#1086.01

مصنف : سید نذیر حسین محدث دہلوی

مشاہدات : 29066

فتاوی نذیریہ - جلد2

  • صفحات: 635
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19050 (PKR)
(جمعرات 21 جون 2012ء) ناشر : اہلحدیث اکادمی کشمیری بازار لاہور

برصغیر میں علمائے اہل حدیث کی تجدیدی خدمات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت، سیاست اور اخلاق غرض ہر موضوع پر قرآن و حدیث کی تعلیمات امت تک پہنچانے میں بہت سی سعی کیں اور روز مرہ کے مسائل کا حل نہایت معتدل انداز میں پیش کیا۔ زیر نظر ’فتاویٰ نذیریہ‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں شیخ العرب والعجم مولانا سید نذیر حسین دہلوی اور ان کے تلامذہ کرام کے لکھے گئے فتاویٰ جات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان فتاویٰ جات کو جمع کرنے میں مولانا شمس الحق عظیم آبادی اور مولانا عبدالرحمان مبارکپوری ؒ کی بھر پور محنت اور لگن شامل ہے۔ جو فتاویٰ جات عربی یا فارسی میں تھے ان کا ترجمہ حاشیہ میں رقم کر دیا گیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین استفتا ہائے مجموعہ فتاویٰ نذیریہ، جلد ثانی

 

 

کتاب الاذکار والدعوات والقرأۃ

 

 

وضو اور کھانے پینے اور جملہ امور نیک کرنے کے وقت پوری بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا فقط بسم اللہ پر اکتفا کرنا چاہیے۔

 

1

فقط الا اللہ کا وظیفہ جائز نہیں

 

3

وظیفہ کےلیے فقط لا الہٰ الا اللہ ثابت ہے اور مجموعہ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا وظیفہ ثابت نہیں

 

3

تکبیرات ایام تشریق امام و مقتدی کو بآواز بلند کہنا چاہیے یاپوشیدہ

 

4

بلاتبعیت آنحضرتﷺ کے کسی پر صلوٰۃ جائز ہے یا نہیں

 

7

ایک رات میں ختم قرآن کرنا کیسا ہے

 

10

قرأۃ تلاوت قرآن مجید میں شرع سے کوئی حد مقرر ہے یا قاری کی قوت و شوق پر موقوف ہے

 

10

بازار میں اور وکان وغیرہ مواضع پر تسبیح پڑھنا جائز ہے یا نہیں

 

12

ذکر جہر در غیر ماورد بہ الشرع جائز است یا نہ

 

13

اس مسئلہ کی تحقیق کہ ض کو مشابہ د کے پڑھنا چاہیے یا مشابہ ظ کے۔

 

21

تحقیق نفس مسئلہ ضاد و دواد

 

27

اس مسئلہ کی تحقیق کہ ض کو کس طرح پڑھنا چاہیے

 

37

اس مسئلہ کی تحقیق کہ ض جگہ د پڑھنے سے اور ض کی جگہ ظ  پڑھنے سے نماز فاسد ہوتی ہے یا نہیں۔

 

40

حرف ض اشبہ براں مہملہ است یا بظا معجمہ

 

48

نماز تراویح وغیرہ میں ہر سورۃ پر بسم اللہ جہری پڑھنی چاہیے یا نہیں

 

50

ایضاً

 

51

قرآن مجید میں اعراب کس نے دیئے او رکب دیئے

 

53

کتاب التوبہ

 

 

مرتد عن الاسلام کی توبہ قبول ہوتی ہے یا نہیں

 

54

اس مسئلہ کی تحقیق کہ ساب بنی کی توبہ قبول ہوتی ہے یا نہیں

 

54

ساب بنی کی توبہ عند الحنفیہ قبول ہوتی ہے یا نہیں

 

67

جب کوئی بدکار اپنی بدکاری سے توبہ کرے او رنماز روزہ وغیرہ احکام دین کا پابند ہوجائے تو وہ مسلمانوں کا دینی بھائی ہے او راس سے وہی معاملہ رکھنا چاہیے جو دیگر مسلمانوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے۔

 

68

جب کوئی شخص خلوص دل سے توبہ نصوح کرے گا اس کی توبہ قبول ہوگی گو کئی مرتبہ توبہ کرکے توڑ چکا ہو۔

 

69

کتاب الزکوٰۃ والصدقات

 

 

اہل بیت کو زکوٰۃ اور صدقات کا مال لینا درست ہے یا نہیں

 

72

سادات بنی ہاشم کو زکوٰۃ لینا حرام ہے

 

75

مٹھی کے چاولوں سے اور چندہ کے روپیوں سے مدرس کو تنخواہ دینی جائز ہے یا نہیں

 

77

بیان مصارف زکوٰۃ و فطرہ و کھال قربانی

 

77

زکوٰۃ کا روپیہ اپنے ہاتھ سے دینا جائز ہے یا نہیں

 

78

زکوٰۃ اموال سوائے سوائم کے سردار کے پاس بھیجنا ضروری ہے یا بجائے خود ادا کرنا اولیٰ ہے

 

80

زمین خراجی میں عشرہ لازم ہے یا نہیں

 

83

جو شخص باوجود علم فرضیت زکوٰۃ  کے زکوٰۃ نہ دیوے اس کے لیے کیا  حکم ہے

 

87

زکوٰۃ کا مال کفار مشرکین کو دینا جائز ہے یا نہیں

 

88

مدرسہ میں غریب طلباء کی خوراک وغیرہ کے لیے مال زکوٰۃ کو صرف کرنا درست ہے

 

89

مال زکوٰۃ سے مدرسین کی تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں

 

89

روپیہ زکوٰۃ کا حقیقی بھائی یا بہن جو علیحدہ ہوں اس کو دینا جائز ہے یا نہیں

 

90

مسئلہ زکوٰۃ و اموال تجارت و مسئلہ دیگر متعلق زکوٰۃ

 

90

سونا اور چاندی جو الگ الگ نصاب سے کم ہوں مگر دونوں کو ملا کر نصاب پورا کیا جائے تو اس صورت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں۔

 

92

مال تجارت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں

 

93

صورت مسئولہ میں زکوٰۃ لینا درست ہے

 

96

کتاب الصیام

 

 

جب ماہ شعبان کے تیس دن پورے ہوجائیں تو روزہ رکھنا فرض ہوجاتا ہے اگرچہ بوجہ ابر یا گردوغبار کے رویت ہلال نہ ہو اسی طرح ماہ رمضان کے تیس دن پورے ہوجائیں تو افطار فرض ہوجاتا ہے۔ اختلاف مطالع کے وجود اور اس کے اعتبار و عام اعتبار کی تحقیق۔

 

98

مسئلہ متعلق روایت ہلال

 

105

تار کی خبر روایت ہلال کے متعلق معتبر ہے یا نہیں۔ ہلال شعبان دن کو دیکھا جائے تو یہ چاند شب آئندہ کا ہوگا یاشب گذشتہ کا۔

 

107

تار کی خبر معتبر ہے یا غیر معتبر روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے لیے کےَ آدمی کی شہادت ہونی چاہیے

 

107

ایضاً

 

108

چاند دیکھتے وقت کوئی شخص اگر انگلی سے بتائے چاند کو تو آیا  اس میں گناہ ہے یا نہیں اگر مکروہ بھی ہے یا نہیں

 

109

کتاب صدقۃ الفطر

 

 

احکام صدقۃ الفطر کا کیا کیا ہیں

 

110

صدقۃ الفطر عیدگاہ میں ادا کرنا چاہیے یا سردار کے پاس۔ بدعتی و مشرک کا صدقۃ الفطر موحد مسلمان کے ساتھ جمع کرنا کیسا ہے۔

 

114

صاع کی تحقیق

 

115

جس شخص پر حج فرض ہو اگر وہ کسی غیر کے مال سے حج کرے تو فرض اس کے ذمہ سے ساقط ہوگا یا نہیں۔

 

118

حدیث من حج ولم یزدنی کی تنقید

 

119

غیر قرابت دار میت کی طرف سے حج کرسکتا ہے یا نہیں

 

119

جو شخص سفر حج سے بالکل معذور ہو تو کسی دوسرے شخص کو اپنی طرف سے نیابتہً حج کراسکتا ہے۔

 

120

اگر کوئی عورت حج کرنےسے بوجہ بیماری کے معذور ہو او راس کے پاس مال ہو اور محرم بھی موجود   ہو تو اس پر فی الحال حج فرض ہے یا نہیں۔

 

122

مال حرام سے حج کرنا درست نہیں

 

123

حرام مال سے حج کرنا کیسا ہے

 

123

کتاب البیوع

 

 

ہُدی کی تجارت جائز ہے یا نہیں

 

124

بیع نامہ میں ایسی شرطیں درج کرنا جس کی وجہ سے آئندہ فریقین کو معاملہ بیع میں موقعہ نزاع پیدا ہوتا ہو او ران کی وجہ سے بیع باطل او رکالعدم ہوجاتی ہو جائز ہے یا نہیں۔

 

125

مردار کی کھال قبل از دباغت فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں

 

126

مردار کے چمڑا غیر مدبوغ کی تجارت جائز ہے یا نہیں

 

128

مردہ مویشی کے چمڑہ کی قیمت لینا جائز ہے یا نہیں

 

129

غیر اللہ نام کے جانور کے چمڑے وغیرہ کی تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں

 

129

جھٹکا کئے ہوئے جانور وں کا چمڑہ پاک ہے یا نہیں او راس کی تجارت درست ہے یانہیں

 

130

جانور مردار ماکول اللحم کے چمڑے سے بعد دباغت کے انتفاع جائز ہے یا نہیں

 

131

بنارسی دوپٹہ کلابتونی  کلاہ یا ٹاٹ بافی جوتا ادہار فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں۔ کسی چیز کو  کسی شخص کے جاکڑ کے طور پر لے کر پھر اس کی بیع کرنا جائز ہے یا نہیں۔ آڑھتی اپنی محنت کا حق مشتری سے لیتا ہے اگر وہ کچھ بائع سے بھی لینا ٹھہرا لے تو جائز ہے یا نہیں۔

 

131

سنار کی خاک کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں

 

135

مرض الموت کی بیع مشتری جس میں ہوش حواس درست نہیں جائز ہے یا نہیں

 

136

زید نے ایک مکان کی بیع قطعی کردی اور بیعنامہ بھی لے لیا قبل قبضہ کرنے مشتری کے زید مرگیا  ورثاء زید بیع کو فسخ بتاتے ہیں ان کا یہ کہنا صحیح ہے یا نہیں

 

137

صورت مسئولہ میں دعویٰ رحیمن و شوہر نصیبن کا مردود ہے

 

138

اراضی مشترکہ کو بعض شرکاء پس غیبت بعض کے فروخت کرسکتے ہیں یا نہیں

 

140

زید اگر عمرو کوبلا فرمائش کوئی چیز بھیجے اور بکر قبل پہنچنے عمرو کے پاس لے کر زید کو دام بھیج دے تو یہ بیع درست ہے یا نہیں اور اگر عمر نے زید سے کوئی چیز طلب کی اور زید نے اس کی فرمائش موجب وہ چیز بھیج دی بکر نے رستے میں سے براہ فریب لے کر زید کو دام بھیج دے یہ بیع نامہ جائز ہے یا ہیں اور عمر و بکر پر دعوےٰ کرے تو شرعاً صحیح ہے یا نہیں۔

 

141

بیع سلم رس امام ابوحنیفہ کے نزدیک جائز ہے یا نہیں۔

 

143

بیع الوفا عند الشرع جائز ہے یا نہیں

 

150

اگر شخصے بدست نابالغ اراضی بیع کندو بیع زر ثمن معاف کند و بتولیت متولی قبضہ  کناند جائز است یا نہ وبیع بایجاب و قبول منعقدی شود یا بمجرد ایجاب تمام شود چرا کہ دریں صرف ایجاب بائع مع ہبہ زر ثمن یافتہ شدو قبول مشتری بعد ایجاب و ہبہ زرثمن اشارۃ مفہوم میشود و رضمن قبض۔

 

157

نوٹ کرنسی کی خرید و فروخت مع نرخ کمی بیشی جائز ہے یا نہیں

 

160

مثلاً دھان نقد 12 پنسیری کے حساب سے فروخت ہوتا ہے اگر کوئی اس دھان کو ادہار ایک من کے حساب سے فروخت کرے تو جائز ہے یا نہیں

 

162

گندم نقد فی روپیہ پچیس سیر فروخت کرنا او رادھار فی روپیہ بیس سیر فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں

 

163

شخصے غلہ یا پارچہ فابثمن موجل باجل معلوم فروخت نمائد و قیمت نسبت نرخ بازار کہ بنقد فروخت میشود زیادہ کر و جائز ست یا نہ

 

164

زیدنے عمرو سے عمدہ چاء کا سودا کیا صندوق بند تھا عمرو نے کہا چاء بن دیکھے نہیں لوں گا زید نے کہا لے لو جیسے تم کہو گے ویسے دوں گا دیکھنے سے معلوم ہوا چاء خراب ہے اب زید تکرار کرتا ہے۔ یہ بیع جائز ہے یا نہیں۔

 

168

زید کہتا ہے تجارت غلہ کی عموماً حرام ہے  کیونکہ وہ احتکار ہے۔ زید کا قول صحیح ہے یا نہیں

 

169

غلہ کو گراں میں فروخت کرنے کی غرض سے جمع کرنا کیسا ہے

 

174

حنا سائیدہ ریت ملواں فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں

 

174

چمڑے خشک کو پانی میں بھگو کر بیچنا جائز ہے یا نہیں

 

176

زید نے بارہ روز مرنے سے پہلے بہوش و حواس خود نصف مکان مملوکہ خود اپنی دختر کے ہاتھ فروخت کیا قبل قبضہ کرنے دختر کے زید مرگیا یہ بیع منعقد ہوئی یا نہیں۔

 

177

کتاب الربوٰا

 

 

رشوت کی تعریف اور رشوت وسود میں فرق کیاہے۔ اگر کوئی سرکاری ملازم حاکم بالا سے سفارش کرکے کام کرادے اور مختانہ لے توجائز ہے یا نہیں۔ یا اگر کوئی بلا شرط اسے کچھ دے دے تو وہ جائز ہے یانہیں اور اگر حاکم اعلیٰ نیچ کے ملازمین سےکچھ تحفہ نذرانہ لے تو نذرانہ جائز ہے یا ہنیں اور اگر کوئی رشوت خوار توبہ کرے اور رشوت کا مال واپس بھی نہ کرسکتا ہو تو اپنی تصرف میں لائے یا نہیں

 

178

اگر مال از کسب زنا و غنا و نیاحت حاصل شود عند الشرع درمال مذکورچہ حکم است

 

181

زید نے ایک عورت کو بلا نکاح اپنے پاس رکھا او راسے کچھ روپیہ بھی دیا۔کچھ دیر بعد دونوں نے توبہ کی او رنکاح کرلیااس عورت کےپاس جو روپیہ ہے جو اس نے زید سے حاصل کیا تھا حلال ہے یا حرام۔ اگر حلال نہیں تو اس کو کہاں صرف کیا جائے۔

 

182

زید نے دو بیگھ زمین بکر سے بقیمت پچاس روپیہ اس شرط سے خریدی کہ اگر چار برس کے اندر کل روپیہ ادا کردے تو زمین بکر کو ملے گی ورنہ زید کی ہوجائے گی اور مدت معینہ تک منتفع ہوتا رہے گا ایسی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں۔

 

183

صورت مذکورہ میں یہ معاملہ گناہ کبیرہ ہے کیونکہ یہ معاملہ بلا شبہ سود ہے

 

187

زمین کو گرو دینا اور چند روپیہ مرتہن سے لینا اور جب تک وہ روپیہ واپس نہ دیوے تب تک محصول اس زمین کا مرتہن کے ذمہ مقرر کرنا او ربخوف سود چند آنے پیسے فی بیگھ اس سے منہا کرنا بمقدار مال گزاری سرکار جائز ہے یا نہیں۔

 

188

ایسے سرداروں کا مقرر کرنا جو بیاہ شادی وغیرہ میں جبراً قہراً شادی والوں سے کچھ روپیہ وغیرہ لیتے ہیں اور برادری کی رسمیں مٹھائی وغیرہ قرض دام کرا کر جبراً کرواتے ہیں جائز ہے یا نہیں

 

189

اگر کوئی سود خوری سے توبہ کرے تو مال مکسوبہ کو کیا کرے صدقہ خیرات کرے یا نہ

 

190

سود لینا ہندوستان میں جائز ہے یا نہیں او رچربی خنزیر کی حلال ہے یاحرام

 

190

بموجب مذہب حنفی کےہندوستان میں سود لینا جائز ہے یا نہیں او رہندوستان دارالحرب ہے یا دارالسلام او رباوجود ہندوستان کے دارالحرب ہونے کے ہندوستان میں سود لینا جائز ہے یا نہیں

 

191

ہندوستان کو دارالحرب بتانا اور اس حیلے سے سود لینا جائز ہے یا نہیں

 

194

رشوت کھانا اور سود کھانا او ربیاج کھانا اور شراب پینا اور غیر اللہ کے نام کاکھانا ان میں کچھ فرق ہےیا نہیں۔

 

198

سودی روپیہ لے کر تجارت کرنا حرام او رگناہ ہے یا نہیں او رمال حاصل کردہ سودی روپیہ سے طیب و پاک ہے یا ناپاک۔

 

199

دیدہ دانستہ یا نادانستہ سود خوار سے بیع شراء کرنا جس کا اکثر مال حرام ہے جائز ہےیا نہیں۔

 

199

کافر  یا رافضی کی زمین وغیرہ از روئے دغا و فریب و خیانت لینا جائز ہے یا نہیں او راس میں مسجدبنانا جائز ہے یا نہیں۔

 

199

کتاب الاجارہ

 

 

اگر کوئی اپنی مملوکہ زمین کو اجارہ پر دیوے او رپھر قبل انقصا مدت اجارہ کسی دوسرے شخص کے ہاتھ بیچ دیوے تو کیااس بیع سے وہ اجارہ فسخ ہوجائےگا یا نہیں

 

201

زید بکر کو عرصہ کئی سال تک روزمرہ اس کے مکان پر تخمیناً تین گھنٹہ پڑھاتا رہا کچھ مشاہرہ معین نہیں کیا مگر زید نے بکر کو زر کثیر دینے او رمکان رہائشی بنوا دینے کا وعدہ کیا قبل ایفا وعدہ زید مرگیا تو کیا بکر حسب وعدہ زید ورثائے حق المحنت یعنی اجر المثل لے سکتا ہے یانہیں۔

 

202

کفار کی ملازمت جائز ہے یا نہیں

 

204

سرکار نے بکری پر ٹھیکہ لگایا ہے اگر کوئی شخص یہ ٹھیکہ اس طرح اٹھاوے کہ سرکار کو مقدار معین دیا کرے گا اور وہ خود اس مذبوح پر سے ٹھیکہ حاصل کیا کرے یہ جائز ہے یا نہیں۔

 

205

ایک شخص کے مویشی شخص غیر کے کھیت کو چرگئے زراعت والے نے مویشی کو پکڑ کر جو سرکار بہادر نے پانچ آنے مقرر کیا کانجی حوض میں داخل کردیا اب بغیر جرمانہ کے مویشی نہیں چھوڑتا ہر مویشی کاجرمانہ سرکار بہادر سے پانچ آنہ کو اجارہ پر لیوے او رجو جرمانہ سرکار نے مقرر کیا ہے اس سے زیادہ جرمانہ مویشیوں کا لیوے یہ ظلم ہے یانہیں اور سرکار کا جرمانہ لینا عندالشرع جائز ہے یا نہیں اور شخص مسلمان کو اس پانچ آنہ میں مویشی کا داخل کرنا روا ہے یا نہیں۔

 

206

رجواڑے ملک میں جوبکری پ رمحصول لگایا جاتاہے اور بروقت خریدنے کے خریدار سے لیاجاتا ہے جائز ہے یا نہیں۔

 

206

تعلیم قرآن حدیث وغیرہ یا مؤذنی یا امامت پر اجرت لینا جائز ہے یا نہیں

 

207

قاضی وغیرہ را اجرت گرفتن بنکاح خوانی بجز بحکم شریعت جائز ست یانہ

 

215

اجرت لےکر جانور ذبح کرنا جائز ہے یا نہیں

 

215

تحویلدار قدیمی سے کچھ زر نقد وغیرہ نقصان ہوجائے تو ضمان آتا ہے یا نہیں

 

215

متعلق اجارہ تاڑ

 

216

ٹھیکہ تاڑی او رخمر کا درست ہے یا نہیں او رجو شخص ٹھیکہ لے اسکی دعوت و امامت جائز ہے یا نہیں

 

216

تاڑی و شراب کا سرکہ کھانا جائز ہے یا نہ۔ او رجائز ہے تو کس کے نزدیک جائز ہے او رکس کے نزدیک ناجائز ہے۔

 

218

مسئلہ اجارہ درخت تاڑ و کھجور

 

218

ایک دوکان واسطے شراب بیچنے  کے کسی کافر کو کرایہ پر دے کے کوئی مسلمان اس کرایہ کو اپنے خرچہ میں لایا تو درست ہوگا یا نہیں۔

 

219

ہنود کرایہ کے مکان میں پوجا و پرستش اپنے دین و آئین کے موافق کرتاہے مالک مکان مسلمان کو اس مکان کا کرایہ کھانا درست ہے یا نہیں۔

 

219

کاشتکاری افیون کی جائز ہے یا نہیں۔

 

221

معلم قرآن کو جو تمام روز مکتب میں پڑھاتا ہے تعلیم پراجرت لینا جائز ہے یا نہیں

 

221

مستاجر اگر بعد انعقاد اجارہ بوقت ادا اجرت اجیرسے کچھ دام بخوشی و رضاء اس کے کم کرائے تو جائز ہے یا نہیں۔

 

228

زیدنے عمرو سے کہا کہ تو فلاں کام کر تو میں تجھے ہر برس پانچ سو روپیہ دوں گا عمرو نے قبول کیا اور کام شروع کیا اس اقرار کے موافق زید نے پہلے برس بلا تقاضا پانچ سو روپیہ عمرو کو دے دیئے مگر اب زید عمرو کو روپیہ نہیں دیتا حالانکہ عمرو کو کام کرتے ہوئے کئی برس ہوگئے اور عمرو جو اپنی اجرت سالانہ مانگتا ہے تو زید سکوت کرتا ہے او رکام کرنے کو موقوف بھی نہیں کرتا پس اس صورت میں اپنے برسوں کی اجرت کا مستحق ہے یا نہیں اور سکوت زید موجب سقوط اجرت ہوگا یا نہیں۔

 

229

اجرت  گرفتن قصہ خوانی و داستان گوئی جائز است یا نہ

 

230

مسئلہ مال حرام مطلق مثل آمدنی شراب و تاڑی وغیرہ اپنے تصرف میں لانا یا غیر کوبطور ضیافت و ہدیہ قرض یا عوض اجرت کے دینا اور لینا یا صدقہ دینا اس میں سے حرام او رمنہی عنہ ہے اور جو فقراءو مساکین کو بطول حصول ثواب کے دیا اور متوقع ثواب کا ہوا اور فقیر نے دیدہ دانستہ مال حرام کو لے لیا اور اس پر مدح و ثنائی کی تو دونوں دینے والے کافر ہوں گے۔

 

231

زید نے اپنی جائیداد اجارہ پر دی او رکہا کہ تاحیات میں خود کرایہ لوں گا بعد کو میری زوجہ اب بعد وفات زید زوجہ زید کو دعویٰ کرایہ پہنچتا ہے یا نہیں۔

 

232

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45041
  • اس ہفتے کے قارئین 97090
  • اس ماہ کے قارئین 843254
  • کل قارئین105714375
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست