#236

مصنف : سید نذیر حسین محدث دہلوی

مشاہدات : 22676

معیار الحق فی تنقید تنویر الحق

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7880 (PKR)
(پیر 01 فروری 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

ہندوستان میں تقلید شخصی کا ایسا رجحان پیدا ہو چکا تھا کہ قرآن وسنت کو سمجھنا انتہائی مشکل تصور کیا جاتا اور لوگوں کے اس کے قریب بھی نہ آنے دیا جاتا تھا حتی کہ ان کے دلوں میں یہ چیز پیدا کر دی گئی تھی کہ قرآن وسنت کوسمجھنا عام انسان کا کام ہی نہیں تو اس دور میں شاہ ولی اللہ ؒ نے تقلید کے خلاف آواز حق کو بلند کرتے ہوئے قرآن وسنت کے افہام وتفہیم کو عام کرنے کی کوشش کی –اسی تحریک کو آگے بڑھاتے ہوئے شاہ اسماعیل شہید نے ایک کتاب تنویر العینین فی اثبات رفع الیدین تحریر فرمائی جس میں مختلف فقہی اختلافات کے بیان کے ساتھ ساتھ تقلید شخصی کا بھر پور رد فرمایا-اس کتاب کے منظر عام پر آنے کےبعد اس کے رد میں ایک غالی مقلد مولوی محمد شاہ پاک پٹنی نے تنویر الحق نامی کتاب کو شائع کر کے شاہ اسماعیل شہید کے دلائل کے اثر کوزائل کرنے کی ناکام کوشش کی -اس کے بعد شیخ الحدیث  میاں نذیر حسین محدث دہلوی نے تنویر الحق کے رد میں معیار الحق فی تنقید تنویر الحق کا جواب لکھا جس میں تنویر الحق کا مکمل علمی محاکمہ کیا گیا ہے اور عام فہم انداز کواختیار کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی دلائل سمجھنے میں دقت کاسامنا نہ ہو- معیار الحق کی اشاعت کے بعدمولوی ارشاد حسین رام پوری نے معیار الحق کا جواب دیا جس کا نام انہوں نے انتصار الحق رکھا-مصنف نے کتاب کی تالیف کے بعد یہ دعوی بھی کیا کہ کوئی بھی غیر مقلد اس کا جواب نہیں دے سکے گا-اور الحمد للہ اس دعوی کے جواب میں میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے پانچ شاگردوں نے پانچ جوابات لکھے اور جب معیار الحق اور انتصار الحق دونوں کتابیں مولانا ابو الکلام آزاد کے سامنے پیش کی گئیں تو انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا:مجھ پر معیار الحق کی سنجیدہ اور وزنی بحث کا بہت اثر پڑا  اور انتصار الحق کا علمی ضعف صاف نظر آ گیا-

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

7

تفریظ

 

10

پیش لفظ

 

12

خطبئہ کتاب

 

25

محمدشاه پنجابی کا قریب چار سال کے مئولف

 

25

معیار سے پڑھنا پھر معتزلی ہونا

 

25

باب اول

 

 

تحقیق فضائل امام میں

 

29

کیا امام صاحب تابعی تھے؟

 

29

قول صاحب در مختار کا کہ آخر زمانہ میں  حضرت عیسی مذہب حنفی پرعمل کریں گے

 

32

اور ردکرنا اس قول طحطاوی کا

 

32

قول بعض حنفیوں کا کہ حضرت خضر ؑ نے امام صاحب سےتیس برس تک حیات امام میں اور پچیس برس قبر پر باشارہ باری تعالی قصہ قشیری کا جس میں حضرت خضر کو امام صاحب کا مقلد بنایا ہے

 

33

دین میں سند کا ضرور ہونا

 

34

موضوع ہونا حدیث منقولہ عن الامام کا حل مقام جس میں تحقیق ہےمقدم ہونا مثبت کا نافی پر علی الاطلاق ہے یہ نہیں

 

35

بیان غلطی فاحش لورکذب صریح مئولف تنویر کہ امام کے وقت جابر بن عبداللہ اور عبد اللہ بن انیس موجود تھے اور نسبت اس کی طرف امام نووی کے

 

35

بیان محال ہونا ملاقات امام کا جابر بن عبداللہ سےقول محقق کے امام سن اسی میں پیداہوئے

 

35

بیان مسند امام کا کہ 676 ھ میں جمع  ہوئے

 

36

بیان وفات عبد اللہ بن انیس اور محال ہونا ملاقات امام کا ان سے

 

37

عدم لقار امام کا عائشہ بنت عجرد سے اوربیان عدم صحابیت عائشہ

 

40

واثلہ بن اسقع کی ملاقات عقلاً گو محال نہیں لیکن عادۃ تو محال ہے

 

40

عبد اللہ بن جزء سے امام صاحب کی ملاقات عقلاً محال ہے

 

40

لطیفہ

 

42

موضوع ہونا ان احادیثوں کا جن کو مقلدین حنفیہ مناقب امام میں لاتے ہیں اور امام شافعی کے حق میں حدیث اضربین ابلیس کی نقل کرتےہیں (نعوذبا اللہ)

 

43

وضع کرنےوالاحدیث سراج امتی یا مامون سلمی احمدبن عبد الجوئیباری ہے

 

44

عدم قبول قول تابعی سے اگرامام صاحب تابعی ہوں جیسا کہ مئولف تنویر زعم ہے تو لازم آتا ہےکہ کرخی او ردبوسی او رشافعی بوجہ عدم فیوب قول صحابی ہوجائیں

 

45

بیان امام صاحب  کی ایک رات میں ہزاررکعت نماز پڑھنے کا اور تمام شب بیداری کرنے اور ستر ہزار ختم قرآن کرنا اورایک  وضوء سے نماز عشاء اور فجر پڑھنی

 

45

امام صاحب کا کاروبار تجارت میں مصروف رہنا

 

48

باب دوم

 

 

بیان تقلید آئمہ اربعہ کی بیان عدم مخصص اور ظنی الدلالت ہونا آیہ فاسئلوا کا

 

50

ابطال دعوی اجماع کہ مراداہل الذکر سے آئمہ اربعہ میں ابطال تقلید کی ایک آئمہ اربعہ سے

 

50

رداد عار طحطاوی کہ فرقہ ناجیہ آج کے دن منحصر شافعی مالکی حنبلی حنفی میں ہے

 

54

بیان ان مجتہدوں کاجو آئمہ اربعہ کے ہوئے

 

58

بحث اجماع بسیط

 

64

بحث اجماع مرکب

 

65

جواب ملاجیون کے قول کا

 

68

مقدمہ بیان معنی تقلید

 

72

تقلید مجتہدوں کی عالم بالحدیث والقرآن کو دقت جاننے ایک مسئلہ کے قرآن مجیدے یا حدیث ے اس مسئلہ معلومہ میں نہ جائے

 

73

جواب عذرمتبدعین کہ آج کےدن ہم کو قرآن او رحدیث پر عمل کرنا دشوار ہے

 

76

بیان جوازتحزی فی الاجتہاد

 

78

بیان اقسام تقلید

 

80

قسم اول واجب ہے

 

80

قسم ثانی مباح ہے

 

81

قسم ثالث حرام وبدعت

 

81

قسم رابع شرک ہے

 

81

اقوال آئمہ اربع منع تقلیدمیں

 

86

قول محی الدین ابن العربی وشیخ عبد القادر جیلانی منع تقلید میں

 

87

قول عبد الرحمن بن اسمعیل ابوشامہ منع تقلید میں

 

88

قول شاہ ولی اللہ صاحب کہ اللہ تعالی نے کسی کو تکلیف نہیں دی کہ حنفی یا مالک شافعی یا حنبلی ہو

 

93

وہ روایتیں جن سے التزام مذہب معین کا ابطال کما حقہ ظاہر ہوتا ہے

 

95

اول روایت منقول امام ابوحنیفہ اور صاحبین سے

 

96

دوسری روایت شیخ غر الدین بن عبد السلام

 

97

تیسری روایت شیخ عبد الوہاب شعرانی

 

98

چوتھی شیخ ابن الہمام

 

99

پانچویں سید بادشاہ شارح تحریر

 

99

چھٹی روایت علامہ ابن امیر الحاج

 

103

ساتویں روایت ابن حاجب

 

104

آٹھویں روایت قاضی عضدالدین شافعی

 

105

نویں روایت محب اللہ بہاری

 

105

دسویں روایت مولانا بحر العلوم

 

107

گیارہویں روایت فاضل قبدہاری

 

110

بارہویں روایت شیخ اکمل صاحب

 

111

تیرہویں روایت شرح ابن الحاجب

 

112

پندرہویں روایت شامی

 

114

سولہویں روایت عابدسندی

 

115

سترہویں روایت امام ابن حزم

 

115

اٹھارہویں روایت مولانا بحرالعلوم

 

116

انیسویں روایت شاہ ولی اللہ صاحب

 

116

بیسویں روایت مولوی اسمعیل صاحب شہید ایضاح الحق کی

 

118

اکیسویں روایت مولانا اسمعیل صاحب تنویر العنین کی

 

120

بائیسویں روایت شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی

 

120

تیئسویں روایت ملاعلی قاری

 

121

چوبیسویں روایت علماء عراق اور ماوراء النہر

 

122

پچیسویں روایت حکم زوجہ مفقود الزوج

 

122

چھبیسویں روایت بعض علماء خوارزم

 

123

ستائیسویں روایت قضاۃ متاخرین کا تزکیہ شہود میں بنابر مذہب ابن ابی لیلی کے فتوی دینا

 

123

اٹھائیسویں روایت شیخ السلام عطاء بن حمزہ

 

123

انتیسویں روایت عطاء بن حمزہ قضی علی خلاف المذہب

 

124

تیسویں روایت امام طرطوسی

 

124

اکتیسویں روایت قاضی ابوعاصم عامری

 

125

بتیسویں روایت صاحب بحرالرائق

 

126

ف تعریف تلفیق

 

126

تینتیسویں روایت خاینہ کی

 

126

چونتیسویں روایت مولوی حیدعلی ٹونکی کی

 

127

پینتیسویں روایت شیخ عبدالوہاب شعرانی کی

 

132

بیان دلائل شرعیہ کا منع تقلید میں اہل حق کے لیے

 

135

پہلی دلیل آیت قرآن

 

135

وجہ استدلال کی پہلے ذکر فیدمقدمات کا دوسری دلیل حدیث اسود کی

 

139

تیسری دلیل اجماع صحابہ کا

 

140

چوتھی دلیل قیاس

 

141

ابطال دلائل وجوب تقلید معین

 

144

تحقیق رجوع بعدالعمل

 

147

جواز متتبع رخص

 

159

ناواقف ہونا مؤ لف تنویر کےنزدیک خیر خواہ سنت ہو خواہ مستجب سب واجب ہے

 

162

بحث تلفیق

 

163

تحقیق انتقال مذہبی

 

170

جواب ملا جیون کا

 

176

تبصرہ بیان معنی وجوب شرعی

 

183

بیان اجمال شرعی

 

184

وصیت شیخ  محی الدین  ابن العربی

 

187

بحث قلتین

 

189

حدیث استیقظ اور حدیث اذاونع معارض حدیث قلتین کی نہیں

 

191

حدیث لابیولن بھی معارض نہیں

 

193

حدیث نزح زمزم معارض قلتین نہیں

 

193

توفیق ور بیان ان احادیث او رحدیث قلتین کےتوفیق حدیث اور حضرت علی ؓو رحدیث قلتین کی

 

196

بیان حدیث بیر بضاعہ کا

 

197

تضعیف واقدی کا

 

200

غلطی صاحب ہدایہ کی کہ حدیث قلتین کی ابوداؤد نے تضعیف کی ہے

 

202

حاشیہ

 

202

تصحیح حدیث قلتین

 

203

جواب مصنفین حدیث قلتین کے

 

207

بیان جرح اور تعدیل

 

207

تفریف اضطراب اور رفع اضطراب اسناد ہے حدیث قلتین سے

 

209

اجماع سکوتی حجت نہیں

 

212

رفع اضطراب معنوی حدیث قلتین سے

 

214

نامقبول ہونا ان روایتوں کا جن میں ثلث قلال او ر اربعین  غرباآیاہے

 

217

تحقیق معنی قلہ

 

221

حدیث الماء طہور میں الف   لام عہد خارجی کا ہے

 

224

بے اصل ہونا مسئلہ دہ دردہ کا

 

230

مستجب وقت فجر غلس ہے

 

240

توثیق اسامہ بن زیدلیثی

 

242

توفیق درمیان حدیث اسفار اورتغلیس کے

 

243

بیان معنی اسفار

 

247

تضعیف ان حدیثوں کی حس سے مؤلف تنویر نے استدلال کیا ہےاسفار پر

 

249

قول طحاوی کا کہ غلس میں شروع کرہے اوراسفار میں تمام کری اور مذہب ہے امام صاحب اور صاحبین کا

 

250

بیان ترجیح صحیحین کی غیر پراور بیا ن مؤخر ہوناحدیث غلس کا حدیث اسفار پر

 

251

بیان ودام فعل آنحضرت ﷺ کا تغلیس

 

253

بیان صحابہ کا غلس میں نماز پڑ ھنا

 

256

استحباب اول وقت ظہر

 

258

احفظ ہونا سفیان کا شعبہ سے حاشیہ

 

259

بیان اور احادیث تہحیر اور ابراد کی بیان آخروقت ظہر کا

 

264

جواب استدلال حدیث ابردوا بالصلوۃ

 

288

جواب استدلال سے حدیث اجارہ کے

 

289

جواب استدلال حدیث ابوذرغفاری کے سے

 

296

جواب دلیل رابع

 

298

ردکرنا حنفیوں کا صاحب ہدایہ کی دلیل مثلین کو

 

299

خلاف کرنا مؤلف تنویرکا اپنے امام اور فقہاء کے حاشیہ

 

302

رجوع کرنا امام کا اپنے مذہب مثلین سے طرف ایک مثل کے جو مذہب صاحبین او ر جمہور کا ہے

 

302

مسئلہ جمع بین الصلوتین

 

307

جمع بین الصلوتین دوقسم ہے جمع تقدیم اور جمع تاخیر

 

307

احادیث جمع تقدیم

 

307

احادیث جمع تاخیر

 

314

ابطال جمع صوری بطریق نقل

 

322

قول شاہ ولی اللہ صاحب کا کہ یہ جو کوئی صحیحین کی تحقیر کرےوہ مبتدع ہے او ربیان طبقات حدیث کا

 

333

ابطال جمع صوری بدلیل عقلی

 

336

جواب استدلال آیت ان الصلوۃ کانت علی المؤ منین کتابا موقوتا بیان جوازتخصیص عام کتاب اللہ کی خبر واحد سے نزدیک جمہور حنفیہ ودیگر آئمہ کے

 

338

ظنی ہونا آیت ان الصلوۃ کانت الخ کا موافق مذہب حنفیہ کے بسبب مخصص ہونے  اس کے ساتھ حدیث  جمع عرفات ومزدلفہ کے

 

338

جواب اذاتعارضا تساقطا

 

347

جواب مؤلف تنویر کےاخیر عدْر کا عدم جمع احتیاط ہے

 

347

جواب ان عذرات کا جو مؤلف تنویر نے نہیں بیان کئےمگر ان کے پیشواؤوں  نے بیان  کئے  ہیں

 

348

خاتمۃ الکتاب

 

351

تقاریظ  آئمہ اعلام ؒ علیہم

 

352

مخنصر سوانح حیات حضرت میاں صاحب رحمۃ اللہ

 

370

جریدہ مصادر

 

384

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38493
  • اس ہفتے کے قارئین 463983
  • اس ماہ کے قارئین 1664468
  • کل قارئین113271796
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست