#750.09

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 26746

فتاوی علمائے حدیث - جلد10

  • صفحات: 301
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9030 (PKR)
(جمعہ 28 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الایمان] (جلددہم)

 

 

آنحضرت ﷺ کو علم غیب ذاتی  ہے یا وہبی ۔ الخ

 

8

آنحضرت ﷺ کو علم مطلق تھا یا مطلق علم۔ الخ

 

11

آیت فلا یظہر علیٰ غیبہ کا مطلب۔

 

14

پیشنگوئی خبر غیب ہے  یا نہیں؟

 

16

آیت ولو کنت اعلم الغیب کا مطلب

 

20

اس آیت میں لو شرطیہ  کیا لو وقوع جزا و شرط کو مستلزم ہے  یا نہیں؟

 

20

آیت وما ھو علم  الغیب بضنین کا مطلب

 

24

آنحضرتﷺ کو  علم ماکان وما یکون تھا یا نہیں

 

24

خدا تعالیٰ کے علم اور آنحضرتﷺ کے  علم میں کیا فرق ہے؟

 

25

خدا تعالیٰ کو علم الغیب کہنے کی وجہ

 

25

آیت ان اللہ عندہ علم  الساعۃ کامطلب

 

25

معراج جسمانی کا منکر مسلمان ہے یا کافر

 

26

غیر اللہ کانعرہ لگانا کیسا ہے؟

 

27

کیا غیر اللہ کو سجدہ تعظیمی کرنا جائز ہے۔

 

27

اگر آنحضرتﷺ حاضر و ناظر ہیں تو نماز میں السلام  علیک ایہا النبی سے خطاب کیوں؟

 

37

کیا یزید پر لعنت بھیجنا ثواب یا  گناہ۔

 

46

کیا دولہا اور دلہن کا فوٹو لینا  درست ہے یا نہیں؟

 

48

کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے یا نہیں؟

 

48

قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے  تو اس کا کفارہ ادا کرنا چاہیے؟

 

48

بندوق کی گولی  اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟

 

49

سوال: کیا مور حلال  ہے یا حرام۔

 

49

سوال: بیماری کی حالت میں لوگ کوئی جانور ذبح کرکے  صدقہ کرتے ہیں  تاکہ اس  جانور کے بدلے میں  اس مریض کا جان بچ جائے۔

 

49

کیا مُردے سنتے ہیں۔؟

 

49

عرسوں ، تعزیہ کے میلوں اور دیگر میلوں میں جاکر تجارت کرنا کیسا ہے؟

 

49

کیا فرماتے ہیں علماء دین شعر ذیل  کے بارہ میں :

 

49

کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے؟

 

50

مسئلہ تقدیر

 

51

سجدہ تعظیمی  غیر اللہ کو  کرنا شرک  اکبر یا حرام ہے۔الخ

 

53

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ بیعت ہونا  ضروری ہے الخ

 

55

فتویٰ ردّ شرک و بدعت۔

 

56

باب الدجال

 

68

سوال: لفظ محمدﷺ سن کر انگوٹھا چومنا  جائز ہے یا نہیں؟

 

75

سوال: کیا بیعت کرنا سنت ہے۔ الخ

 

76

حضرت اُم سلمٰہؓ۔ الخ

 

 

میلاد مروّجہ  میں شریک ہونا الخ

 

76

سوال : ایک شخص حضرت امیر معاویہ  کے متعلق یہ عقیدہ رکھتا ہے الخ

 

78

سوال: خلافت راشدہ کے  جواب میں حق چار یار کہنا ۔ الخ

 

78

قرآن مجید  کے ساتھ دم  وغیرہ کرنا کیسا ہے ۔؟

 

79

قرآنی   آیات کے تعویذ گلے میں ڈالنا  الخ

 

79

سوال: کیا محرم الحرام میں شادی  وغیرہ کرنا  جائز ہے؟

 

88

باب العرش

 

89

سوال: عن سلمٰی

 

91

سوال: مجھ  سے ایک آریہ  نے سوال کیا۔ الخ

 

91

سوال: حضرت شاہدولہ از گجرات الخ

 

91

سوال: زید کہتا ہے کہ  رسول اللہ ﷺ دنیا سے مرگئے الخ

 

91

سوال: یزید  نے حضرت امام حسین ؓ کوگرفتار کرنےکے لیے ۔ الخ

 

92

سوال: کیا ولی مُردے زندہ کرسکتے ہیں الخ

 

93

سوال: نبی  ﷺ کو حاضر و ناظر جاننا کیسا ہے؟

 

93

سوال یہاں ایک کہاوت مشہور ہے الخ

 

93

سوال: کیا ولی اللہ  ظاہری آنکھوں  سے بیداری کی حالت میں بغیر  کسی تاویل کے  خدا تعالیٰ کو دنیا  میں دیکھ سکتے ہیں  یا نہیں؟

 

94

سوال : انا  نور من  نوراللہ  اور حدیث  لولاک  والی حدیث صحیح  ہے یا نہیں؟

 

99

سوال: کیا وصال کے بعد  اولیاء  اللہ اپنی  کوئی کرامت دکھا سکتے ہیں؟

 

100

سوال: صحیح مسلم کی حدیث الخ

 

100

سوال: کیا اللہ تعالیٰ کو اختیار ہے کہ اپنی صفات میں ظہور کرے الخ

 

100

سوال: حدیث انما  الاعمال  بالخواتیم الخ

 

101

سوال: قلمی فتویٰ میں  درج ہے ۔ الخ

 

101

سوال: تعزیہ بنانا کیسا ہے الخ

 

102

سوال: حضرت عیسیٰ﷤ الخ

 

102

سوال: اگر عیسیٰ ﷤ آسمان سے نزول  فرما ویں گے الخ

 

102

سوال: بخاری شریف میں حضرت عیسیٰ ﷤ خنزیہ کو قتل کریں گے ۔الخ

 

102

سوال : قرآن مجید میں ہے الخ.................؟؟؟؟؟

 

102

سوال:آیۃ کریمہ وما جعلنا  لبشر  من قبلک الخد الخ

 

103

سوال: مبشرا برسول  یأتی  من بعد اسمہ  احمد معنےالخ

 

103

سوال:آیۃ  کریمہ لعلمہ التوراۃ والانجیل الخ

 

103

علماء یورپ نے  اپنی جدید تحقیقات سے علم ارواح  پایہ ثبوت کو پہنچایا ہے الخ

 

103

سوال: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو چھوڑ کر غیروں سے مدد مانگنا  شرعاً  شرک او رکفر ہے الخ

 

104

سوال: اگر کوئی  صحیح العقائد شخص  اپنے عقیدہ  کو اس وجہ  سے چھپائے الخ

 

104

سوال: آیۃ  شریف:  یا عبادی  الذین الخ

 

105

سوال:  آدمی  ہندو یا مسلمان مر کے فوراً اپنے نیک یا بد عمل کی سزا  یا جزا پاتے ہیں الخ

 

105

سوال: جنتی جوان کتنے اونچے ہوں گے۔ الخ

 

105

سوال:  حضرت خضر ﷤ جو موسیٰ ﷤ کے زمانہ  میں زندہ تھے الخ

 

105

سوال: کیا یہ صحیح  ہے کہ شیطان  انسان کے  جسم میں الخ

 

106

سوال: بوقت  ذکر ولادت باسعادت الخ

 

106

سوال: سورج  چاند کے گہن  لگنے کے متعلق الخ

 

106

سوال: کیا مؤمن  کے لیے ایمان  کے ساتھ عمل  بھی لازمی ہے الخ

 

106

سوال: شرکیہ منتروں سے دم جھاڑ کرانا کیسا ہے۔ الخ

 

107

سوال: قرآن مجید  پڑھ کر  مُردے کو ثواب  بخشنا جائز ہے الخ

 

107

سوال: انگریزی لباس مع انگریزی  ٹوپی  کے پہننا جائز ہے  یا نہیں؟

 

107

سوال: زید کہتا ہے کہ ہاروت ماروت فرشتے تھے الخ

 

107

سوال: زید کہتا ہے کہ مرحوم اولیاء اللہ  سے استمداد کرنے  کاحکم  حدیث میں آیا ہے الخ

 

107

چند سوالات

 

108

سوال: باعتبار شرع شریف کوئی ایسی  قوم ہے الخ

 

116

سوال:کیا ہم اہل اسلام اہل ہنود کے کسی ایک  مذہبی امور میں چندہ دیتے ہیں۔

 

116

سوال: زید کہتا ہے کہ  انسان  کو ضرور چاہیے  کہ کسی عالم کی بیعت کرے۔

 

116

سوال:ایک  شخص صاحب ہوش اور عیالدار ہے الخ

 

117

سوال: قبر پر سبز شاخ  یا سبز ٹہنی نصب کرنی جائز ہے یا  نہیں؟

 

119

سوال: حنفی مولوی نے درمیان  وعظ  بیان کیا۔ الخ

 

119

سوال: قرآن مجید میں آسمان  کے سات طبق کا ذکر صراحۃً موجود ہے۔

 

121

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ملت  بیضاء اسلام الخ

 

122

اپنے خالق کو پہچان  سائنس کی روشنی میں

 

138

اصول دین

 

141

وحدۃ الوجود کے ردّ میں

 

142

اس سوال کا جواب  جو حلولیہ  مذہب کی طرف  مائل ہونے  پر مشتمل ہے۔

 

193

اس کا حکم جو اپنے  اپنےمریدوں کو اپنے لیے  سجدہ کا حکم کرے۔

 

200

اللہ  تعالیٰ کے عدل و انصاف کے بارہ میں۔

 

221

سوال : کیا  پارچہ باف اپنے آپ کو  انصار مدینہ کی طرف منسوب  کرسکتے ہیں؟

 

245

سوال: کیا سائل یا مسافر  کے ساتھ کھانا جائز ہے ؟

 

246

سوال: کیا  مندرجہ ذیل  دو حکایتوں  کا معتبر  کتاب سے ملتا ہے۔؟

 

246

سوال: چند سال  رجبی شروع ہے کیا اس کا  ثبوت ہے؟

 

247

سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ  مجھے تعجب الخ

 

248

سوال: وہابی کی تعریف

 

249

سوال: زید صحیح عقیدہ ہے الخ

 

250

علماء حدیث کا  عقیدہ

 

252

کتاب العقائد

 

257

عرش مخلوق ہے ۔

 

292

دو صد کے  جو صحابی ہونے  کا دعویٰ کرے۔

 

294

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56343
  • اس ہفتے کے قارئین 252087
  • اس ماہ کے قارئین 2558909
  • کل قارئین109225671
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست