#750.07

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 26691

فتاوی علمائے حدیث - جلد8

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3450 (PKR)
(بدھ 26 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الحج] (   جلدہشتم)

 

 

افتتاحیہ

 

7

حج کی تاریخ اور اس کی اہمیت

 

10

تشریحات مناسک حج.......

 

16

احکام حج

 

31

زید نے اپنے حج کے ساتھ ہی باپ مرحوم کا حج کرلیا کیا یہ جائز ہے؟

 

39

کیا حجاج کو پاسپورٹ کے ساتھ فوٹو کھچوانا جائز ہے

 

39

زید حج کو جانا چاہتا ہے، مگر بکر کہتا ہے کہ تیرا حج نہیں ہوگا ال۔

 

40

بے زکوٰتے مال سے حج ہوسکتا ہے یا نہیں۔

 

40

کسب حرام سے جو مال کمایا ہے، اس سے حج ہوسکتا ہے۔

 

40

مال وراثت کو قبل از تقسیم حج پر صرف کرنا جائز ہے۔

 

40

دو سو بیگہ زمین کے مالک پر حج فرض ہے یا نہیں۔

 

41

کیا مکہ میں حاجیوں کو عید پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔

 

41

کیا حج کا روپیہ کسی دوسرے مصرف میں آسکتا ہے؟

 

41

ایک شخص نے حج کے لیے رقم جم کرائی، قرعہ اندازی میں نا م نہ آیا، شخص مذکور فوت ہوگیا، کیا وہ رقم فی سبیل اللہ خرچ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

 

41

باوجود استطاعت حج کے غلطی سے حج کو نہیں جاتا،آپ کو اس فعل پر گناہگار بھی سمجھتاہے، ایسے شخص کا کیا حال ہے؟

 

43

ایک کسبیہ نے کمائی زنا سے مال کیا۔ اب توبہ کے بعد اس مال سے حج کرسکتی ہے؟

 

43

جس پر حج فرض ہے، وہ کسی رئیس کے ساتھ جاکر اس کی رقم سے حج کرآئے، تو اس کا حج ادا ہوگا یا نہ

 

43

عشر، زکوٰۃ مسکین آدمی کو حج کے لیے دینا جائز ہےیا نہیں؟

 

45

کیا بیت اللہ میں داخل ہوکر اس کی چھت کی طرف دیکھنا منع ہے؟

 

46

ایام حج میں دیر ہو تو قبل از حج مدینہ منورہ جانا کیسا ہے؟

 

46

ایک شخص کی نذر مان کر دوسرے کو حج پر لے جانا کیسا ہے؟

 

46

حج سے پہلے مرنے والے کے حج کا حکم۔

 

47

خاوند نے حج نہیں کیا، اس کی بیوی حج کرسکتی ہے؟

 

47

باپ نے حج نہیں کیا، بیٹا اس کی زندگی میں حج کرسکتا ہے یا نہیں؟

 

48

حج میں تاخیر کرنا۔

 

48

حج حقوق العباد کی معافی۔

 

49

قرض حسنہ سے حج ادا کرنا کیسا ہے؟

 

49

ایسے شخص کے حج کا کیا حکم ہے الخ۔

 

52

حج تمتّع کرنے والے پر دسویں ذی الحجہ کو بعد طواف بیت اللہ صفا، مروہ کی سعی ضروری ہے یا نہیں؟

 

52

متعہ بالحج کی کیا تعریف ہے؟

 

53

عمرہ کے اوقات کیا ہیں؟

 

53

حجر اسود کا بوسہ۔

 

54

حجر اسود کو بوسہ۔

 

54

جو لوگ ہندوستان سے حج کو جاتے ہیں وہ احرام یلملم سے باندھیں یا جدّہ سے۔

 

55

رمل اور اضطباع کسے کہتے ہیں؟

 

56

عید کے دن صفا مروہ کی سعی

 

56

کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا چاہیے یا بیٹھ کر۔

 

57

زید اپنا حج ادا کرنے گیا، وہاں کسی عرب کو پیسے دے کر اپنے بوڑھے باپ کا حج بدل کراسکتا ہے؟

 

57

بعض لوگ حج کو جاتے ہیں۔ وہاں کسی کو پیسے دے کر ماں باپ یا کسی رشتہ دار کا حج کراتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

 

57

حج بدل کے لیے کسی کو ہمراہ لے جایا جائے یا وہیں سے مقرر کرے۔

 

58

ایک  مال دار مسلمان حج کئے بغیر فوت ہوگیا، اس کے وارث حج کرانا چاہتے ہیں، ایک غریب مسلمان جس نے اپنا حج نہیں کیا، وہ جاسکتا ہے یانہیں؟

 

58

حج بدل کرنے والے کو حج کا ثواب ملتا ہے یا نہیں؟

 

58

ایک عورت عارضہ دوران سر میں مبتلا ہے۔ الخ

 

58

کیا میت کی طرف سے کوئی غیر قریبی حج کرسکتا ہے؟

 

59

ہندہ دائم المریض ہے، اپنی طرف سے کسی دوسرے کو حج کے لیے بھیج سکتی ہے یا نہیں؟

 

60

ایک شخص کے پاس حج کے لیے رقم کم ہے الخ۔

 

61

کمزور او ربوڑھا حج بدل کرا سکتا ہے یا نہیں؟

 

62

زید حج بدل پرجارہا ہے، اس خیال سے کہ میرے بھائی کا بھی حج ادا ہوجائے گا۔

 

63

ہندوستان کے فوت شدہ وطنی کی طرف سے حجبدل مقیم مکّہ سے کراسکتے ہیں؟

 

63

ایک شخص پر حج فرض تھا بغیرحج کئے فوت ہوگیا، اب ا س کے لیے  حج بدل کرانا ضروری ہے؟

 

63

زید کامل استطاعت حج کئے بغیر مرگیا، حج بدل کرانے سے فرض ساقط ہوجائے گا؟

 

64

ایک شخص جو ذیابیطس مرض میں مبتلا ہے، کیا حج بدل پر کسی دوسرے کو بھیج سکتا ہے یا نہیں؟

 

64

زید نے حج کے لیے مال جمع کیا، مرض موت میں مبتلا ہوکر وصیت کی الخ۔

 

64

ہمارے ایک صاحب حج کی نیت رکھتے تھے۔ الخ

 

65

حج بدل پر علمی تبصرہ۔

 

74

عورتوں پر حج فرض کس حالت میں ہے؟

 

76

ذی محرم کے سوا حج کو جانا کیسا ہے؟

 

77

پچاس سالہ بڑھیا اپنے باون سالہ بوڑھے دیور کے ساتھ حج کرسکتی ہے یا نہیں؟

 

77

میں مسمات فاطمہ بعمر تیس سال حج کا شوق رکھتی ہو۔ الخ

 

78

زید کہتا ہے کہ عورتوں کا بار بار حج کرنا جائز نہیں الخ۔

 

78

اگر دو تین عورتیں مل کر بغیر ذی محرم کے حج کو جاویں تو کیا حکم ہے؟

 

79

کیا عورت پر فرضیت حج کے لیے ذی محرم کا ہونا بھی شرط ہے۔ الخ

 

79

عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا۔

 

80

بغیرمحرم کے عورت کا حج۔

 

85

نابالغی میں حج فرض۔

 

86

جو مسلمان مال کی زکوٰۃ نہ دے او رحج بھی نہ کرے تو وہ یہودی ہوکر مرے گا یا عیسائی۔

 

87

استطاعت حج رکھتے ہوئے حج نہ کرنیوالے کیلئے جو حدیث میں  وعیدآئی ہے،  اسکی کیا صورت ہے؟

 

87

مال دار لڑکا نابالغ حج نہ کرے تو کیا حکم ہے۔

 

87

ایک شخص کو روزانہ احتلام ہوتا ہے کیا وہ حج کرسکتا ہے؟

 

88

حاجی کو رخصت کرتے ہوئے لوگ  انبوہ در انبوہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہیں۔

 

88

دو یا تین آدمی حج کی نیت رکھتے ہیں، لیکن اتنا سرمایہ نہیں۔ الخ

 

88

غریب لڑکے کا اپنے باپ سے روپیہ لے کر حج کو جانا جائز ہے یا نہیں؟

 

88

اکثر لکھا ہوا دیکھا ہے کہ فلاں کام کرنے سے سو حج یا سو شہید کا ثواب ملتا ہے۔ الخ

 

88

فلم خانہ خدا دیکھنا کیسا ہے؟

 

88

فلم خانہ خدا شرعی مصالح کی روشنی میں۔

 

88

حج فلم کا کیا حکم ہے؟

 

91

اگر کوئی آدمی بوقت نزع اپنا مال مسجد پر لگانے کے لیے وصیت کرگیا ہو۔ الخ

 

91

حج کی وصیت۔

 

92

حج سے متعلقہ سوالات کے جوابات۔

 

94

مسجد نبویؐ کی زیارت اور اس کے آداب۔

 

97

زیارت مدینہ۔

 

102

حدیث میں ہے، عورتوں کی نماز مسجد کی بجائے گھر میں افضل ہے۔ الخ

 

102

متفرقات۔

 

106

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47942
  • اس ہفتے کے قارئین 278681
  • اس ماہ کے قارئین 1952632
  • کل قارئین113559960
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست