#750.06

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 26601

فتاوی علمائے حدیث - جلد7

  • صفحات: 347
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10410 (PKR)
(منگل 25 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الزكوٰة]  (  جلدہفتم)

 

 

افتتاحیہ

 

14

تشریحات

 

31

مال تجارت میں زکوٰۃ۔

 

64

تجارت کے مال میں زکوٰۃ کا حکم  ۔

 

67

زید کا تجارتی کاروبار خراب ہوگیا پوشیدنی اشیاء کے سوا زید کے پاس قابل زکوٰۃ مال موجود ہے۔

 

81

زید نے مبلغ دو صد روپیہ سے تجارت کپڑا شروع کی الخ۔

 

81

زکوٰۃ رأس المال یعنی پونجی پر ہے یا منافع پر الخ­۔

 

82

ایک ہزار روپیہ نقد میرے پاس ہے ، اور ایک ہزار روپیہ کا مال مہاجن سے اُدھار خرید کیا الخ۔

 

84

عمرو تجارت پیشہ ہے عرصہ سے بیمار اور قرض دار ہے۔ الخ۔

 

84

مال تجارت میں زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہے۔ الخ۔

 

84

ایک شخص کے پاس پچاس ساٹھ ہزار روپیہ تھا۔ الخ۔

 

84

تجارتی جانور جن کو سال گزرتا ہے اور وہ بکے نہیں الخ۔

 

85

کچھ جانور بک گئے ہیں اور کچھ باقی ہیں الخ۔

 

85

سونے چاندی کی زکوٰۃ۔

 

85

اگر کسی کے پاس صرف سات تولہ سونا ہے الخ۔

 

86

سونے چاندی کے مجموعی نصاب زکوٰۃ کی وضاحت۔

 

86

سونے کا نصاب صحیح حدیث میں کیا ہے الخ۔

 

88

اگر کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی دونوں ہوں الخ۔

 

91

بعض علماء فرماتے ہیں کہ سونا ساڑھے سات تولہ ہو تب زکوٰۃ فرض ہوتی ہے۔ الخ۔

 

82

ایک شخص صاحب نصاب ہے۔ الخ۔

 

92

ایک شخص کے پاس 7 تولہ سونا ہے اور دو سو روپیہ نقد ہے۔ الخ۔

 

93

کیا سونے چاندی کے زیوروں میں زکوٰۃ فرض ہے الخ۔

 

93

زیور کی زکوٰۃ کے متعلق حکم۔

 

93

زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں الخ۔

 

94

زیور کی زکوٰۃ کس طرح دی جائے الخ۔

 

94

استعمال شدہ زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں۔

 

95

زید زکوٰۃ نہیں دیتا دریافت کرنے پر کہتا ہے۔ الخ۔

 

95

محمودہ کے تین لڑکے اور ایک لڑکی جن کی عمریں چھ سے بارہ سال تک ہیں الخ۔

 

96

زیور طلائی و نقرائی کی زکوٰۃ کی نسبت کیا حکم ہے؟

 

97

زیورات میں زکوٰۃ۔

 

101

زیور جو استعمال کیا جاتا ہے اس میں زکوٰۃ ہے یا  نہیں؟

 

108

مستورات کے پاس جو زیورات ہوتے ہیں ان کی زکوٰۃ کس شرح سے دینی چاہیے۔

 

108

زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

 

108

زیور کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے۔

 

108

زیور کی زکوٰۃ کا حکم تفصیل سے بیان فرما دیں۔

 

108

باب العشر والزکوٰۃ

 

109

خراجی زمین میں عشر ہے یا نہیں۔

 

109

خراجی زمین کی تعریف او راس میں زکوٰۃ کا حکم۔

 

111

عشر کے احکام۔

 

119

زمین خراجی میں عشر ہے یا نہیں؟

 

121

خراجی زمین جو آسمانی پانی سے پیدا ہو۔ الخ

 

122

نہری زمین پر عشر ہے یا نصف عشر۔

 

124

جو زمین نہروں سے سیراب ہوتی ہے۔ الخ

 

126

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ عشر ہر ایک جنس میں ہے یا خاص گندم میں۔

 

129

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ہمارے ہاں فصل کماد کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔ الخ

 

131

کیا کماد میں عشر واجب ہے۔

 

132

کیا عشر کے لیے کوئی نصاب مقرر ہے یا نہیں اور کن کن فصلوں پر عشر ضروری ہے؟

 

133

کپاس میں عشر کا مسئلہ۔

 

134

پونڈا کماد اکثر ایک ایک گنا فروخت ہوتا ہے۔ الخ

 

135

اراضی موقوفہ میں عشر واجب ہے یا نہیں۔

 

135

لوہار ترکھان جو کمین کہلاتے ہیں، ان دانوں میں عشر ہے یا نہیں۔

 

136

جنس میں کتنی مقدار پر عشر ہے۔ الخ

 

136

جس زرعی زمین کی نہر سے آبپاشی کی جائے۔ الخ

 

137

نہری زمین پر مالیہ بہت دینا پڑتا ہے ۔ کیا یہ مالیہ عشر میں شمار نہیں ہوسکتا۔

 

140

عشر میں سرکاری مالیے کا حکم۔

 

141

کسی شخص نے ٹھیکہ پر زمین لے کر کاشت کی۔ الخ

 

141

زید نے کچھ زمین بکر سے ٹھیکہ پر لی ہے۔ کیا عشر ٹھیکہ ادا کرکے دیا جا ئے یا قبل از ادائے ٹھیکہ الخ۔

 

142

زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے، لیکن وہ تھوڑی الخ۔

 

142

اگر زمیندار کاشت کاری کے لیے کچھ مزدوروں کو زمین پرلگادے تو کیا ان کی مزدوری عشر سے وضع کرسکتا ہے۔

 

143

زید کاشتکار او رزمیندار ہے۔

 

143

بکر بھی کاشتکار ہے الخ۔

 

143

عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے الخ۔

 

144

کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں الخ۔

 

144

زکوٰۃ عشر کا کتنا نصاب ہے الخ۔

 

144

جس زمین کی پیداوار آبپاشی کے ذریعہ ہوتی ہے۔

 

145

پنجاب کی نہری آبادی والی زمین کی پیداوار میں سے شرعاً کتنا عشر نکالنے کا حکم ہے۔

 

145

ہمارے ہاں سرکاری مالیہ پورا لگتا ہے۔

 

145

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ گنے میں عشر ہے یا نہیں؟

 

145

زید مقروض ہے تجارت کی طرف سے اور غلہ حاصل کرتا ہے الخ۔

 

150

کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسائل میں۔

 

150

کھیت میں کئی شریک ہوں تو عشر کا کیا حکم ہے۔

 

152

فرض کرو غلہ بیس من مئی کے مہینے میں الخ

 

153

پاکستان میں غیر مسلموں کی متروکہ زمین کی پیداوار پر عشر ہے یا نہیں؟

 

154

آج کل ٹھیکیدار زمین ٹھیکہ پر لیتے ہیں الخ۔

 

156

جناب نے فرمایا کہ کھیتی کی زکوٰۃ کھیت کاٹتے ہی دی جائے الخ

 

159

فتویٰ عشر پر ایک نظر۔

 

162

صدقہ، عشر، زکوٰۃ وغیرہ کے امتناعی مصارف۔

 

177

مسجد یا مدرسہ میں میاں یا مُلّا رکھ کر گاؤں کے بچوں کو تعلیم دلانا الخ

 

178

سلاطین اسلامی کے وقت میں عشر ۔الخ

 

183

عشر، زکوٰۃ کی مد سے مدرس کو تنخواہ دینا۔

 

186

باب آلات معاش پر زکوٰۃ کا حکم

 

192

کارخانہ، مکان،لاریاں اور ٹرک جو کرایہ پر چلتے ہیں۔

 

193

جائیداد غیرمنقولہ میں زکوٰۃ کا حکم؟

 

193

باب صدقۃ الفطر

 

194

صاع کی تحقیق۔

 

194

صاع کی مقدار۔

 

196

صدقۃ الفطر ہر ایک شخص کی طرف سے کتنا دینا چاہیے؟

 

198

احکام صدقۃ الفطر۔

 

199

صدقہ فطر فی کس کتنا دینا چاہیے؟

 

203

صدقۃ الفطر کے بارے میں جو حدیث شریف میں آیاہے۔

 

203

صدقہ فطر گیہوں کا نصف صاع کب سے رائج ہوا۔

 

204

صدقہ فطر نقد قیمت دینا درست ہے یا نہیں؟

 

204

صدقہ میں انچھڑے چاول دینا۔

 

206

ہمارے ہاں عام پیداوار مکی ہے او راس کا خرچ بھی زیادہ ہے الخ۔

 

208

صدقہ فطر گیہوں ، جو اور  جوار ،کھجور کے عوض ، الخ۔

 

209

عیدالفطر کا فطرہ عیدگاہ میں ۔ الخ

 

209

کیا صدقہ فطر عید کا چاند دیکھ کر ادا کرنا چاہیے الخ۔

 

209

زید مفلس و نادار ہے۔ الخ

 

210

صدقہ فطر قبل نماز عید کے نکال کر رکھ دیا۔ الخ

 

211

زکوٰۃ الفطر کس جگہ جمع کرنا چاہیے۔ الخ

 

211

باب مصارف زکوٰۃ

 

213

مال زکوٰۃ سے مدرسین کو تنخواہ دینے کا حکم

 

213

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں الخ۔

 

214

مصارف زکوٰۃ کے بارے میں آیا ہے۔ الخ

 

215

مال زکوٰۃ اور مذہبی مدرسے۔

 

215

اموال زکوٰۃ سے مدارس اسلامیہ کی تعمیر جائز ہے یا نہیں؟

 

222

کیا چرم قربانی او رمال زکوٰۃ مسجد میں لگ سکتا ہے؟

 

225

کیا مال زکوٰۃ مسجد پر صرف ہوسکتا ہے؟

 

226

کیا زکوٰۃ کا روپیہ اسلامیہ سکول کو دے سکتے ہیں؟

 

226

مساجد کی مرمت یا از سر نو تعمیر ضروری سامان الخ۔

 

244

بقرۃ عید کی نماز جومولوی و حافظ پڑھاتے ہیں الخ۔

 

244

مد زکوٰۃ سے مدرسہ مدرسین و طلباء کو چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

 

244

ایک امیر اپنے خرچے سے مسجدتعمیر کررہا تھا الخ۔

 

245

ایک شخص نے مسجد کی زمین دبالی ہے۔ الخ

 

245

مسجد کا کنواں کوئی شخص زکوٰۃ کی رقم سے بنوا سکتا ہے۔

 

245

جس مدرسہ یا مسجدکے اخراجات زکوٰۃ سے چلیں الخ۔

 

245

زکوٰۃ اور صدقات کا بڑا حصّہ تبلیغ اسلام پر خرچ کیا جائے؟

 

246

اگر کسی  مدرسہ میں کوئی معلّم ہو تو مال زکوٰۃ سے اس کو تنخواہ دینی جائز ہے؟

 

246

کیا مسجد کا لاؤڈ سپیکر زکوٰۃ کے مال سے خریدنا  درست ہے۔

 

246

کیا زکوٰۃ کا روپیہ مسجدپر صرف ہوسکتا ہے؟

 

246

کیا امام مسجد  کو زکوٰۃ کا روپیہ دینا جائز ہے؟

 

246

پاکستان میں جو دینی مدارس قائم ہیں ان کو زکوٰۃ دینی جائز ہے؟

 

247

کیا زکوٰۃ کا مال تبلیغ اسلام پر خرچ ہوسکتا ہے؟

 

247

کیا فرماتے ہیں علماء دین جس کے پاس مکان رہنے کا نہیں الخ

 

251

کیا اہل بیت کو مال زکوٰۃ جائز ہے؟

 

251

سادات مساکین کی خدمت گزاری مال زکوٰۃ سے جائز ہے؟

 

253

کیا زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا جائز ہے؟

 

255

وقف جگہوں پر مال زکوٰۃ صرف کرنا جائز ہے؟

 

256

کسی غریب آدمی کے نام مال زکوٰۃ سے اخبار جاری کرنا جائز ہے؟

 

258

گاؤں کے مسکین کو کچھ تقسیم کرکے۔الخ

 

258

مسکین شخص کا از روئے قرآن و حدیث کس قدر مال ہوسکتا ہے؟

 

259

یہاں ایک مولوی صاحب ہیں جو فرماتے ہیں کہ جب تک زکوٰۃ کا کل مال مجھے نہ دیا جائے،تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی؟

 

259

حقیقی بہن بھائی غریب ہوں تو وہ زکوٰۃ کے حق دار ہیں یا نہیں؟

 

268

یتیم بچہ پر چچا اور نانا کی زکوٰۃ لگ سکتی ہے یا نہیں؟

 

269

مال زکوٰۃ پیسہ پیسہ دو دو پیسے کرکے غرباء میں تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

269

اس عہد مبارک میں لاوارث مردوں کا کفن کس مد سے ہوتا تھا۔

 

270

لڑکا اپنی زکوٰۃ والدین کو دے سکتا ہے یا نہیں؟

 

270

مال زکوٰۃ سے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟

 

271

غنی یعنی مالدار خدا کے نام کی دی ہوئی نیاز لےکر کھا سکتا ہے؟

 

271

ایک شخص سود، ڈاکہ، لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کماتا رہا اب وہ توبہ کرلے تو کیا اس کا مال پاک ہوجائے گا اور اس مال سے حج ادا ہوجائے گا؟

 

271

کیا اپنے ہاں کے فقراء سے مدینہ منورہ کے مساکین پر مال صرف کرنا زیادہ افضل ہے؟

 

272

متعدد لوگوں نے اپنےاصلاحی امور کے لیے ایک مدین عالم کو امیر مقرر کیا او راس کے پاس زکوٰۃ اور عشر وغیرہ کو جمع کیا وہ امیر اس مال میں سے اپنے اہل وعیال کے لیے لے سکتا ہے؟

 

273

فقراء اور مساکین سے کون کون سے لوگ مراد ہیں؟

 

273

اولوالارحام کے ساتھ سلوک کرنا زیادہ لائق ہے یا غیر رشتہ دار مساکین۔

 

274

قرآن حکیم میں مذکورہے کہ موصوفہ آٹھ آدمیوں کو مال زکوٰۃ دیویں کیا انکا مؤحد ہونا شرط ہے یا نہ

 

274

ایک مسلمان سال میں ایک مرتبہ اللہ کے نام پر عام غریبوں او رمحتاجوں کو راستوں پر بٹھلا کرکھانا کھلواتا ہےالخ؟

 

275

کتنے مال پر زکوٰۃ واجب ہے اور کس کو دینی چاہیے؟

 

275

زکوٰۃ کا پیسہ متقی پرہیزگار کا حق ہے یا ہر مسکین و غریب کا؟

 

275

سید یتیم نابالغ مسکین ہو تو مال زکوٰۃ کا حق دار ہے یا نہیں؟

 

276

چچا اپنی غریب عیال دار بیوہ بھتیجی کو ہمیشہ زکوٰۃ دیتا رہا۔ الخ

 

276

ایک غریب آدمی کا لڑکا اغوا ہوگیا کیا اس کی تلاش پر عشر زکوٰۃ کو صرف کیا جاسکتا ہے یانہیں؟

 

277

کیا صدقہ خیرات دینا فرض ہے یا واجب الخ۔

 

278

بندوق وغیرہ پر جو حکومت نے ٹیکس لگا رکھا ہے، اس کو رقوم زکوٰۃ سے ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

 

278

کیا زکوٰۃ کا پیسہ کسی دینی مدرسہ پر خرچ ہوسکتا ہے؟

 

278

زکوٰۃ کا پیسہ کسی مدرسہ پر لگانا صدقہ جاریہ ہے یا نہیں؟

 

279

زکوٰۃاور عشر سے مدرس کو تنخواہ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟

 

279

موجودہ زمانہ میں انکم ٹیکس جو وصول کیا جارہا ہے، اس کو مال زکوٰۃ سے ادا کرنا جائز ہے؟

 

285

عشر زکوٰۃ اور دیگر صدقات سے اسلامی لٹریچر خرید کر تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

286

چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مسجد یا مسجد کا کنواں تعمیر کرنا جائز ہے؟

 

286

غلہ عشر یافطرانہ، چرم عقیقہ اپنے ہاتھ سے خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

286

مقروض امام کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

287

زکوٰۃ الفطر کو کس جگہ جمع کرنا چاہیے او رایک کون شخص تقسیم کرسکتا ہے؟

 

287

غلہ صدقہ فطر کا کون شخص مستحق ہے؟

 

288

صدقہ فطر اور زکوٰۃ حقیقی ہمشیرہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

289

صدقہ الفطر کئی سال جمع کرکے مسجد پر لگانا جائز ہے؟

 

290

کیا صدقہ فطر مسجدکے غسل خانوں اور وضو والی سبیل پر خرچ ہوسکتا ہے؟

 

290

فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دینا الخ۔ بادلیل ہے؟

 

291

کھیتی باڑی مزدور غریب غیر مسلموں کو فطرہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

291

سکول اور کالج میں صدقہ فطر خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

291

زکوٰۃ و فطرہ کھال قربانی کتنے آدمی پر تقسیم کئے جائیں

 

292

دھان چاول وغیرہ سب چیزوں کی قیمت گراں ہے اکثر لوگ قریب الموت ہیں، کیا ایسی صورت میں صدقہ فطر معاف ہے یا نہیں؟

 

293

کوئی شخص باوجود علم ہونے کے زکوٰۃنہ دے اس کا کیا حکم ہے؟

 

295

کیامال مخلوط  پاک ہے یا ناپاک؟

 

296

زیدنے پانچ سو روپیہ پر عمرو کی زمین رہن رکھی ہے الخ۔

 

296

جس شخص کی زکوٰۃ بہت ہو۔الخ

 

296

قرض دار کے کل مال پر زکوٰۃ کا حکم؟

 

297

ایک شخص سے ایک مسلمان نے قرض  لے رکھا ہے الخ

 

298

زید نےاپنا مکان تین ہزارروپیہ میں فروخت کردیا ۔ الخ

 

298

مال عشر یا زکوٰۃ مسکین کو حج کے لیے دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

298

مال زکوٰۃ سے حج کرنا؟

 

299

حج میں زکوٰۃ کا مال دینا درست ہے یانہیں؟

 

299

ایک آدمی زکوٰۃ نہیں دیتا اس کا مال حلال ہوگا یانہیں؟

 

300

اموال زکوٰۃ کو کئی سا ل تک جمع رکھنا۔

 

300

ایک شخص نے کسی مسکین کو صدقہ دیا اس مسکین نے اسی مال سے معطی کی ضیافت کی کیا جائز ہے؟

 

300

مال زکوٰۃ سے صاحب زکوٰۃ تجارت کرسکتا ہے یا نہیں؟

 

301

زید کہتا ہے کہ پراویڈنٹ فنڈ کے روپیہ میں زکوٰۃ نہیں۔

 

302

زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے  خرید کی۔ الخ

 

303

کیا زکوٰۃ ۔قربانی، عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں الخ۔

 

303

کیا زکوٰۃ رأس المال پر ہے یا منافع پر۔

 

303

زید کے پاس زمین۔ مال مویشی پیدائش زمینداری الخ

 

304

دنیا میں حرفت پیشہ لوگ مثلاً درزی وغیرہ سال بھر میں ہزاروں روپیہ پیدا کرتے ہیں اس میں زکوٰۃ ہے یانہیں؟

 

304

کیاروپیہ کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر۔

 

304

کیا زکوٰۃ بعد ختم سال فوراً ادا کردی جائے یا بتدریج؟

 

304

صاحب نصاب جس قدر حاجت زکوٰۃ الگ کررکھا ہے الخ

 

305

زیدنے سیونگ بنک میں روپیہ رکھا ہوا ہے، کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟

 

305

ایک ہزار روپیہ سے زمین خرید کی ہے، کیا اس ہزار پر زکوٰۃ ہے؟

 

305

زید مقروض ہے، مگر اس کے پاس اتنی رقم ہے، جس سے وہ قرض اتار سکتا ہے الخ۔

 

306

بکر زکوٰۃ کے روپیہ خود مستحقین پر تقسیم کرتا ہے، کیونکہ بیت المال کا انتظام نہیں کیا  ایسا جائز ہے؟

 

306

زید کے پاس لوگوں کی امانتیں ہیں کیا ایسے روپیہ پر زکوٰۃ واجب ہے؟

 

306

بیت المال شرعی نقطہ نظر سے۔

 

306

میرا قریباً تین لاکھ روپیہ ایک بنک میں جمع ہے الخ۔

 

309

زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں؟

 

310

زکوٰۃ کے متعلق اللہ اور اس کے رسولؐ نے کیا حکم دیا ہے؟

 

310

ایک شخص کا روپیہ نصاب ایسی جگہ پر قرض دیا ہوا ہے۔الخ

 

311

یہ جو اللہ پاک نے پارہ دس کے چودہویں رکوع میں فرمایاہے۔ الخ

 

311

تحصیلدار کوکوئی صاحب زکوٰۃ سوائے زکوٰۃ ۔الخ

 

312

صاحب مال اپنے مال کی زکوٰۃ خود تقسیم کرے ۔ الخ

 

312

محمودہ کے تین لڑکے اور لڑکی ۔الخ

 

323

کیا قرآن مجید میں تجارت پیشہ  والوں کو مسکین کہا گیا ہے؟

 

323

مال زکوٰۃ حساب کرلینے کے بعد کتنے یوم تقسیم کرنا۔

 

324

کیا فنڈ زکوٰۃ وغیرہ خود جمع کرکے تقسیم کرے۔

 

325

زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے۔الخ

 

331

ضمیمہ کتاب الزکوٰۃ۔

 

332

مؤلفۃ القلوب کی تحقیق۔

 

336

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34752
  • اس ہفتے کے قارئین 557155
  • اس ماہ کے قارئین 1610655
  • کل قارئین110932093
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست