگوں کےساتھ نشت وبرخواست

55

محفلوں کےنقصانات

55

کام کرنےمیں تاخیر کانقصان

56

مختلف حالات سےآگاہی

56

تجربات ومشاہدات

56

ذہانت کی حفاظت

57

حکمران اورصاحب منصب لوگ

57

معاونت حاصل کرنےکااصول

58

شنیدہ بات کی تصدیق وتکذیب

58

قابل اعتماد شخص

58

دنیاکی مثال

59

موت کی حقیقت

59

زندگی سے  سےپہلے کادور

59

روح اورجسم میں فرق

60

ابلیس کےدوکامیاب حربے

60

بدگمانی

60

مال دولت کامصرف

61

جسم اورجان کامصرف

62

عفت وعصمت

63

مصنف کی عظمت

64

بدگمانی کرناہرموقع پر غلط نہیں

66

ایک غلط فہمی کاازالہ

67

اپنی خامی سن کر کیا کیاجائے ؟

67

دوستوں کی خامی بیان کرنےوالے کےساتھ مصنف کارویہ

69

دولت کامصرف

70

شہرت طلبی

71

تعریف وتوصیف کےمختلف انداز

71

باب نمبر 5:دوستی اورخیرخواہی

 

دوستی اورخیرخواہی

75

دوست کی ذمہ داریاں

75

دوستی اورعدم دوستی کامعیار

75

معاشرتی اصول

75

آپ بیتی

76

معاشرتی کامیابی راز

76

دولت اورمنصب کااستعمال

77

درس عبرت

77

نصیحت سفارش اورتحفہ

78

دوستی کی تعریف

78

دوستوں کی قسمیں

78

خیرخواہی کی تعریف

78

دوستی کی انتہا

79

خامی نماخوبی

79

دوست واحباب کادائرہ وسیع ہونے کےنقصانات

80

خوبی نماخامی

81

نصیحت اورچغل خوری

81

انداز نصیحت

83

مروت اورچشم پوشی

84

دوست اورخود غرض کی پہچان

84

لوگوں سےتعاون کااصول

85

دوست کی خیرخواہی

85

لوگوں کی تعریف وتنقید

85

دوست کی بیوی کےمتعلق سنی گئی بات

86

گھریلوبداخلاقی کی اصلاح کیسے؟

87

مدح وستائش کےلحاظ سےلوگوں کی مختلف اقسام

87

نصیحت کرنےکاصحیح طریقہ

88

کوئی بھی کام فائدے سےخالی نہیں ہوتا

89

سسرالی رشتہ قائم کرنےکااصول

89

باب نمبر6:محبت

 

محبت

93

محبت کسےکہتےہیں

93

محبت کی قسمیں

93

محبت کرنےوالوں کےمقاصد

94

دیدار باری تعلایٰ کےخواہش مند

94

عورتوں سےمحبت

95

مختلف چیزوں کی چاہت میں قدر مشترک

96

محبت سےمتعلق مختلف اقوال وآراء

97

خوش نصیب محب

97

محبت اورغیرت

98

محبت کےدرجے

98

عور ت اورمحبت

99

شکلوں کاحسن وجمال اوراس کی قسام

99

باب نمبر 7:عادات وخصال

 

عادات وخصال

103

انداز یست میں تبدیلی

103

اسوہ رسول اللہ ﷺ کی ایک جھلک

103

استقامت اوراصرار میں فرق

104

عقل مندی حماقت اورکم عقلی میں فرق

105

حزم واحتیاط اومکرو فریب میں فرق

106

خوبیوں اورخامیوں کےعناصر اربعہ

107

دیانت داری اورزہد وقناعت

107

امیداورلالچ

108

رواداری

108

کذب بیانی

108

بات چیت کےلحاظ سےلوگوں کی مختلف اقسام

108

راحت وسکون سےبہرہ رولوگ

109

دنیا سےبےرغبتی کافائدہ

109

تدبیر کائنات کاعجیب ترین پہلو

110

پریشانیوں کی مثال

110

ایک مشہور مقولے کاتجزیہ

110

لوگوں سےتعاون کااصول

110

وعظ نصیحت کےاصول

111

سختی کرنےکاموقع

112

نصیحت کرنے کاایک لطیف انداز

112

ایک فطری جذبہ

113

قدرت الہییہ کےکرشمے

113

بےجااورغلط خواہشات

114

باب نمبر 8:بری عادتیں اوران کاعلاج

 

بری عادتیں اوران کاعلاج

117

خود پسندی

117

خامیوں کاعلاج

118

لوگوں کوحقیر سمجھنے کاعلاج

118

عقلی خود پسندی

119

عملی خود پسندی

120

علمی خودپسندی کاازالہ

120

خود پسندی شجاعت

122

خودپسندی جاہ وحشمت

123

خود پسندی مال دولت

124

خود پسندی حسن وجمال

125

تمام خوبیاں محض عطائے لہیٰ ہیں

125

مصنف ﷫کی آپ بیتی

126

حسب ونسب کاغرور

126

رعایا اورملازمین سےتعلق

130

خود پسندی کےمختلف اسباب

131

خود پسندی کی ایک عجیب وغریب صورت

132

مصنف ﷫کاتجزیہ

133

تعجب خیزبات

134

کچھ انوکھے افراد

135

خودستائشی کانقصان

135

لوگوں کی مدح وتعریف

136

لوگوں کو اپنے حالات سے آگاہ کرنا

136

کون ساکام ترک نہ کیاجائے

136

اگرلوگ آپ سےکسی چیز کی توقع رکھیں

136

حاسد کاایک عجیب وغریب انداز

137

عقل مند اوربےوقوف کاباہیم تعلق

137

عدل انصاف

137

توہین اورخیانت

138

احسان جتلانا

138

مال دولت جان اورعزت کاباہمی تعلق

138

قیاس کی حقیقت

139

تقلید کی نقصان

139

دولت کی اہمیت

139

اچھائی اوربرائی معیار

139

راز داری اورحزم احتیاط کس حدتک

139

ایک انوکھی بات

140

عدل تک رسائی کس طرح

140

دوست اوردشمن کی پہچان ضروری ہے

140

دولت پر فخر کرنا

141

خاموشی کافائدہ

141

موقع غنیمت سمجھیں

141

معاشرے کاظلم وستم

141

ایک عجیب رویہ

142

متضاد چیزوں میں یکسانیت

142

توہم پرستی کانقصان

142

جھوٹے شخص کی پہچان

142

کن لوگوں میں برائیاں زیادہ پائی جاتی ہیں

143

دشمن سےملاقات

143

پریشانیوں کی  درجہ بندی

143

باب نمبر 9:انسان کی عجیب وغریب عادتیں

 

انسان کی عجیب وغریب عادتیں

149

ظالم اورمظلوم کاایک اونوکھا انداز

149

غفلت اورتغافل میں فرق

149

صبروتحمل اورآہ بکاکس موقع پر؟

150

باب نمبر 10:راز جوئی مدح پسندی اورنامور کی خواہش

 

رازی جوئی مدح پسندی اورناموی کی خواہش

153

اچھی یادچھوڑنےکی آروز

154

گزشتہ اقوام کی تاریخ

155

اچھی یاد باقی نہ رہنےکانقصان

156

احسان کاشکریہ کیسے اداکیاحجائے

156

غلط کام میں محسن کی معانت

157

حقیقی محسن اوراس کےنمایاں اوحسان

157

باب نمبر 11:علمی محفلیں

 

علمی محفلیں

161

تعلیمی محفل میں کسی نیت سےبیٹھناائے

161

مجلس علم میں بیٹھنےکےآداب

161

سوال کرنےکاانداز

162

علمی تعاقب کیسے کیاجائے

163

حقیقی دولت مندی 

163

تبلیغ دین کیسے؟

164

ایک اعتراض اوراس جواب

164

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22572
  • اس ہفتے کے قارئین 448062
  • اس ماہ کے قارئین 1648547
  • کل قارئین113255875
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست