#4775

مصنف : محمد رئیس ندوی

مشاہدات : 6274

مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 1030
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25750 (PKR)
(ہفتہ 02 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبۃ الفضیل بن عیاض، کراچی

علمائے اسلام نے دینِ اسلام او رعقیدۂ توحید کی ترویج دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس ، تصنیف وتالیف ،مضامین ومقالات کے ذریعہ کی ہے بعض علماء نے مختلف موضوعات پر ضخیم کتب او رچھوٹے رسائل و کتا بچہ جات تحریر کئے ہیں۔ قارئین کے لیے بڑی ضخیم کتب کی بنسبت ان چھوٹے رسائل،کتابچہ جات اور مضامین ومقالات سے استفادہ کرنا آسان ہے۔بعض ناشرین کتب نے ان رسائل کو افادۂ عام کے لیے یکجا کر کے شائع کیا ہے جیسے کہ مقالات شبلی، مقالات راشدیہ،مقالات محدث گوندلوی ، مقالات مولانا محمد اسماعیل سلفی،مقالات شاغف، مقالات اثری، مقالات پر وفیسر عبد القیو م وغیرہ یہ مذکورہ تمام مقالات تقریبا کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ‘‘ وکیل سلفیت علامہ محمد رئیس ندوی﷾ (استاذ جامعہ سلفیہ بنارس) کی ہے۔ یہ کتاب قرآن و حدیث کی روشنی فتنہ تقلید پرستی میں روک تھام کے لیے ایک مکمل نصاب ہے، جو کہ دیو بندی تحفظِ سنت کانفرنس (2،3 مئی 2001ء) کے موقع پر شائع کردہ انتیس مجموعہ مقالات پر مبنی ہے۔جس میں اکابر صحابہ و محدثین کرام اور دیگر شیوخ کے حالات و واقعات کو بیان کرتے ہوئے نماز کے متعلق احکامات وغیرہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف اور دیگر معاونین کتاب کی اس کو کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین۔ رفیق الرحمن

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

51

حالات وخدمات

55

خطبہ کتاب تمہید

61

امت میں اختلاف وانتشار پیداکرنےسے شرعی ممانعت

63

امت محمدیہﷺ میں افتراق کی نبوی پیش گوئی

64

’’یداللہ علی الجماعۃ ‘‘والی حدیث نبوی

65

’’اتبعو السواد الاعظم ‘‘والی حدیث نبوی

66

اسلام کی طرف منسوب فرقوں میں سب سےزیادہ ضرور رساں فرقہ اہل الرائ ہے

68

حدیث نبوی کی نظر میں فرقہ اہل الرای گمراہ وگمراہ گر ہے

69

صحابہ کرام کی نظر میں اہل الرائ اعدائے سنن ہیں اورحفظ وروایت حدیث سےمحروم بھی

69

صحابہ کرام نے سبھی اہل اسلام کونصوص کاعلم حاصل کرنےکاحکم دیا

70

حکم فاروقی کہ فرق باطلہ بشمول اہل الرائ وتقلید پرستوں کارد بلیغ احادیث نبویہ سےکرو

71

عراق سےمتعق ایک اہم نبوی پیش گوئی

72

تنبیہ بلیغ وایضاح اول:

74

تنبیہ بلیغ وایضاح ثانی:

74

ہندوستان میں اہل حدیث کےخلاف فتنہ سامانی کرنےوالے اہل الرائ

75

تحفظ دیوبندیت کانفرنس بنام تحفظ سنت کانفرنس

76

فرقہ دیوبندیہ کانفرنس ’’تحفظ دیوبندیت ‘‘کادعوت نامہ

77

مسلمانوں کاعہد زوال کب سےشروع ہوا؟

78

کیامذہب اہل حدیث اورمتبعین اہل حدیث کو انگریز ی سامراج نےپیداکیاہے

79

برٹش سامراج کےساتھ مسلمانوں کےکس فرقہ کی وفاداریاں مربوط ہیں

81

فرقہ دیوبندیہ کی اہل حدیث کی بابت بھاری اکاذیب اوتلبسیات نویسی

82

فرقہ دیوبندیہ کی ڈھکوسلہ بازی

83

فرقہ دیوبندیہ کی تعلیٰ بازیاں

83

تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ صدارت پر سلفی تحقیقی نظراورانکشاف حقائق

89

علماء اعلام معززحاضرین

92

اساطین اسلام

93

حاضرین ذوی الاحترام

96

محافظان سنت

97

تنبیہ

98

حضرت علماء ذی شان

99

حضرات

101

فرقہ دیوبند یہ وبریلو یہ درحقیقت غیرمقلدہیں

102

پاسبان ملت

105

فرزندان اسلام

107

دیوبندی تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ استقبالیہ پر ہمارا تحقیقی تبصرہ جائزہ ونقد نظر

112

خطبہ کتاب وتمہید

113

مہمانان گرامی قدراورمعزز حاضرین

117

پاسبان ملت !

118

اس دیوبندی بیان پر ہماراتبصرہ

120

عالی مقام علماء کرام

121

اس دیوبندی بیان پر ہماراتبصرہ

123

امام ابوحنیفہ اورمرجیہ وجہمیہ

123

امام ابوحنیفہ  سےان کےشرکیہ وکفریہ عقائد سےباربار توبہ کرائی گئی

124

جہمی مذہب پر امام ابوحنیفہ کی موت ہوئی

125

غیراللہ کی پرستش کرنےوالا دیوبند یہ کی نظر میں کامل الایمان رہتاہے

125

دیوبند تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ استقبالیہ کاخاتمہ

126

ہماری گزارش

126

کشف الغمۃ بسراج الامۃ ،پر سلفی تحقیقی جائزہ

128

خطبہ کتاب وتمہید

129

دیوبندی کتاب ’’کشف الغمۃ بسراج الامہ:کی وجہ تسمیہ

132

مذکورہ دیوبندی کتاب میں قولہ کےتحت کہی گئی بات اوراس کادیوبندی جواب

133

جواب :امام ابوحنیفہ تمام محدثین کےنزدیک سی الحفظ ہیں

134

امام ابوحنیفہ  نےخو د اپنے کوسی الحفظ کہا

134

امام ابوحنیفہ نےاپنےبیان کردہ تمام علوم کو بشمول حدیث وفقہ مجموعہ ریاح واباطیل کہا

135

اامام ابوحنیفہ نےاپنی بیان کردہ علمی باتوں کو مجموعہ شرور اباطیل کہا

135

ابتدائے امرمیں امام ابوحنیفہ کو خرابی حفظ کےسبب پتہ نہیں رہتا تھا کہ میری کونسی علمی بات صحیح اورکونسی غلط

136

امام ابوحنیفہ  اپنی مدون کرائی ہوئی کتب فقہ وحدیث کو مجموعہ اکاذیب کہتےہیں

137

حافظ ابن حبان نےامام ابوحنیفہ کو بہت زیادہ خراب حافظے والاکہا

138

زدیوبند حسین احمد ایں چہ بو العجی است

140

امام وکیع بن جراح کی امام ابوحنیفہ پر تحریح

141

امام وکیع کی امام  ابوحنیفہ پر تیسری تجریح

142

امام وکیع کی امام ابوحنیفہ چوتھی تجریح

142

امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر پانچویں تجریح

143

امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر چھٹی تجریح

143

کیابواسطہ امام اب المدینی امام بخاری ابوحنیفہ کےشاگرد ہیں

144

کیاابن معین نےتوثیق ابی حنفیہ کی ہے؟

144

ایضاح

145

نشہ دیوبندیت میں دیوبندیہ کےاحقرالزمن مفتی مہدی حسن کی ہذیاں سرائی

146

کیاامام ابن المدینی نےامام ابوحنیفہ کی توثیق کی ہے؟

147

دبوبندی تلبیسات کی بھرمار

147

کیااساتذہ ابی حنفیہ غیرثقہ یاثقہ تھے

148

امام ابوحنیفہ کےاستاد الاستاذ امام ابراہیم نخعی

149

امام ابوحنیفہ کےبیٹے وپوتے ضعیف ہیں

151

تلامذہ ابی حنیفہ ابویوسف محمد کذاب ہین

151

امام ابوحنیفہ کےہم مسلک تلامذہ علم حدیث کی بصیرت سےمحروم تھے

152

زیدبن ابی عیاش کی تجیہل وتوثیق پر بحث

152

ائمہ حناف کی توثیق زیدبن ابی عیاش

153

مزاعم دیوبندی کی تکذیب

155

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63518
  • اس ہفتے کے قارئین 360496
  • اس ماہ کے قارئین 1413996
  • کل قارئین110735434
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست