#2305

مصنف : خالد بن عبد العزیز المسلم

مشاہدات : 3873

مومنات کا حج

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6675 (PKR)
(ہفتہ 14 فروری 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

حج بیت  اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن  ہے  بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت مسلمان مرد اور عورت پرزندگی  میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  ۔اس لیے اس کے  مسائل سے  آگاہ  ہونا بھی ضروری ہے ۔تاکہ اس فریضہ کو  کتاب وسنت کی روشنی میں سرانجام دیا جائے ۔ اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  ۔ اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’مومنات کا حج‘‘ جناب خالد بن عبد العزیز المسلم کی عربی تصنیف حج المراۃ المسلمۃ کا  اردوترجمہ ہے ۔ اگر چہ  یہ کتا ب عربی زبان میں  بہت دلنشیں وجامع انداز میں لکھی گئی ہے۔ لیکن فاضل نوجوان مولانا محمود احمد تبسم﷾ نے  اس کو اردو کے قالب میں اس خوبصورت انداز سے ڈھالہ ہے کہ قاری کوترجمہ کا  گمان ہی نہیں گزرتا۔اس کتاب میں   احکامِ حج کو  بالعموم اور خواتین  کےحوالے سے  بالخصوص احکام بیان کیے  گئے ہیں ۔یہ کتاب نوابواب پر مشمتل ہے  جن میں  فضائل حج، حج کی تعریف  واقسام،احرام اور اس کے احکام، مناسک حج،  وغیرہ کو  کتاب وسنت کے دلائل  کی روشنی  میں  بڑے احسن انداز سے بیان کیا ہے ۔بالخصوص اس  میں حج وعمرہ سے متعلق خاتونِ اسلام کےامتیازی مسائل کو بیان کرتے ہوئے یہ بتایا گیاہے کہ احادیث صحیحہ کی روشنی میں  مسلمان عورت حج کیسے کرے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو  تمام خواتین ِاسلام اور مومنات کےلیے  نفع بخش بنائے  اور کتاب کے مصنف ،مترجم اور ناشر کو اجر عظیم سے  نوازے ۔ اور  اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائےمحترم   محمد طاہر نقاش ﷾ کو اور ان کے علم وعمل ،کاروبار میں برکت او ران کو صحت وتندرستی والی زندگی عطائے  فرمائے  کہ  وہ  اصلاحی وتبلیغی کتب  کی اشاعت کے ذریعے   دین ِاسلام کی اشاعت وترویج کے لیے  کوشاں ہیں ۔ انہوں نے   اپنے ادارے’’ دار الابلاغ‘‘ کی مطبوعات  مجلس التحقیق الاسلامی   کی لائبریری اور کتاب وسنت  ویب سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے   ہدیۃً عنائت کی ہیں (آمین) عبادات ۔ حج
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف تمنا

 

15

تقریظ: فضیلۃ الشیخ ابو الحسن مبشر احمدربانی

 

17

حرفےچند:ابو ضیاء محموداحمد غضنفر

 

19

تقریظ: فضیلۃ الشیخ الدکتور خالد بن علی بن محمد المشیقح

 

20

مقدمہ از خالد بن عبد العزیز بن مسلم البراہیم

 

21

باب :1

 

فضائل حج

 

گناہوں کی بخشش

 

23

حج مبرور کا بدلہ جنت

 

24

حج، افضل عبادات میں سے

 

24

حج ایک جہاد

 

25

غربت اور گناہ ختم

 

26

حج کا ہر خرچہ اللہ کی راہ میں شمار

 

27

بےحد وحساب نیکیاں

 

27

گزشتہ گناہ منہدم

 

28

حاجی اللہ کے وفد

 

28

حاجی اللہ کی ضمانت میں

 

29

محروم نہ ہونا

 

29

کیاحج فوراً واجب ہے ؟

 

34

سیدنا عمر﷜ کا قول

 

35

حج مبرور کی شرائط

 

36

اخلاص نیت

 

37

سنت مبارکہ کی موافقت

 

38

پردہ وحجاب اورعفت و پاکدامنی

 

40

خالص توبہ

 

40

نیک رفیق سفر

 

40

جگہ و وقت کی عظمت کا احساس

 

41

حلال مال

 

42

گناہوں سےاجتناب

 

43

ذکرالہٰی

 

44

متفرق عبادات کی ادائیگی

 

45

اخلاق حسنہ

 

48

اہم تنبیہ

 

50

باب :2

 

لغوی معنی

 

51

شرعی تعریف

 

51

حج کی تاریخ فرضیت

 

51

حج کووادب کرنےوالی شرائط

 

52

عورت کے محرم

 

55

عدت میں مشغول عورتیں

 

57

حج بدل

 

58

اقسام حج

 

60

حج تمتع

 

60

حج افراد

 

60

حج قران

 

61

افراد اور قران میں فرق

 

61

باب :3

 

احرام او راس کے احکام

 

احرام کی تعریف اور حکم

 

65

وجہ تسمیہ

 

65

مواقیت حج

 

65

مواقیت زمانیہ

 

66

حج کے مہینوں سے پہلے احرام

 

67

مواقیت مکانیہ

 

67

اہل حرم کا میقات

 

69

ایک غلطی کا ازالہ

 

70

کون سی قسم افضل ؟

 

72

حیض کا عارضہ لاحق ہو جائے تو

 

74

احرام سے پہلے غسل

 

75

احرام کے وقت نماز

 

79

نقاب اوردستانے

 

80

تقوے کا لباس

 

83

عورت کے لیے خوشبو

 

84

تکلف کی ضرورت نہیں

 

85

احرام کی پابندیاں

 

90

اہم نوٹ

 

86

احرام ایک دعوت فکر

 

97

باب :4

 

مناسک حج کا آغاز

 

 

تلبیہ

 

101

اس کا حکم

 

101

تلبیہ کا مرتبہ

 

102

تلبیہ کے مسنون الفاظ

 

103

تلبیہ کا مفہوم

 

105

عورت اور تلبیہ

 

106

تلبیہ کا اختتام

 

108

طواف

 

109

طواف کا حکم

 

111

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90017
  • اس ہفتے کے قارئین 386995
  • اس ماہ کے قارئین 1440495
  • کل قارئین110761933
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست