#4996

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

مشاہدات : 6540

مقالات و فتاویٰ شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی

  • صفحات: 866
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 38970 (PKR)
(پیر 27 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبۃ الفضیل بن عیاض، کراچی

پچھلی صدی کے نصف اول میں جہاں برصغیر نے ایک سے ایک قد آور سیاست دان کو دیکھا ہے وہاں صحافت‘ وکالت شعروشاعری میں بھی صفِ اول کی شخصیتوں کا جُھرمٹ اپنے دامن میں سجا رکھا ہے اور اساطینِ منبر ومحراب اورکاروانِ علم ومعرفت کی بات ہو تو ایسی ضوفشاں مثالیں سامنے آئیں گی جن کے شعور وآگہی کی تمازت ابھی تک دلوں کو گرماتی نظر آتی ہے۔ ان شخصیات میں سے ایک مولانا محمد اسماعیل سلفی بھی ہیں جن پر صرف گوجرانوالہ نہیں بلکہ سر زمینِ پاک کا ایک ایک ذرّہ فخر کر سکتا ہے۔ اس کتاب میں مولانا کے فتاویٰ کا حصہ مختصر ہے‘ کل اڑتیس فتاویٰ نقل کیے گئے ہیں جو کہ عقائد‘ عبادات اور دیگر معاملات سے متعلق ہیں۔ عقیدے سے متعلق نو‘ طہارت ونماز سے متعلق تیرہ‘ زکاۃ وصدقات سے متعلق چار‘شادی ونکاح سے متعلق چھ اور وراثت وغیرہ سے متعلق چھ فتاویٰ جات ہیں۔ اور فتاویٰ جات میں عموماً تفصیل ہے اور نصوص کے ساتھ تفاسیر‘ شروح اور فقہی ولغوی مصادر کی روشنی میں زیر بحث مسئلے کو ہر پہلو سے مفتح کرتے ہیں‘ لیکن مقالات کا تنوع کئی ایسے عناوین کااحاطہ کیے ہوئے ہے جن سے ان کے اعلیٰ پائے کی فقاہت ودرایت کا بہ خوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب ایک عہد کی تاریخ ہے۔مقالات کی تعداد چھبیس ہے۔ اس میں شخصیات ووفیات کا بھی تذکرہ ہے جو کہ گیارہ شخصیات کی وفات پر لکھے گئے۔ اس میں مقدمات وتبصرہ جات میں ہیں جو کہ پینتیس کتب اور مضامین ورسائل پر مؤلف نے کیے ہیں۔ اس میں کچھ مکاتیب بھی ہیں جو کہ اسّی کے قریب ہیں۔ اس میں مؤلف نے نظم جماعت کے متعلق ہدایات واخبارات سے متعلق بھی کچھ تفصیل ہے۔ مؤلف  کے دروس اور تقاریر کو بھی کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ یہ کتاب’مولانا محمد اسماعیل کے مقالات وفتاویٰ جات پر مشتمل ہے جس کی تحقیق وتخریج حافظ ابو مریم مدنی﷾ نے کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ  ازفضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صہیب حسن﷾

15

تقدیم  ازفضیلۃ الشیخ مولانا محمد الاعظمی ﷾

17

مقدمۃ التحقیق

21

فتاویٰ

 

حضرت عیسی﷤کی بن باپ کی ولادت اعجازی شان کی تھی

29

اہل وہاب کامذہب اورنماز میں آنحضرت ﷺ کاتصور

31

ملاقات کےوقت دست  وپابوسی کی شرعی حیثیت

38

حدیث((لولاک لماخلقت الافلاک))کاجائزہ

43

حضرت ﷺ کادنیا میں تشریف لانا اوربعض  مبتد عانہ خیالات

45

وضو کےبغیر قرآن مجید پڑھنا

50

ننگے سر عادتا نماز پڑھنا

50

وتر کےبعد دورکعت بیٹھ کرپڑھنا

55

کیادیہات میں نماز جمعہ فرض ہے؟

56

تعدد جمعہ

83

خطبہ جمعہ کی طوالت

84

نماز تراویح کی رکعات

84

عیدالاضحیٰ کےبعد قربانی کتنے دن تک درست ہے؟

82

میت کےلیے دعا کی شرعی حیثیت اورچہارشنبہ  کی تعطیل

92

کیاکفن پر کلمہ یاعہد نامہ وغیرہ لکھنا درست ہے؟

93

قبروں پر پھول چڑھانے کی رسم قبیح

94

دعائے تغزیت میں ہاتھ اٹھاکر فاتحہ کہنا

97

زمین کاعشر اوربیت المال

97

مسجد میں زکات یافطرانہ دینا

98

غیرشرعی رسوم  ورواج والی شادی میں شرکت کرنا

98

عدت کےدوران میں نکاح کرنا

99

زانی مرد اورزانی عورت کانکاح کرنا

99

حرمت مصاہرت

101

بیوی کونان ونفقہ نہ دینا

103

بچے کی پرورش کےاخراجات

105

وراثت  میں لڑکی کاحصہ

106

حقہ نوشی

107

تکبیر پڑھ کر بندوق سےشکار

108

نسوار سےروز ٹوٹنا

108

مروجہ قائم ٹیبل کےمطابق روز ہ رکھنا اورافطار کرنا

109

قرآن مجید کانظم میں ترجمہ

109

مقالات

 

کیاغیراللہ    کےنام کی نذر مانا ہواجانور شرعی طریق پر ذبح کرنےسے حلال ہوجاتاہے؟

113

داڑھی کتنی بڑی ہو؟

118

رویت ہلال اورمشینی آلات

135

رویت ہلال اورخبر وشہادت کی بحث

142

مرزاغلام احمد صاحب معمولی اخلاق کی روشنی میں

156

شیعہ سنی مصالحت  اوراس کی مشکلات پر ایک نظر

164

شیعہ اورسنی علماءکےلیے دعوت فکر

190

اختلاف اورحدود ادب امام ابویوسف ﷫ کاانداز بحث

208

فقہ اورتفقہ

215

اسلام کرام کامطلوب احترام اورتقلید جامد کےکرشمے

219

شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ اورمسئلہ فاتحہ خلف الامام

227

ہمارے تعلقات حضرات دیوبندسے

233

قابل ضبط کتابیں بریلوی حضرات سےمود بانہ گزارش

255

آنحضرت ﷺ کایوم پیدائش اورچند غلط فہمیوں کاازالہ

275

حرم مکہ اوراس کےتاریخی حوادث

281

ایک مثالی خاندان کی یادگار

289

اسلامی مرکزیت کےلیے ریگستان عرب کاانتخاب کیوں ہوا؟

296

عید عہد نبوت میں

302

مسجد اہلحدیث مالیرکوٹلہ اورامام الہند مولانا آزاد ،جماعت اسلامی سےاوباگزارش

306

عائلی قوانین اورجمعیت اہل حدیث

313

دعوۃ الاخوان

320

نظام جماعت اورامارت مروجہ

326

نظم جماعت اوراس راہ کی مشکلات

342

بزرگوں کاشکوہ اورحقیقت حال کاجائزہ

348

آج کل کےمناظروں کی افادی اورشرعی حیثیت پر ایک نظر اورجماعت کےلائحہ عمل میں ایک اہم تبدیلی کی ضرورت

354

شخصیات ددفیات

 

حضرت مولانا سید محمد دارد صاحب غزنوی سےدیرینہ تعلقات

367

ایک دیرنہ رفیق کی یاد میں

372

مولانا نور حسین گرجاکھی مرحوم

375

ملک ہدایت اللہ مرحوم

377

ایک مخلص ساتھی کی یاد میں مولانا اسحاق رحمانی

379

آہ !مولانا عبدالحمید حمید پوری

382

حافظ حمید اللہ صاحب کانتقال پر ملال

384

ایک معمر اورخوش بیان عالم کاانتقال مولانا عبدلغنی صاحب لالہ موسیٰ

385

مولانا سیدحسین احمد مدنی کی وفات

386

سیٹھ نظام الدین کاسانحہ ارتحال

387

مولانا محمد احمد کوصدمہ

389

میری صحت

390

مقدمات اورتبصرہ جات

 

ترجمہ القرآن للاستاذ الامام النظار الشیخ ثناء اللہ ﷫

393

شرف اصحاب الحدیث

433

معیار الحق

460

اکمل البیان

475

مجموعہ نورالسنہ قرۃ العین دراثبات سنت رفع الیدن

479

نتائج تقلید

487

امام شوکانی

490

کالاپانی

492

تعلیمات مجدد یہ

503

قبرپرستی اورسماع موتی

509

تین طلاقیں

514

تاریخ تدوین حدیث

516

تحریک جماعت اسلامی ارومسلک اہل حدیث

525

ناقابل مصنف مرزا

536

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39049
  • اس ہفتے کے قارئین 464539
  • اس ماہ کے قارئین 1665024
  • کل قارئین113272352
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست