#7182

مصنف : ابو عمار زاہد الراشدی

مشاہدات : 1475

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور انسانی حقوق

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3840 (PKR)
(جمعہ 17 نومبر 2023ء) ناشر : الشریعہ اکادمی، گوجرانوالہ

نبی کریمﷺ نے مختلف قدغنوں اور پابندیوں زنجیروں میں گرفتار دنیا کو انسانی حقوق سے آشنائی بخشی اور انہیں انسانیت کی قدر و قیمت سے آگاہ کیا۔ رسول اللہﷺ نے حقوق کی دو قسمیں بتائیں: حقوق اللہ اور حقوق العباد۔ حقوق اللہ سے مراد عبادات ہیں یعنی اللہ کے فرائض اور حقوق العباد باہم انسانوں کے معاملات اور تعلقات کا نام ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’سیرۃ النبی ﷺ اور انسانی حقوق‘‘علامہ ابو عمار زاہد الراشدی صاحب کے 2018ء میں الشریعہ اکادمی ،گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیرت نبوی اور انسانی حقوق کے محتلف پہلوؤں(سیرۃ النبیﷺ اور انسانی حقوق، معاشرتی حقوق، معاشی حقوق، پڑوسیوں کے حقوق، مزدوروں کے حقوق، مسافروں کے حقوق، غیر مسلموں کے حقوق، افسروں کے حقوق، مہمانوں کے حقوق، قیدیوں کے حقوق، غلاموں کے حقوق، سیرۃ ا لنبی ﷺ اور دعوتِ اسلام) پر پیش کئے گئے مختلف محاضرات کی کتابی صورت ہے۔(م۔ا)

پیش لفظ

10

سیرۃ النبی ﷺ اور انسانی حقوق

10

حقوق اللہ اور حقوق العباد

10

حضرت زید بن حارثہ ؓ اور حضرت سلمان فارسیؓ کی غلامی

12

حضرت سلمان فارسیؓ اور حضرت ابو الدرداء ؓ کا واقعہ

13

حقوق اللہ اور حقوق العباد کی نصیحت

15

نماز فجر کے بعد حضورﷺ کی مجلس میں

16

سیرۃ النبی ﷺ اور معاشرتی حقوق

20

معاشرتی حقوق کی ترتیب

20

جانوروں کے حقوق

23

راستے کے حقوق

24

نیکی کی تلقین اور برائی سے ممانعت کا حق

25

ایک دوسرے کا لحاظ کرنے کا حق

26

سیرۃ النبیﷺ اور معاشی حقوق

27

گھر کا دائرہ

27

معاشرے کا دائرہ

29

ریاست کا دائرہ

30

سیرۃ النبی ﷺ اور پڑوسیوں کے حقوق

34

سیرۃ النبی ﷺ اور مزدوروں کے حقوق

38

جبر کی ممانعت

41

سیرۃ النبی ﷺ اور مسافروں کے حقوق

43

سیرۃ النبی ﷺ اور غیر مسلموں کے حقوق

51

سیرۃ النبیﷺ اور افسروں کے حقوق

57

عاملین کا حق الخدمت

57

عاملین کا احتساب

59

عاملین کا دفاع

60

سیرۃ النبی ﷺ اور مہمانوں کے حقوق

64

سیرۃ النبیﷺ اور قیدیوں کے حقوق

72

سیرۃ النبیﷺ اور غلاموں کے حقوق

77

سیرۃ النبیﷺ اور دعوت اسلام

86

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30133
  • اس ہفتے کے قارئین 254561
  • اس ماہ کے قارئین 84804
  • کل قارئین98509348

موضوعاتی فہرست