#423.02

مصنف : عبد القادر حصاروی

مشاہدات : 5073

فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 3

  • صفحات: 673
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26920 (PKR)
(اتوار 02 فروری 2014ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کے اندر  بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے  فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  برصغیر پاک وہند میں  قرآن  کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے اہل  کی کاوشیں لائق تحسین ہیں  تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں زیر نظر فتاوی  حصاریہ بھی اس سلسلہ کی   ایک کڑی  ہے ۔  الحمد للہ  تقریبا  20 فتاوی ٰ جات  کتا ب وسنت  ویب سائٹ  پر موجود  ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی﷫ اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے  مقام ومرتبے کے حامل  عالم  دین  تھے  انہوں نے مختلف دینی  موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے  مفصل اور تحقیقی  ہوتے  تھے  اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے  ہیں  بزرگ عالم دین  مولانا  محمد یوسف راجوالوی ﷫ نے  مولانا محمد ابراہیم  خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی ﷫ کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے  اسے  طباعت  سے آراستہ  کیا ہے   اللہ تعالی مولاناکے  حصاری کےدرجات  بلند فرمائے  اور  فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین)  (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

غسل جنابت کا طریقہ

 

8

کنویں میں چوہا گر کر مر جائے تو

 

9

کثرت ریاح ادائیگی نماز میں رکاوٹ ہو تو

 

10

جنبی اور حائضہ کو قرآن پڑھنے کی ممانعت

 

12

مروجہ گردن کا مسح وضو میں بدعت ہے

 

17

مولانا صاحب کھنڈیلوی سے خطاب

 

19

حقہ و سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں

 

36

مسجد کے مسائل

 

 

مسجد کے احکام و مسائل

 

40

کیا مسجد کو اللہ کا گھر کہنا جائز ہے

 

57

مسجد کا رخ کعبہ ہونا چاہیے یا سمت کعبہ

 

60

کیا مسجد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے ؟

 

62

رنڈیوں کی بنوائی ہوئی مسجد کا کیا حکم ہے ؟

 

63

اذان کے مسائل

 

 

مسئلہ اذان ( ایک علمی سوال کا جواب)

 

85

مؤذن کیسا ہونا چاہیے؟

 

87

سحری کی اذان کا ثبوت

 

117

کیا سحری کی اذان مسنون ہے

 

174

جمعہ کی اذان

 

214

الاعتصام کے فاضل مدیر سے چند علمی سوالات

 

220

جماعت کے مسائل

 

 

مشرک عالم کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں

 

226

معذور امام کی اقتدا وغیرہ

 

226

مسلک اہل حدیث کی صداقت

 

231

نقل معاہدہ علماء اہل حدیث و فقہ

 

245

مسئلہ امامت

 

247

نماز کی جماعت کے لیے اقامت کب کہنی چاہیے

 

264

جماعت کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے

 

275

نماز با جماعت کا ترک کیسا ہے

 

287

امام مسجد کیسا ہونا چاہیے

 

330

اسلام میں نماز کی  حیثیت

 

 

نماز کی اہمیت

 

344

مذاکرہ علمیہ بے نمازی کا شرعی حکم

 

400

بے نماز کافر ہے

 

409

بے نمازی کے جنازہ کا فیصلہ

 

422

شریعت میں تارک نماز کا حکم

 

474

نماز کے چور

 

502

دو نمازوں کا مسئلہ

 

522

رسول اللہﷺ کا طریقہ نماز

 

535

نماز میں سلا م کا جواب دینا

 

545

ننگے سر نماز کے مسائل

 

 

ننگے سر نماز اور فاتحہ خلف الامام کے بارے میں استفسار

 

547

ننگے سر نماز اور حضرت امام مالک  ایک غلطی فہمی کا ازالہ

 

550

نماز کی زینت

 

559

ننگے سر نماز پڑھنے کا مسئلہ

 

607

صف بندی کے مسائل

 

 

صف سیدھی کرو

 

659

استفتاء بابت صف بندی

 

661

نماز میں صف بندی اور اس کی اہمیت

 

663

باہمی اختلاف کا صحیح حل اقامۃ صلوۃ

 

668

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51977
  • اس ہفتے کے قارئین 282716
  • اس ماہ کے قارئین 1956667
  • کل قارئین113563995
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست