#2887

مصنف : سلمان نصیف الدحدوح

مشاہدات : 13082

آنحضرت ﷺ کے سوالات صحابہ ؓکے جوابات

  • صفحات: 155
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3100 (PKR)
(بدھ 02 ستمبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

نبی اکرم کی حیات مبارکہ قیامت تک انسانیت کے لئے پیشوائی و رہنمائی کا نمونہ ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ ”تحقیق تمہارے لئے رسول اللہ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے“ زندگی کے جملہ پہلوؤں کی طرح معلم کی حیثیت سے بھی نبی اکرم کی ذاتِ اقدس ایک منفرد اور بے مثل مقام رکھتی ہے۔ نبوت اور تعلیم و تربیت آپس میں لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسی لئے آپ نے اپنے منصب سے متعلق ارشاد فرمایا:۔’’بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں“ یہ وہ معلم تھے جن کی تعلیم و تدریس نے صحرا کے بدوؤں کو پورے عالم کی قیادت کے لئے ایسے شاندار اوصاف اور اعلیٰ اخلاق سے مزین کیا جس کی مثال تاریخ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔تمام بھلائیاں بھی اس میں پوشیدہ ہیں آپ ایک مثالی معلم تھے۔ نبی کریم ﷺ بعض اوقات صحابہ کرام  کو دین  کی تعلیم سوالات کی صورت میں دیا کرتے تھے ۔آپ  ﷺ صحابہ    سے سوال کرتے  اگر  ان کو ان کےمتعلق معلوم ہوتا تو وہ جواب دے دیتے اور جواب نہ دینے کی صورت میں  نبی کریم ﷺ اس سوال کا جواب دیتے ۔نبی کریم  ﷺکے صحابہ کرام سےکیے گئےیہ سوالات  حدیث  کی مختلف میں  موجودد ہیں  ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آنحضرت ﷺ کےسوالات  صحابہ  کے جوابات‘‘ شیخ 8سلمان نصیف الدحدوح کی عربی کتاب ’’ الرسول یسال والصحابی یجیب‘‘ کا  اردود ترجمہ ہے  اس کتاب میں   مصنف نے   نبی اکرم  کے  صحابہ  کرام   سے کیے گئے  سوالات   اور ان کے جوابات کو کتب  احادیث سے تلاش کر کے ایک جگہ جمع کردیا ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  عامۃ الناس کےلیے نفع بخش  بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرسے مضامین

 

 

اصطلا حات کتاب

 

17

باب اول

 

19

الا یمان و الا سلام

 

19

اسلام کا مظبو ط ترین حلقہ

 

20

اسلام اور ایما ن کا بیان

 

21

فضائل دین کا بیان

 

23

عمل میں میانہ روی ا ختیار کرنے کی تنظیم

 

25

مو ا لا ۃ المو منین (  مو منو ں کی تعداد بڑھانا

 

26

دوسراباب

 

27

علم کے اثرات ہمیشہ باقی رہیں گے

 

27

طلب علم کے لئے سفر

 

28

تیسرا باب

 

30

طہارت کے مسائل و احکام

 

31

خوب اچھی طرح و ضو کرنے کا فائدہ

 

31

ہر وقت با و ضو رہنے کی فضیلت

 

31

تحیۃ الو ضو ( وضو کے بعد دو رکعتوں ) کی ترغیب

 

32

تیمم کا بیان

 

32

غسل کابیان

 

33

غسل کابیان اور جبا بت کا حکم

 

34

مردہ جانور کی کھال پاک کرنے کا طریقہ

 

35

چو تھا باب

 

36

نما زکے مسائل و احکام

 

36

نماز  میںصفو ں کو پور کرنے کی تر غیب

 

37

نماز فجر ( با جماعت) کی تر غیب

 

37

تہجد کی فضیلت

 

38

کثرت سجود ( یعنی نفل نماز) کی ترغیب

 

39

نماز میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنے کی فضیلت

 

40

پانچوں فرض نمازوں کی فضیلت

 

40

طہارت

 

42

نماز میں باوقار طریقے سے حاضری ہو

 

43

نماز میں تسبیحات

 

44

امام کے ساتھ ساتھ قرات

 

46

صلوۃ وتر

 

47

جماعت کے ساتھ نماز دوبار پڑھ لینا

 

47

عید کے مو قع پر مبا ح تفریح جائز ہے

 

48

پانچواں باب

 

50

مسائل زکوٰ ۃ

 

50

زیور کی زکوۃٰ

 

50

مال خر چ کرنے کی ترغیب

 

51

اپنے گھر والوں اور قریبی رشتہ داروں پر خر چ کرنا

 

53

اللہ کے نزدیک پسندیدہ  عمل

 

54

جس پر صدقہ کی چیز کا کھا نا حرام ہو

 

55

اس شخص کی مذمت جس پر فقر کے آثار ہوں

 

55

چھٹا باب

 

57

روزہ کے مسائل واحکام

 

57

روزہ  کی فضیلت

 

57

مسافر کا روزہ

 

58

روزہ کی نیت اور روزہ دار کو اختیار

 

59

شعبان کے روزے

 

60

صوم الدہر

 

61

ساتواں باب

 

63

حج کا بیان

 

63

کعبہ کا انہادم اور اس  کی تعمیر

 

63

نبی ﷺ کا تلبیہ اور ہد ی

 

64

حیض یا نفاس والی عورتیں

 

66

ضرورت مند  کے لئے ہدی کے اونٹ پر سواری جائز ہے

 

67

آنحضرت  ﷺ کا حجۃ الوداع میں خطبہ

 

68

آٹھواں باب

 

70

جہاد فی سبیل اللہ

 

70

شہداء کی اقسام

 

71

معذور پر کوئی حرج نہیں

 

72

مو لفۃ القلوب کے لئے عطیہ

 

73

نواں باب

 

75

مسائل نکاح و طلاق

 

75

مہر

 

75

کنواری سے نکاح مستحب ہے

 

76

پسندید ہ بیوی

 

77

شرعی لونڈی سے ہم  بستری جائز ہونے کی شرط

 

80

رضاعت بھو ک سے ثابت ہو تی ہے

 

81

 خلع

 

81

دسواں باب

 

83

وراثت وصیت اور ہبہ

 

83

ذوی الا رحام کا وارث بننا

 

84

گیار ہواں باب

 

86

تجارت و مالیات

 

86

دھوکہ پر نتبیہ

 

86

قرض لینا

 

88

میت اپنے قرض کے بدلے رہن ہو تاہے

 

89

ادائیگی قر ض کے لئے دعا

 

90

مصائب و مشکلات دور کرنے کی دعا

 

91

شراکت

 

91

ضامن بننا

 

92

بلند عمارت بنانا

 

93

بار ہواں باب

 

94

شرعی سزائیں

 

94

استعمال حرام کے اعلانیہ اصرار پر تنبیہ

 

94

مرد اور عورت کا قتل

 

94

رفع درجات

 

95

تیر ہواں باب

 

97

امارت و قضاء

 

97

امت محمد ﷺ کا مفلس شخص

 

98

حیوان پر نرمی کا حکم

 

99

چو د ہواں باب

 

100

قسم اور نذ ر ماننا

 

100

پند رہواں باب

 

101

شکار کے مسائل

 

101

پالتوں گدھے کا گوشت کھانے کی حرمت

 

101

سولہواں باب

 

102

لباس اور زینت سے متعلق مسائل

 

102

صفائی ستھرا پسندیدہ ہے

 

102

کپڑوں کا رنگ

 

103

اون اور بالوں وغیرہ سے بنا ہو ا لباس پہننا جائز  ہے

 

104

خوش حالی پر نا پسند یدگی

 

104

مردوں کے لئے سونا پہننا حرام ہے

 

105

مردوں کے لئے ریشم پہننا حرام ہے

 

106

بالوں کو رنگنا

 

106

ستر ہواں باب

 

108

نیکی اورصلہ رحمی

 

108

نیک لو گوں کی زیارت کی فضیلت

 

109

عزت کا صدقہ

 

109

غصہ پینا اور غضظ نا ک نہ ہو نا

 

110

غیبت سے ممانعت

 

110

والدین  سے حسن سلوک

 

111

پڑوسی کوستانے پر تنبیہ

 

112

اٹھار واں باب

 

113

آداب معاشرت

 

113

حسن معاملہ

 

113

لعنت سے ممانعت

 

114

نبی ﷺ کے حضور شعر گوئی

 

114

انیسواں باب

 

116

ذکرو دعا

 

116

اللہ کے نزدیک پسندیدہ کلام

 

117

ماجع ترین تسبیح

 

117

فضائل ذکر

 

118

سبحان اللہ کی فضیلت

 

119

بعض کلمات تسبیح کے فضائل

 

119

لا حول ولاقوۃ الا باللہ کی فضیلت

 

121

تلاوت سورۃ اخلاص کی ٖٖفضیلت

 

122

ادائے قرض کی دعا

 

122

اللہ تعالیٰ کی رحمت وسیع ہے

 

123

بیسواں باب

 

124

توبہ اور زہد

 

124

دنیا کی حقیقت

 

124

دنیاسے بے رغبتی

 

124

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45417
  • اس ہفتے کے قارئین 342395
  • اس ماہ کے قارئین 1395895
  • کل قارئین110717333
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست